Browsing Category
Urdunews
غزہ: 23 سال قبل بیٹے کی شہادت دیکھنے والے شخص کے مزید 2 بیٹے شہید
23 برس قبل اپنے 12 سالہ لختِ جگر کو اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے محفوظ رکھنے کی ناکام کوشش کرنے والے لاچار باپ کے مزید 2 بیٹے بھی اسرائیلی جارحیت کانشانہ بن گئے۔سوشل میڈیا پر مذکورہ شخص کے ماضی اور حال کی 2 مختلف تصاویر وائرل ہو رہی…
نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کا محمد رضوان کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
پاکستانی اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے بعد اب بھارتی وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کے خلاف گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی انتہا…
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔ انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی…
سعودی اسپتالوں میں روبوٹ ڈاکٹرز کی طرح خدمات انجام دینگے
سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق ’نور آر ون‘ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں…
بغیر اجازت قرآن پاک چھاپنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی
لاہور ہائی کورٹ میں قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر قرآن پاک کے چھاپنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت نگراں وزیرِ اعظم اور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ عدالت میں سوال کیا گیا کہ افسران بتائیں کہ…
بیجنگ: چینی وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے آج روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ولاد یمیر پیوٹن کے دورہ بیجنگ سے قبل دونوں کی ملاقات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوئی۔روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سمیت روس کا…
اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج اپنے عروج پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 746پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 49…
سعودی عرب کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے سعودی سفیر نے ملاقات کی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی سفیر نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلورو کے ہوٹل میں پاکستانی کھلاڑی ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم ایک روز مکمل آرام کے بعد کل گراونڈ کا رخ کرے گی، پاکستان ٹیم کا…
اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید
اسرائیل نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید کر دی ہے۔عرب میڈیا مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم آفس نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے انخلاء کے بدلے غزہ میں فی الحال کوئی انسانی امداد اور جنگ بندی نہیں کی۔اس سے قبل مصر کے سیکیورٹی…
آئی فون خریدنے بھکاری سکوں سے بھری بوری لیکر دکان پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
بھکاری آئی فون خریدنے کی خاطر سکوں سے بھری بوری لیے دُکان پر پہنچا تو اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھکاری سکوں…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے…
نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…
نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…
مصری سرمایہ کار کا کا ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ
مصری سرمایہ کار نجیب سوارس نے ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ نجیب سوارس کا شمار مصر کے ارب پتی سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔بلوم برگ نے کہا کہ ریکوڈک سے سالانہ 2 لاکھ ٹن تانبا،…
پاکستان میں سیاحت کیلئے بہترین مقامات ہیں: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوش ہوں یہاں سیاحت کے لیے بہترین مقامات ہیں۔جین میریٹ نے اسٹاک مارکیٹ میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ 15 لاکھ کے قریب پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی وہ شہر ہے…
لاہور: وحدت کالونی میں فائرنگ، بہن بھائی قتل
لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں قتل کا بدلہ لینے کے لیے کی گئی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بقح ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت نعمان اور انوشہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ نعمان نے کچھ عرصہ قبل ملزم کے بھائی کو قتل کر دیا…
کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہے گا
کراچی میں آج دن بھر مطلع کبھی جزوی اور کبھی مکمل ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سےکم درجۂ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34…
لوگوں کو باہر نکلنے کے لیے کال کا انتظار نہیں کرنا چاہیے: علیمہ خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو باہر نکلنے کے لیے کال کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ اپنے ضمیر کی…
خواہش ہے نواز شریف آئیں اور الیکشن لڑیں: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کا ملک ہے انہیں واپس آنا چاہیے، میری خواہش ہے کہ وہ آئیں اور الیکشن لڑیں۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن…