Browsing Category
Urdunews
تُلسی کے تیل کے خوبصورتی سے متعلق حیرت انگیز فوائد
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
تُلسی کا پودا قدیم زمانے سے بطور جڑی بوٹی استعمال کیا جا رہا ہے، اس کے پتے اور پھولوں کے صحت پر جبکہ اس کے تیل کے خوبصورتی سے متعلق حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں جاننے اور اس کا استعمال باقاعدگی سے کرنے کے نتیجے میں خواتین کو…
قومی ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ غیرملکی ہوگا، ذرائع
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی تلاش کا معاملہ خود دیکھ رہے ہیں، ٹیم کامستقل ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری کرسٹن مستقل ہیڈ کوچ کی شارٹ لسٹ میں سرفہرست ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی بیٹسمین…
کالعدم تنظیم کا مارچ، رکاوٹوں کے باعث شہری شدید پریشان
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے کالعدم تنظیم کے کارکنوں نے ’کامونکی جی ٹی روڈ‘ پر پڑاؤ ڈال رکھا ہے، مارچ کو روکنے کے لیے راولپنڈی میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، حکومت نے2 ماہ کے لیے پنجاب میں رینجرز کو بلا لیا ہے، رکاوٹوں کے باعث…
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج صرف ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی ٹیم نے گروپ ون کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی اس کے 2…
کالعدم تنظیم سے جھڑپ، شہید ASI کی میت گھر منتقل
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کالعدم تنظیم اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی محمد اکبر اعوان کی میت ان کے قصور میں واقع آبائی گھر پہنچا دی گئی۔شہید پولیس اہلکار محمد اکبر اعوان قصور کی تحصیل چونیاں کے رہائشی تھے، جو جھڑپوں کے دوران…
کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان…
وزیر مملکت علی محمد خان کی شعیب اختر سے ملاقات
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیر مملکت علی محمد خان نے پی ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے کے فوری بعد شعیب اختر کے گھر اُن سے ملاقات کی۔سرکاری ٹی وی چینل پر ورلڈکپ شو کے دوران میزبان کی بدتمیزی کے بعد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر ٹی وہ…
افغان ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا، انضمام
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فرنچائز کیلئے بھی…
کے الیکٹرک کی غیر قانونی پی ایم ٹیز کیخلاف کارروائیاں
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کے الیکٹرک کی جانب سے اتھل، بیلا اور وندر میں غیر قانونی پی ایم ٹیز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطاق بیلا اور اتھل میں 5 روز میں 20 غیر قانونی پی ایم ٹیز منقطع کی گئی ہیں۔کے الیکٹرک نے بتایا کہ غیر قانونی پی ایم ٹیز…
پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 706 کیسز، 9 اموات
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
بارسلونا کے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن برطرف
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
لالیگا میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد بارسلونا نے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن کو برطرف کردیا۔رائیو ویلکانو نے کھیلے گئے میچ میں بارسلونا کو ایک صفر سے شکست دی تھی، مسلسل خراب پرفارمنس کی وجہ سے بارسلونا کی ٹیم لیگ پر نویں پوزیشن پر آگئی ہے۔میسی…
اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسپینش فٹ بال لیگ (لالیگا) میں بارسلونا کو ایک اور شکست ہوگئی، رائیو ویلکانو نے اُسے ایک صفر سے مات دی۔بارسلونا اور رائیو ویلکانو کے درمیان میچ میں تمام وقت بارسلونا کا پلہ بھاری رہا جس کے کھلاڑیوں نے زیادہ تر وقت گیند اپنے پاس رکھی مگر…
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
نسلہ ٹاور گرانے کے اخراجات مالک سے لیے جائیں: تحریری فیصلہ
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور گرانے کے اخراجات نسلہ ٹاور کے مالک سے لیے جائیں۔تحریری فیصلے میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ مالک رقم نہ دے تو کمشنر کراچی مالک…
نسلہ ٹاور تاحال سرکاری تحویل میں نہیں لیا گیا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی میں نسلہ ٹاور کو تاحال سرکاری تحویل میں نہیں لیا گیا، رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کے لئے دی جانے والی مہلت بھی ختم ہوچکی ہے۔نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کے لئے دی گئی مہلت گزشتہ روز ختم ہوچکی ہے ۔کراچی میں قائم نسلہ…
ایبٹ آباد، گھر اور اسکول میں لگی آگ بجھا دی گئی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
ایبٹ آباد جناح آباد میں گھر اور اسکول میں لگی آگ 2 گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں لگی آگ نے ملحقہ اسکول اور ہاسٹل کی عمارت کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا، ہاسٹل میں موجود…
لالیگا میں ایلاویز نے ایلچے کو 0-1 سے ہرا دیا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسپینش فٹ بال لیگ میں ایلاویز نے ایلچے کو ایک صفر سے ہرا دیا جبکہ اسپانیول اور ایتھلیٹک کلب، ویا ریال اور کیڈیز کے درمیان میچ ڈرا ہوگئے۔واضح رہے کہ اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے تمام میچز پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست…
اسلام آباد میں مزید 123 افراد ڈینگی سے متاثر
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید 123 افراد متاثر ہوگئے جبکہ پنجاب بھر میں آج پھر پانچ سو سے زائد کیسز سامنے آئے۔لاہور سے ڈینگی کے تین سو سڑسٹھ مریض رپورٹ ہوئے جبکہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 225 افراد میں وائرس کی…
راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، مری روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔سکستھ روڈ، چاندنی چوک، لیاقت باغ، مری چوک اور کمیٹی چوک پر مزید کنٹینرز کھڑے کردیے گئے ہیں۔ راولپنڈی میٹرو بس سروس بھی تاحکم ثانی بند ہے۔علاوہ…
ووٹنگ مشین کے استعمال میں سنگین مسئلہ درپیش
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال میں ایک اور مسئلہ سامنے آ گیا ہے، مشین استعمال ہوئی تو 32 لاکھ خصوصی افراد ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک ای وی ایم میں نابینا افراد کے لیے بریل سسٹم موجود نہیں ہے۔وفاقی وزیر سائنس و…
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان ٹیم اپنی جیت سیکورٹی فورسز کے نام کرتی ہے، محمد حفیظ
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
مشن ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم میں موجود آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پاکستان سیکورٹی فورسز کے نام کردی۔میچ جیتنے کے بعد محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر ٹیم سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان ٹیم جیت سیکورٹی فورسز کے نام کرتی…