Browsing Category
Urdunews
پٹرول سے متعلق وزیراعظم کا بیان، پرویز رشید نے بھارت میں پٹرول کی قیمتیں بتادیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے بعد بھارت کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قیمتوں کی فہرست شئیر کردی۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نئی دلی میں آج پٹرول 110.04 روپے فی لیٹر فروخت ہوا تھا، جھوٹ بولتے شرم تم…
بھارتی ایئرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا
بھارتی ایئرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا، بھارتی ایئر لائن گو فرسٹ کو سری نگر شارجہ پرواز کے لئے پاکستانی حدود استعمال کی اجازت گزشتہ ہفتے دی گئی تھی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حکومتی احکامات پر ایئرلائن "گو…
چیزیں اسی طرح طے پارہی ہیں جیسے پہلے دن طے پارہی تھیں، اعجاز چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے کالعدم تنظیم کے ساتھ معاہدے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیزیں اسی طرح طے پارہی ہیں جیسے پہلے دن طے پارہی تھیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ تناؤ…
سردیاں آنے والی ہیں، گیس کا مسئلہ آنے والا ہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کے دوران ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔عمران خان نے کہا کہ سردیاں آنے والی ہیں، گیس کا مسئلہ آنے والا ہے، پاکستان میں گھروں میں جانے والی گیس کی قیمت نہیں بڑھائی گئی۔قوم سے خطاب میں وزیر اعظم کا…
طورخم بارڈر کے راستے پاکستان کی ازبکستان کے ساتھ تجارت شروع
طورخم بارڈر کے راستے پاکستان کی ازبکستان کے ساتھ تجارت شروع ہوگئی، چار ٹرکوں پر مشتمل پہلی کھیپ طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی۔ مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ خطے میں تجارت کے فروغ کے لیے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔وزارت تجارت کے اعلامیے…
نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکے خلاف ایک اور مقدمہ درج
نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم ظاہر جعفر کےخلاف پولیس افسر پر حملے اور گالم گلوچ پر مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ مارگلہ میں انسپکٹر غلام مصطفیٰ کیانی کی مدعیت میں درج کیا…
افغانستان کو شکست، بھارت پھر سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل
مینز ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی بقا کی جنگ لڑتی بھارتی کرکٹ ٹیم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اوپننگ…
ترک صدر اردوان کی صحت سے متعلق افواہوں کے ٹوئٹ، تحقیقات کا آغاز
ترک صدر رجب طیب اردوان کی صحت سے متعلق افواہوں کے ٹوئٹ کرنے والوں کےخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترک پولیس کے مطابق سائبر فورس ٹوئٹ کرنے والے 30 افراد کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے۔گلاسگو موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کیے بغیر ترکی واپس…
حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی معاہدے پر سینیٹ میں تحریک جمع کروادی گئی
پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان ڈیل کے معاملے پر بحث کی تحریک سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کروادی۔ تحریک سینیٹر سعدیہ عباسی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی۔ تحریک میں کہا گیا ہے کہ ایوان پارلیمان کو اعتماد…
چیئرمین نیب کو ہٹانے کا صدر مملکت کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو ہٹانے کا صدر مملکت کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، حکومت تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کو پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بذریعہ پارلیمنٹ صدر سے چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار…
راہول ڈریوڈ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ تبدیل کرتے ہوئے راہول ڈریوڈ کو نیا کوچ مقرر کردیا۔ اس حوالے سے بی سی سی آئی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں اس تقرری کی تصدیق کی گئی ہے۔ بتایا…
امید ہے پاکستان ٹیم فاتح بن کر لوٹے گی، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تجربہ کار کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ وہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں پاکستان ٹیم کا حصہ ہیں، جس مورال کے ساتھ ٹیم کھیل رہی ہے امید ہے پاکستان ٹیم فاتح بن کر لوٹے گی۔اپنے پیغام میں…
وزیر اعظم کا ریلیف پیکیج کا اعلان، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان
ایک طرف وزیر اعظم نے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا تو ساتھ ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کردی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل ایک بار پھر مہنگے کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل 65 روپے تک فی…
لاہور سے دبئی کا کرایہ 45 ہزار سے بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہوگیا
ایئر لائنز نے غیر ملکی پروازوں کےکرائے 2 سے 3 گنا بڑھا دیے، لاہور سے دبئی کا یکطرفہ کرایہ 45 ہزار سے بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہوگیا۔ٹریول ایجنٹس ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو، ورلڈ ٹی20 کپ کے باعث یو اے ای کے مسافروں میں اضافہ ہوا…
حکومت نے 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنادیا، حمزہ شہباز
مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت نے تو 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنادیا۔وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپنے خطاب میں وزیراعظم پٹرولیم…
انگلینڈ کے فاسٹ بولرز ٹیمال ملز ورلڈکپ سے باہر
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے ٹیمال ملز انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ انگلش بولر پیر کی انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ سری لنکا کے…
نیپرا: سردیوں میں صارفین کےلیے بجلی پیکیج کی منظوری
نیپرا نے سردیوں میں صارفین کے لیے بجلی پیکیج کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سردیوں میں بجلی پیکیج سے متعلق وزارت توانائی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے کے مطابق بجلی کے پیکیج پر اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری2021 تک ہو گا، ماہانہ 300 یونٹ…
سندھ میں کورونا کے 284 نئے کیسز، 8 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12816 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 284 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 مریض انتقال…
بھارت اور افغانستان کا میچ ’فکس‘ سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گیا
بھارت اور افغانستان کے درمیان سپر 12 میں گروپ 2 کے میچ کو سوشل میڈیا صارفین نے ’فکس‘ قرار دے دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ابوظبی میں افغانستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں کچھ اس طرح کے واقعات رونما ہوئے جنہوں نے صارفین کو میچ…
امریکا نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا
امریکا نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروٹ کو بلیک لسٹ کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی کمپنی کے فون ہیکنگ ٹولز غیرملکی حکومتوں نے استعمال کیے۔ امریکی اخبار نے مزید بتایا کہ ہیکنگ ٹولز سے حکام، صحافی، کاروباری افراد اور…