Browsing Category
Urdunews
ناظم جوکھیو پی پی MPA کے حکم پر قتل ہوا، بھائی کا الزام
پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنے والے ناظم جوکھیو کی کراچی میں جان لے لی گئی ، وزیر اعلیٰ سندھ نے قتل پر ایف آئی آر ورثاء کی مرضی سے درج کرنے کی ہدایت کردی۔مقتول ناظم جوکھیو کے بھائی نے الزام لگایا…
کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج کورونا سے قبل کی سطح پر آنے کا خدشہ
عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج اس سال کورونا وائرس کی وباء سے پہلے کی سطح پر آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔گلوبل کاربن پراجیکٹ کنسورشیم کی جانب سے اس بات کا انکشاف جاری کردہ جائزہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔لندن (پی اے) نیویارک…
سعودیہ کی تمام مساجد میں آج نماز استسقاء ہو گی
سعودی ایوانِ شاہی کا کہنا ہے کہ بارانِ رحمت کے لیے سعودی عرب کی تمام مساجد میں آج صبح نمازِ استسقاء ادا کی جائے گی۔ریاض(شاہدنعیم، نمائندہ خصوصی) خادم حرمین شریفین...سعودی ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان کے مطابق نمازِ استسقاء…
افغانستان، بھارت مقابلہ، ٹاس کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور بھارت کے درمیان میچ پر سوشل میڈیا پر کافی بحث جاری ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جارہی جس میں کہا جارہا ہے کہ ٹاس کے موقع پر ویرات نے نبی کو پہلے بولنگ کے فیصلے کی ہدایت کی، تاہم…
وزیراعظم کا لوٹی دولت واپس لاکر مہنگائی کم کرنے کا بیان مذاق قرار
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دو خاندانوں کی دولت واپس لاکر مہنگائی کم کرنے کا بیان قوم کے ساتھ مذاق ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آج تک ایک روپیہ واپس نہ…
حکومت نیا چیئرمین نیب لگانے یا ہٹانے کا فیصلہ نہیں کر پارہی
بار بار آرڈیننس میں تبدیلی اور بار بار یوٹرن کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نہ نیا چیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کر پارہی ہے اور نہ ہی چیئرمین نیب کو ہٹانے کے اختیار پر کوئی فیصلہ کیا جارہا ہے۔پرو گرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں نیب چیئرمین…
فتح جنگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
پنجاب کے علاقے فتح جنگ میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں اہلکار عاصم اسحاق شہید ہوگیا، شہید اہلکار پولیس چوکی پر تعینات تھا۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے تفتیش شروع…
مسعود خان امریکا میں پاکستان کے سفیر نامزد
سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کو امریکا میں پاکستان کا سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق مسعود خان کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔مسعود خان کے نام کی منظوری کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری…
افغانستان کی مایوس کن کارکردگی پر علی زیدی کو بھی تشویش
افغانستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ نہ کرنے اور ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر جہاں شائقینِ کرکٹ اور مبصرین حیران ہیں وہیں وفاقی وزیر علی زیدی کو بھی تشویش لاحق ہوگئی ہے۔وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے سارے بلے…
ٹیم نے ثابت کیا کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے ثابت کیا کہ کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی ایک اور جیت پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے سب سے…
محمد حفیظ کا فارم میں آنا ضروری اور خوش آئند ہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کا فارم میں آنا ضروری اور خوش آئند ہے، سیمی فائنل میں بھی اپنی سو فیصد کارکردگی پیش کریں گے۔نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے میچ میں…
وزیراعلیٰ سندھ نے ناظم جوکھیو کے قتل کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں ناظم جوکھیو کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے پولیس کو مقتول کے ورثا کی مرضی سے ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ورثا کو انصاف دلانے کی بھی ہدایت کی ہے۔…
بلاول بھٹو زرداری نے بھانجے کی تصویر شیئر کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے بھانجے کی تصویرشیئر کردی۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور کے بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے۔پی پی چیئر مین نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ’بے نظیر کا نواسا،…
ٹی ایل پی ریلی بروقت نہ روکنے پر پنجاب میں اعلیٰ پولیس افسروں کی تبدیلیوں کا فیصلہ
پنجاب میں ایک بار پھر اعلیٰ پولیس افسروں کی تبدیلی کے فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی راؤ سردار علی خان کی زیرصدارت اجلاس میں تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا۔ پولیس افسران تبدیل کرنے کے فیصلے کا جواز کالعدم ٹی ایل پی کی ریلی بروقت نہ…
لاہور کے 6 جامعات کے طلبا کا ایک دن لاہور گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ
لاہور کی 6 بڑی یونیورسٹیز کے طلبا نے لاہور گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طلبا کو پاک فوج کی معمول کی کارکردگی اور تربیتی سرگرمیوں سے روشناس کرایا گیا۔ طلبا نے آرمر، انفنٹری، آرٹلری یونٹس کے ساتھ ساتھ…
خالصتان ریفرنڈم پر مودی پریشان، برطانوی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے
خالصتان ریفرنڈم سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پریشان ہوگئے اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے سامنے اس حوالے سے پھٹ پڑے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بورس جانسن سے ملاقات میں نریندر مودی نے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم پر تحفظات کا…
باسکٹ بال کھیلنے کا ماہر کتا، ناک سے بال کو نیٹ میں پہنچادیا
باسکٹ بال کو انتہائی مہارت سے نیٹ کی جانب پہنچانے والا یہ کتا مسٹر بسکٹ بھی کہلاتا ہے، اس بارڈر کولی کتے نے بال کو نیٹ کی جانب بالکل درست جگہ پر ہٹ کرنے کے لیے صرف اپنی ناک استعمال کی اور اس کاوش پر اپنے مالک سے کھیل کے دوران دو پوائنٹس…
کراچی: میمن گوٹھ میں بااثر شخص کی شکار کی ویڈیو وائرل کرنے والا قتل
کراچی میں ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے قریب ملی لاش کی شناخت ناظم جوکھیو کے نام سے کرلی گئی ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ناظم جوکھیو نے بااثر شخص کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کی تھی، ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ناظم جوکھیو کو بااثر شخص نے…
پٹرول سے متعلق وزیراعظم کا بیان، پرویز رشید نے بھارت میں پٹرول کی قیمتیں بتادیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے بعد بھارت کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قیمتوں کی فہرست شئیر کردی۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نئی دلی میں آج پٹرول 110.04 روپے فی لیٹر فروخت ہوا تھا، جھوٹ بولتے شرم تم…
بھارتی ایئرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا
بھارتی ایئرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا، بھارتی ایئر لائن گو فرسٹ کو سری نگر شارجہ پرواز کے لئے پاکستانی حدود استعمال کی اجازت گزشتہ ہفتے دی گئی تھی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حکومتی احکامات پر ایئرلائن "گو…