جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کا خطرہ، اسرائیل میں ہائی الرٹ

لبنان میں اسرائیلی حملے میں حماس رہنما صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کے خطرے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں۔ …

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے فیصلہ سنادیا

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کےلیے بجلی 2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےلیے دی گئی ہے۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں…

عدالت نے اسلام آباد دھرنے میں بیٹھی بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر دھرنے پر بیٹھی بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کیا جائے، دورانِ سماعت پٹیشنر کی جانب سے وکیل عطاء اللّٰہ کنڈی عدالت کے سامنے پیش…

پشاور: ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی

انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پشاور میں شروع ہوگیا، ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان آرمی اور ڈائریکٹریٹر جنرل آف اسپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ و ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پشاور…

سپریم جوڈیشل کونسل: پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان، جسٹس…

ایران: کرمان میں قبرستان کے قریب دھماکے، 188 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں قبرستان کے قریب 2 دھماکوں میں 188 افراد جاں بحق اور 141 زخمی ہوگئے۔ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی بھی اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔ عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ایران میں جمعرات کو یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا…

ہمارے امیدواروں کا آر او دفتر میں داخلہ بند ہے، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں کا ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے دفتر میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہر جماعت کےلیے لیول…

راولپنڈی میں جنازے پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جنازے پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود گرجا روڈ پر مسلح افراد نے جنازے کے دوران فائرنگ کردی، متاثرین اپنے قریبی عزیز کی میت کی تدفین کیلئے جنازہ گاہ جارہے تھے۔فائرنگ کے نتیجے…

عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار

آسٹریلوی شہر پرتھ میں کھیلے جارہے ٹینس کے یونائیٹڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ شکست سے دوچار ہوگئے۔سربیا سے تعلق رکھنے والے نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا کے ایلکس ڈی مینور نے اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔میچ کا اسکور 6-4 اور…

آئی سی سی ایوارڈز: مختلف کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز کے سلسلے میں مختلف کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا، جس میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔  آئی سی سی ایوارڈز کے سلسلے میں ٹی20 میں کرکٹر آف دی ایئر کی کیٹیگری کی نامزدگیوں میں نیوزی لینڈ کے…

چوہدری پرویز الہٰی کا تھیلیم اسکین ٹیسٹ نارمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا۔پولیس پرویز الہٰی کو طبی معائنے کے بعد کارڈیالوجی اسپتال سے لے کر اڈیالہ جیل روانہ ہوگئی۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب…

دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا۔دانیال عزیز نے 3 صفحات پر مبنی جواب پارٹی حکام کو جمع کروایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔ن لیگی رہنما نے جواب میں موقف…

تحریک انصاف شفاف الیکشن کروالیتی تو مشکل نہ ہوتی، احمد بلال

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے صدر  احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹراپارٹی الیکشن جلدی میں کروائے، پی ٹی آئی شفاف الیکشن کروا لیتی تو مشکل نہ ہوتی۔پشاور ہائی کورٹ…

بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث ہی نہیں ہوئی، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ میں بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث نہیں ہوئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان بلا بحال کردیا تھا،…

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ بحال، چیئرمین پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع ختم کیے جانے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی انٹرا…

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی، فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں  بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی۔چارج شیٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری نے 2022ء میں الیکشن کمیشن کے خلاف منصوبہ بندی سے تضحیک آمیز مہم کا سلسلہ شروع کیا، ملزمان نے ایک نہیں…

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو بیٹ پر فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دیدی

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو رواں سیزن میں بگ بیش میچز کے دوران بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دے دی۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے حال ہی میں سڈنی میں ایک تقریب میں عثمان خواجہ کو سراہتے ہوئے…

تحریک انصاف کو لندن معاہدے کے تحت الیکشن سے باہر رکھا جا رہا ہے: عمیر نیازی

ترجمان بانی پی ٹی آئی عمیر نیازی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو لندن معاہدے کے تحت الیکشن سے باہر رکھا جا رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن کو بتایا کہ عجلت کا معاملہ نہیں ہے، انہوں نے…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور کے حلقے این اے 119 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل ٹریبونل میں دائر کر دی گئی۔مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف ندیم شیروانی نے اپیل دائر کی، اپیل میں این اے 119 کے…

پولیس میں 80 فیصد کراچی کے رہنے والوں کو ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پولیس میں کالی بھیڑیں بھر دی گئی ہیں، پولیس میں کم از کم 80 فیصد کراچی کے رہنے والوں کو ہونا چاہیے، پولیس فورس میں کام کرنے والوں کی کمی ہے، شہر کے رہنے والوں کو بھرتی کیوں نہیں…