جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کوئٹہ: نجی کلینک پر مسلح افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نجی کلینک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مشرقی بائی پاس پر اسٹاپ کے قریب ایک نجی کلینک میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کرکے ایک شخص…

بہاولپور: نجی طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا گیا

بہاولپور ایئرپورٹ پر نجی طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا گیا۔ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق نجی چارٹر طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا کہ اس کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا گیا۔ذرائع سی اے اے کے مطابق طیارے نے مریض کو…

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ایکشن سے بھرپور مقابلوں کا سلسلہ آج رات گئے سے پھر شروع ہورہا ہے۔ رات گئے ایونٹ میں ایتھلیٹک کلب اور کیڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ایتھلیٹک کلب نے لالیگا میں اب تک11 میں سے 4 میچز جیتے جبکہ 6 میچز ڈرا…

حکومتی پالیسیوں میں متحدہ شامل نہیں، عامر خان

وفاقی کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے بھی ہاتھ اٹھا لیے، پارٹی رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ حکومت جو پالیسی بناتی ہے ایم کیو ایم اس میں شامل نہیں ہے، وفاق کے فیصلوں کا بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔حیدرآبا میں میڈیا سے بات چیت کرتے…

اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے بھارت سے شکست پر کیا کہا؟

ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے آج کے دوسرے میچ میں بھارتی بولنگ کے سامنے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت نے آسان حریف اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے اپنی شکست پر تبصرہ کیا ہے۔اسکاٹ لینڈ نے اپنے ٹوئٹر…

عمران خان تقریر کرتے وزیراعظم نہیں آئی ایم ایف کا ترجمان لگ رہے تھے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ ایک بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھورہی ہے، عمران خان ریلیف پیکیچ…

ولیج اور نیبرہوڈ کونسلوں کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے، کے…

خیبر پختونخوا حکومت نے ولیج اور نیبرہوڈ کونسلوں کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراطلاعات کامران بنگش کے مطابق ہائی کورٹ فیصلے کے تناظر میں پیدا شدہ صورتحال پر اپنا قانونی حق…

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں1 روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ منظور

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی قیمت میں 1 روپیہ 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی قیمت کے اضافہ بنیادی ٹیرف میں کیا گیا، جس کا اطلاق کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے ہوگا۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی پر 1روپیہ 68…

یورپی پارلیمانی وفد نے جی ایس پی پلس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے، چوہدری سرور کہتے ہیں کہ وفد نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔یورپی یونین کے وفد نے تعمیری شراکت داری کی بنیاد پر مشترکہ…

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے معیشت سست ہوئی ،مشیر خزانہ شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے معیشت سست ہوئی، غیر متوقع طور پر پاکستان میں غذائی قلت پیدا ہوئی۔کراچی میں سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان کو…

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے قومی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزيشن رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطے کیے۔شہباز شریف کی جانب سے  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق مشترکہ حکمت عملی اور نیب ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ …

بھارت رن ریٹ میں نیوزی لینڈ، افغانستان سے آگے نکل گیا

ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں بھارت نے آسان حریف اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کا 86 رنز کا ہدف 6 اعشاریہ3 اوورز میں حاصل کرلیا اور گروپ میں رن ریٹ کی بنیاد پر ٹاپ ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کی…

محمد عامر نے وکٹیں اڑانے کی اپنی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑانے کی کی ویڈیو شیئر کردی۔محمد عامر کی ویڈیو ان کے مداح نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی جس میں محمد عامر کی شاندار بولنگ کو دکھا یا گیا ہے۔اسکاٹ…

لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف انتقال کرگئے

لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ترجمان لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 سے 8 دسمبر 2010 تک لاہور ہائی کورٹ کے چیف…

بھارت کیخلاف اسکاٹ لینڈ 85 رنز پر آل آؤٹ

ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے آج کے دوسرے میچ میں بھارتی بولنگ کے سامنے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بھارت کو ایونٹ میں اپنے گروپ کی ٹیموں نیوزی لینڈ اور افغانستان سے بہتر رن اوسط کے لیے اسکاٹ لینڈ سے ملا ہدف 7 اعشاریہ 1 اوور میں…

کارکردگی خطاب سے نہیں، عمل سے نظر آتی ہے، نیئر بخاری

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ کارکردگی خطاب سے نہیں عمل سے نظر آتی ہے۔اٹک کے علاقے برہان میں پیپلز پارٹی نے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف مظاہرہ کیا، جس سے نیئر بخاری نے خطاب کیا۔پی پی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ…

حمزہ شہباز کے بیان پر ترجمان پنجاب حکومت کا ردعمل

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت 20 ارب ڈالر کا معاشی خسارہ 1 ارب ڈالر پر لے آئی ہے ۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے بیان پر ردعمل میں حسان خاور نے کہا کہ اعداد و شمار سے نظر چرانا اور تنقید برائے تنقید…

کل سے راولپنڈی اسلام آباد میں سرکاری آٹا دستیاب نہیں ہوگا، عاطف مرزا

وائس چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب عاطف مرزا کا کہنا ہے کہ کل سے راولپنڈی اسلام آباد میں سرکاری آٹا دستیاب نہیں ہو گا۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف مرزا نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن کو سرکاری گندم کا اجراء روک دیا گیا…

امریکا: مشی گن میں فائر فائٹرز نے گہرے گٹر لائن میں گرنے والے کتے کو ریسکیو کرلیا

امریکی ریاست مشی گن میں فائر فائٹرز (آگ بجھانے والا عملہ) کی ایک ٹیم نے محکمہ آب اور جانوروں کی نگرانی کرنے والے ادارے کے افسروں کے ساتھ مل کر ایک کتے کو ایک گہری گٹر لائن سے بحفاظت نکال لیا۔یہ کتا سیمنٹ کی گٹر لائن کے بالکل نچلے حصے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا آخری دن مثبت رہا، 100 انڈیکس 76 پوائنٹس اضافے سے 47295 پر بند ہوا۔ شیئر بازار میں آج 46.98 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 15.92 ارب روپے سے زائد رہی۔ پی ایس ایکس…