جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارتی کھلاڑی پاکستانی کرکٹرز کو کاپی کرنے لگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد  اسکاٹ لینڈ کےڈریسنگ روم پہنچ گئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز…

بہن نے سرکاری ٹی وی چینل کا شو چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا، شعیب اختر

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان سے تلخ کلامی کے معاملے کے بعد شو چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ انہیں شو چھوڑنے کا مشورہ بہن نے دیا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر میزبان ڈاکٹر…

کراچی: 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں میں 2 سگی بہنیں اور ان کی کزن شامل ہے، متاثرہ لڑکیوں کی عمریں…

شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ  (بی سی بی) کے مطابق شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور انہیں فِٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہیں۔چیف فزیشن بی سی بی کا…

ورلڈکپ میں دوسری فتح، ویرات کوہلی نے کیا کہا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف فتح کو بہترین کوشش کا نتیجہ قرار دیا۔میچ کے بعد ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے میچ کے دوران کے لمحات کو شیئر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ رات 7 بجے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے ٹیمیں شارجہ کے میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔گروپ ون میں…

مہنگی چینی، مل مالکان کو 265 ارب روپے کا اضافی فائدہ

مہنگی چینی بیچ کر تحریک انصاف کی حکومت میں شوگر مل مالکان کو 265 ارب روپے کا اضافی فائدہ پہنچایا جاچکا ہے، صرف رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں شوگر مل مالکان 67 ارب روپے کا اضافی منافع لے گئے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے…

ملک کو مختلف بحرانوں کا سامنا ہے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک کو پارلیمانی فورم کی بے توقیری سمیت مختلف بحرانوں کا سامنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ اسٹیک ہولڈرز کے مکالمے میں ہے۔حمزہ…

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔حکومتی اقدام سے ملک میں مہنگائی چوتھے سے پانچویں گئیر میں داخل ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 145روپے 82 پیسے ہوگئی ہے، اسی طرح ہائی…

ڈینگی کے وار جاری، پنڈی میں 2 مریض جاں بحق

ملک بھر میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں، راولپنڈی میں ڈینگی کے دو مریض دم توڑ گئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 68 افراد متاثر ہونے کے بعد راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 2300 سے تجاوز کرگئی ہے۔محکمہ صحت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے…

اس ہفتے 28 اشیاء کی قیمتیں بڑھیں، مہنگائی کی مجموعی شرح 15اعشاریہ 21فیصد

ملک میں بڑھتی مہنگائی کا سلسلہ تھم نہ سکا، مہنگائی کی مجموعی شرح 15 اعشاریہ 21 فیصد تک پہنچ گئی۔ایک ہفتے کے دوران گھی، ٹماٹر، آٹا، آلو، لہسن، بیف اور مٹن سمیت 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور مہنگائی صفر اعشاریہ67 فیصد مزیدبڑھ…

سیمی فائنل میں جو بھی ٹیم سامنے آئی اُسے شکست دیں گے، شاداب خان

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں جو بھی ٹیم سامنے آئے گی اُسے شکست دیں گے۔دبئی میں میڈیا ٹاک کے دوران شاداب خان نے کہا کہ ہمارا فوکس صرف کرکٹ اور اپنی ٹیم پر ہے، ہم اپنی ٹیم کی اسٹرینتھ کو دیکھ رہے ہیں، یو…

ڈسکہ ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن کو 2 انکوائری رپورٹ موصول

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ڈسکہ ضمنی انتخاب کی 2 انکوائری رپورٹ موصول ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کو ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق ملنے والی دونوں رپورٹس سربمہر ہیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق تحقیقاتی…

پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے حکومت کے ایک تیر سے تین شکار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک اور انکشاف ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے وفاقی حکومت نے ایک ہی تیر سے تین تین شکار کر لیے ہیں۔ حکومت نے ایک طرف عوام پر مہنگائی کا بم گرایا، دوسری طرف پی ڈی ایل…

حکومت اس وقت پٹرول پر فی لیٹر کتنے روپے کمارہی ہے؟

حکومت اس وقت پٹرول پر فی لیٹر 21 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 46 پیسے آمدنی حاصل کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول جب ریفائنری سے نکلتا ہے تو اس کی قیمت 113 روپے 40 پیسے ہوتی ہے۔ ایک لیٹر پٹرول پر حکومت کسٹم ڈیوٹی کی…

واش روم میں خفیہ کیمروں کا مقصد مانیٹرنگ تھا، اسکول انتظامیہ

کراچی کے نجی اسکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے زیرِ استعمال واش رومز میں خفیہ کیمرے لگانے اور ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اسکول انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واش روم میں خفیہ کیمروں کا مقصد مانیٹرنگ تھا۔واضح…

ترجمان وزیر اعظم شہباز گِل کے بیان پر صافی قبیلے کا ردعمل

ترجمان وزیر اعظم شہباز گِل کے سوشل میڈیا پر ایک بیان کے بعد صافی قوم اتحاد نے کہا ہے کہ شہباز گِل نے سوشل میڈیا پر پشتون صافی قبیلے کی توہین کی ہے جس کی پر ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ مشران اور شوری اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ایم کیو ایم نے سیاسی لائحہ عمل تیار کرلیا

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان نے آئندہ کے لیے اپنا سیاسی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت ہونے والے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات…

پی ایس پی کا پارٹی سلوگن ’ہم ٹھیک کردیں گے‘ کا اجراء

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نواز شریف نعرہ لگا رہے ہیں ’ووٹ کو عزت دو‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو ووٹ دو ورنہ ووٹ کی عزت نہیں ہے۔ جبکہ پیپلزپارٹی نے روٹی کپڑا مکان اور جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر سب کچھ چھین لیا۔…

اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارا تو شدید ردعمل آئے گا، شعیب اختر

قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت فائنل میں آئے گا تو دوبارہ پھینٹا لگائیں گے۔ اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارا تو بہت شدید ردعمل آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گفتگو کے دوران شعیب اختر نے کہا کہ پوری…