Browsing Category
Urdunews
عوام نے پی ٹی آئی کو اُن کا حقیقی چہرہ دکھادیا، امیر مقام
مسلم لیگ (ن) خیبر پختون خوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کو ان کا حقیقی چہرہ دکھادیا۔پشاور میں پی ٹی آئی جلسے پر ردِعمل دیتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ جلسے میں وزراء، 20 ارکان اسمبلی اور سیکڑوں عہدیدار تھے۔انہوں نے…
ہربھجن سنگھ بھی شعیب ملک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر اور ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔ہربھجن سنگھ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کی اور ان کے لیے تالیاں بھی بجائیں۔سابق بھارتی کھلاڑی…
پی ڈی ایم موسمی بیماری، جلد ختم ہونے والی ہے، اسد عمر کا دعویٰ
وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو موسمی بیماری قرار دیتے ہوئے اس کے جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا۔کوٹری میں جلسے سے خطاب میں اسد عمر نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وفاقی حکومت صوبے میں 2 کروڑ ویکسین لگا چکی…
پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ مدمقابل
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان ناقابل شکست رہا، اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ٹیم پاکستان نے پہلے بھارت، پھر نیوزی لینڈ اور اس کے بعد افغانستان کو گروپ میچز میں ہرا کر ایونٹ میں سنسنی پھیلادی تھی، اس نے نمیبیا…
وفاقی وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیم نے آئین پاکستان، پاکستانی…
معاون خصوصی شہباز گل مہنگائی پر نئی منطق لے آئے
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل مہنگائی پر نئی منطق لے آئے ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ مہنگائی اکیلے پاکستان میں نہیں ساری دنیا میں ہے، پوری دنیا میں اِس وقت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں۔انہوں نے کہا…
بھارت چوتھی مرتبہ T20 ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل ہی باہر
دنیا میں سب سے بڑی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا دعویٰ کرنے والا بھارت چوتھی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے عالمی میلے میں سیمی فائنل میں پہنچنے سے قبل ہی باہر ہوگیا۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم اس کے بعد مسلسل تین مرتبہ پہلے راؤنڈ میں ہی باہر…
پاکستان نے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بھی شکست دے دی۔ واضح رہے کہ پاکستان رواں ایونٹ کے دوران گروپ اسٹیج میں واحد ناقابلِ شکست ٹیم ہے۔پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا تھا جس…
ملیر میں قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی ابتدائی میڈیکو لیگل رپورٹ
ملیر میں قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی ابتدائی میڈیکو لیگل رپورٹ سامنے آگئی، پولیس سرجن کے مطابق ناظم جوکھیو کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کا کہنا ہے کہ ناظم جوکھیو کے سر، چہرے، ہاتھ پاؤں پر نیل کے…
54 فیصد تاجروں کا کاروباری صورتحال پر اظہارِ اطمینان
پاکستان میں 54 فیصد تاجر کاروبار کی موجودہ صورتحال پر مطمئن ہیں جبکہ مستقبل سے متعلق غیر یقینی میں اضافہ ہوا ہے۔گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد 29 فیصد سے بڑھ کر 39 فیصد…
بابر اعظم ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے
پاکستان کے بابر اعظم ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے ،ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے موجودہ ایڈیشن میں بابر اعظم نے 264 رنز بنالئے۔ بابر اعظم نے آج کی اننگز کے دوران سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کا…
نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ ضروری ہے، پرویز الٰہی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نکاح سے پہلے شبہات دور کرنے کے لیے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا حلف نامہ بہت ضروری ہے۔علامہ زبیر احمد ظہیر سے گفتگو میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختم نبوت…
ذیابطیس اور تمباکو نوشی پاکستان میں سالانہ ساڑھے پانچ لاکھ جانیں لے رہے ہیں، ماہرین
ذیابطیس اور تمباکو نوشی پاکستان میں نہ صرف سالانہ 566,000 افراد کی ہلاکتوں کا سبب بن رہے ہیں بلکہ ان دونوں کے نتیجے میں سالانہ دو لاکھ سے زائد افراد اپنی ٹانگیں کٹنے کے نتیجے میں معذور بھی ہوجاتے ہیں۔اس بات کا انکشاف ملکی اور غیرملکی…
بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کیسے کیا؟
باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی، والی بات بھارتی کرکٹ ٹیم پر پوری اتری ہے۔بھارتی میڈیا نے ٹی20 ورلڈکپ میں لیگ مرحلے میں باہر ہونے پر اپنی ہی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا۔بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ میں کرکٹ پاکستان سے سیکھنے کا…
شعیب اختر نے شاندار بیٹنگ پر شعیب ملک کی تعریف کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے شعیب ملک کی تعریف کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شعیب اختر نے شعیب ملک کی دھواں دھار بیٹنگ کو سراہتے ہوئے کہا…
کیا الیکشن کمیشن کو خودمختار بنانے کا کہنا ہمارا قصور ہے؟ حسان خاور کا سوال
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا ہمارا یہ قصور ہے کہ ہم کہتے ہیں الیکشن کمیشن کو خود مختار بناؤ؟لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسان خاور نے کہا کہ ہم انتخابی اصلاحات کرنے کا کہیں تو یہ بھاگ جاتے ہیں، پھر رپورٹز کا…
بابر اعظم سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز میں سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے، بابر اعظم نے 2021 میں 19 نصف سنچریاں اسکور کیں، جو کرکٹ کلینڈر کے سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ ہے۔قومی…
پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے گروپ اسٹیج کے اپنے آخری میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور شعیب ملک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت…
قمبر شہداد کوٹ: خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی
قمبر شہداد کوٹ میں خاتون کے قتل کے ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے۔قمبر شہداد کوٹ کے علاقے خیرپور جوسو میں زمین کے تنازع پر فائرنگ اور خاتون کے قتل کا معاملے میں نامزد مرکزی ملزمان نے ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل…
مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا
مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کو انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے بند کردیا۔ریزاٹ انتظامیہ کے مطابق مقامی شرپسندوں نے مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کا بیریئر توڑا اور عملے کو ہراساں کیا۔انتظامیہ کے مطابق 2 سال کے دوران یہ تیسری بار ہے کہ ریزاٹ کو نشانہ بنایا…