جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، اہم شخصیات شریک

قومی اسمبلی اور سینیٹ ممبران پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی ہال میں ہورہا ہے، اجلاس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کے موجودہ امور پر بریفنگ دی جارہی ہے، اجلاس…

T20 ورلڈ کپ میں بھارت کے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بھی ٹیم سے باہر ہونے کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ٹیم سے نکالے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف…

T20 ورلڈ کپ: ثانیہ مرزا کی موجودگی نے شعیب ملک سے تاریخ رقم کروادی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بناکر شعیب ملک نے ٹی ٹوئٹنی مینز میں تاریخ رقم کی جبکہ گراؤنڈ میں موجود اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا ہر شاٹ پر اُنہیں داد دیتی رہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار…

کراچی: واش روم میں کیمرے، بچے اور والدین پریشان

کراچی کے علاقے صفورہ گوٹھ اسکیم 33 کے ایک نجی اسکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے زیرِ استعمال واش رومز میں نصب خفیہ کیمروں کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اسکول سیل کردیا گیا جس کے سبب وہاں زیر تعلیم بچے اور ان کے…

انڈین ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دلچسپ میمز وائرل

بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بھرمار ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ سے میچ میں افغانستان سے شکست کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہوتے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرہیش ٹیگ ممبئی ایئر پورٹ…

کوئٹہ: اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کوئٹہ میں پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ کوئٹہ میں پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے اور شہر…

باکسر عامر خان کا اسپتال بنانے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان  نے پاکستان میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں اسپتال بنائیں گے۔اس حوالے سے باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں…

شعیب ملک کا نوجوان کرکٹرز کو اہم مشورہ

قومی کرکٹر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بنانے کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔شارجہ میں کپتان بابر اعظم نے شعیب ملک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک…

ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی ہے۔قومی ٹیم کی کامیابی پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا ایک شاندار کوشش ہے۔رمیز راجہ نے مزید کہا کہ…

خیبرپختونخوا، 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس

ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی نہ آسکی۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 131 کا تعلق پشاور سے تھا۔اسلام آباد میں چھیاسی افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ پنجاب میں…

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات جاری

ناظم جوکھیو قتل کیس میں تفتیشی ٹیم نے دھابیجی کے قریب مقتول کے گھر کا دورہ کر کے بھائی اور کچھ رشتے داروں کے بیانات ریکارڈ کیے۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قتل کے وقت 5 سے زائد ملزمان موجود تھے۔ میڈيکولیگل رپورٹ میں سامنے…

شارجہ میں میچ کے بعد حارث رؤف کی سالگرہ منائی گئی

شارجہ میں میچ کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی حارث رؤف کی سالگرہ منائی گئی جس میں حارث رؤف نے کیک کاٹا۔پاکستان کے ساتھ اسکاٹ لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی سالگرہ میں شرکت کی اور کیک کھایا۔لاہور قلندر کے آل راؤنڈر حارث رؤف کی سالگرہ کے موقع…

میرپورخاص، یوٹیلٹی اسٹورز پر کئی روز سے چینی غائب

میرپورخاص میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ کئی روز سے چینی غائب ہے جبکہ دکانوں پر چینی 140 روپے فی کلو سے اوپر مل رہی ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں ڈبل روٹی یکدم 20 روپے مہنگی کردی گئی۔ خوردنی تیل اور…

خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ

خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں 10 ہزار سے زائد برطانوی سکھوں نے حصہ لیا جس کے لئے ووٹنگ کا اہتمام لندن کے 2 مختلف مقامات پر کیا گیا۔ریفرنڈم کے لئے مراکز پر ووٹنگ کے لئے سکھوں کی طویل قطاریں دیکھنے میں…

سیمی فائنل میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کا چانس نہیں، شعیب اختر

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا کوئی چانس نہیں ہے۔پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کے اسپنرز آسٹریلیا کو پھنسا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر نیوزی لینڈ کی…

باب وولمر کی موت سے متعلق انضمام الحق کا اہم انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے سابق کوچ باب وولمر کی موت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ باب وولمر کی وفات ہوئی تو کئی افواہیں گردش کرتی رہیں۔انہوں نے…

کل تک وزراء کے قلمدان کا اعلان کردیں گے، عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کل تک وزراء کے قلمدانوں کا اعلان کردیا جائے گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہم نئے وژن کے ساتھ آئے ہیں، صوبے کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ…

مینجمنٹ اور کھلاڑی حکمت عملی تیار کریں گے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے چیلنج ٹف ہوگا، راؤنڈ میچز ختم ہوئے ہیں اب مینجمنٹ اور کھلاڑی حکمت عملی تیارکریں گے۔شارجہ میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ آسٹریلیا اچھی…

وریندر سہواگ نے بھی بھارتی ٹیم کو ٹرول کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہونے پر ٹرول کرنا شروع کردیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین ان کا ساتھ دینے کے لیے میدان میں آگئے اور تبصروں کاسلسلہ شروع…

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف تینوں ہی سیاسی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حیدرآباد میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تینوں جماعتوں نے ملک کا تماشا بنادیا، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی میں…