جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سانحہ اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس

سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور از خود نوٹس کیس کی سماعت کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم کی سانحہ اے پی ایس کیس میں پیشی کے بعد عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل…

قوم پوچھ سکتی ہے جہاد اجلاس ملتوی کیوں کرنا پڑا، مریم نواز کا سوال

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس ملتوی ہونے پر عمران خان کو ہدف تنقید بنالیا۔مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی تقریباً 1 گھنٹہ پہلے کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے اُن پر طنز کے تیر چلادیے۔انہوں نے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کیے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر اتحادیوں کے شدید تحفظات ہیں۔ حکومت نے ای وی ایم بل واپس لینے پر غور شروع کردیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و…

حکومتی ارکان جہاد سمجھ کر قانون سازی میں حصہ لیں، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کا واحد توڑ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) ہے، کرپٹ سسٹم کی پیداوار تبدیلی نہیں آنے دیں گے۔اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ تبدیلی ہمیں لانی ہے، آپ کا مقابلہ…

فواد چوہدری ہمت کرکے سب سچ بولیں، مریم اورنگزیب کا مشورہ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ہمت کرکے سچ بولنے کا مشورہ دے دیا۔فواد چوہدری کے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کیے جانے سے متعلق بیان پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھاگ…

آرمی چیف سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی…

بابر اعظم سے سیاست میں نہ آنے کا حلف لیا جائے، قادر پٹیل کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے سیاست میں نہ آنے کا حلف لینے کا مطالبہ کردیا۔عبدالقادر پٹیل، جو اپنی شعلہ بیانی کے باعث مشہور ہیں، نے قومی اسمبلی میں ٹیم پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں…

ناظم جوکھیو کیس:2 غیر ملکی شکاریوں کے نام ڈالنے کی استدعا

ناظم جوکھیو قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار مزید 3 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا، ملزمان نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ناظم جوکھیو کو دھمکیاں دی تھیں، مقدمے میں مدعی کی جانب سے شکار کرنے والے دو غیر ملکیوں کے نام شامل کرنے کی استدعا کر دی…

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس، حکومت نے شکست دیکھ کر راہ فرار اختیار کی، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے شکست دیکھ کر مشترکہ اجلاس سے راہ فرار اختیار کرلی ہے۔حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ کا کل طلب کیا گیا مشترکہ اجلاس موخر کیے جانے کو شازیہ مری نے اسے عمران خان کے چل چلاؤ سے تعبیر…

حکومت نے کل کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کردیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس موخر کردیا گیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات ملک کے مستقبل کا معاملہ ہے، امید ہے اپوزیشن ان اہم اصلاحات پر سنجیدگی سے غور…

فائنل میں کونسی ٹیمیں پہنچیں گی؟ شعیب نے بتادیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کردی۔ انہوں نے کہا کہ فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک ہوئے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی بات کی…

اماراتی میدانوں میں کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان اور آسٹریلیا مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں کل دوسرے سیمی فائنل میں مدِمقابل آرہے ہیں، جہاں شائقینِ کرکٹ کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک ہوئے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی بات کی جائے تو شاہینز کو…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل، اہم بل پیش کیے جائیں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)  کے استعمال سے متعلق بل منظوری کے لیے پیش ہوگا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مشترکہ اجلاس میں بیرونِ…

اسلام آباد میں ٹرائیکا پلس اجلاس 11 نومبر کو ہوگا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ٹرائیکا پلس اجلاس 11 نومبر کو ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں چین، روس، امریکا اور پاکستان کے نمائندگانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کا افتتاح…

ٹی ایل پی سے معاہدہ آئین و قانون کے مطابق ہوا، علی محمد خان

وفاقی وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے جو بھی معاہدہ ہوا، آئین و قانون کے مطابق ہوا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ سپریم کورٹ جب بھی بلائے گی میں…

سانحۂ APS انٹیلی جنس کی بھی ناکامی تھا: زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس انٹیلی جنس کی بھی ناکامی تھا۔وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہوئے، عدالت…

ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی شکست سے خوفزدہ نہیں، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کا اعتماد بلند ہے، سیمی فائنل میں کپتان بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ، وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں ، کوئی بھی کھلاڑی شکست سے خوفزدہ نہیں ہے اور اسی…

نئی پلیئر رینکنگ میں بابر اعظم بدستور ٹاپ پر

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹیم پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی بابر اعظم شاندار بیٹنگ کی بدولت عالمی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر قابض ہیں ، نئی رینکنگ میں…

غیر قانونی ایران جانیوالے 84 پاکستانی گرفتار

ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 84 پاکستانی گرفتار کر لیئے گئے، ایران میں گرفتار افراد کو تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق ایران میں گرفتار افراد کو تفتان میں راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے…

کراچی:پیشی پر آئے ملزم کی خود کشی کی کوشش

کراچی کی ملیر کورٹ میں پیشی پر آئے ملزم نے کورٹ کے واش روم میں خودکشی کی کو شش کی پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا واقعے سے متعلق تفتیش جاری ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو 6 نومبر کو شاہ لطیف پولیس نے گرفتار کیا، ملزم کی…