Browsing Category
Urdunews
فاروق ستار کی مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فاروق ستار نے سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوت دے دی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کو ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی…
اسرائیل کا غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان
اسرائیلی فوج نے غزہ پر آج سے حملے مزید تیز کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فضا سے پھینکے گئے پمفلٹ میں فلسطینیوں سے ایک بار پھر غزہ کا شمالی علاقہ خالی کر کے جنوب کی طرف جانے کی وارننگ دی گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا…
ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر صحت
نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں پولیو واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے تمام بچے اس مہلک مرض سے بچ سکیں۔ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ پولیو سے…
چنئی میں پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ
23 سال بعد بھی بھارتی شہر چنئی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔سال 1999ء کے چنئی ٹیسٹ کی فتح کے حوالے سے چدم برم اسٹیڈیم پر پینٹ کردیا گیا ہے۔اسٹیڈیم کی دیوار پر پاکستان ٹیم کے گراؤنڈ کا چکر لگانے کا لمحہ…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔محسن نقوی کی زیر صدارت اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا جس میں اتھارٹی کے لیے ہیومن ریسورس اور مشینری کی خریداری کے امور پر بریفنگ دی گئی۔اُنہوں نے…
کمالیہ میں ملاوٹی دودھ بنانے والے چلر پر چھاپہ
کمالیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹی دودھ بنانے والے چلر پر چھاپہ مار کر دودھ میں ملاوٹ پکڑ لی۔ڈپٹی ڈائریکڑ عدنان حیدر کے مطابق موقع پر کی گئی ٹیسٹنگ اور لیب رپورٹ کے مطابق دودھ میں ملاوٹ ثابت ہوئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر کا بتانا ہے کہ ملاوٹی…
حزب اللّٰہ لبنان کو جنگ میں دھکیل رہا ہے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ لبنان کو جنگ میں دھکیل رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ حزب اللّٰہ کے بڑھتے حملوں سے لبنان کو جنگ میں دھکیلے جانے کا خطرہ ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ…
بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی
بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے یہ اعلان غزہ کے العہلی اسپتال پر بمباری کے بعد کیا۔بھارتی کمپنی کے ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روکنے کا فیصلہ…
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی میں کمی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کا مالی بحران جاری ہے اور اس دوران پی ایس او سے ایندھن کی فراہمی میں بھی کمی کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ…
پشاور میں جرائم پیشہ ملزمان کے بینرز شاہراوں پر آویزاں کرنیکا فیصلہ
پشاور میں جرائم پیشہ روپوش ملزمان کے تصویری بینرز اہم شاہراوں پر آویزاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی تصاویر متعلقہ تھانوں، چوکیوں اور اہم سڑکوں پر آویزاں کی جائیں گی۔پولیس کے مطابق رہزنی اور منشیات فروشی سمیت دیگر…
اسرائیل حماس جنگ نہیں، یہ فلسطینیوں کی نسل کشی ہے، صحافی
فلسطینی صحافی نے برطانوی ٹی وی میزبان کو الفاظ کا چناؤ درست کرنے کا سبق دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسرائیل حماس جنگ نہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں سے صرف اس کے اپنے 30 عزیز اور بہترین دوست صحافی مارے جا چکے…
امریکا، بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا احتجاج
امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں نے احتجاج کیا جس میں مختلف ریاستوں سے آئے مرد و خواتین نے شرکت کی۔رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے خالصتان کی حمایت میں نعرے لگائے گئے، مظاہرین نے کہا کہ امریکا مودی سرکار پر دباؤ ڈالے کہ…
ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
آج ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں چند…
پاکستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 4 ہوگئی
اس سال پاکستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ماہرین کے مطابق بدقسمتی سے لوگوں میں آگاہی کی کمی اور حکومت کی عدم توجہی سے 30 فیصد بچوں کو مکمل حفاظتی ٹیکے نہیں لگتے۔کراچی کے تقریباً ہر ضلع سے پولیو واٸرس کے سیمپلز…
حماس کی قید سے رہائی پانے والی امریکی ماں بیٹی کی تصویر جاری
حماس کی قید سے رہائی پانے والی امریکی خاتون اور اس کی بیٹی کی تصویر جاری کردی گئی۔حماس کا کہنا ہے کہ انہیں قطری حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انسانی بنیادوں پر رہا کیا گیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ 200 افراد میں سے…
دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مظاہرے، اسرائیل مخالف نعرے
اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں لندن میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، جس میں شریک افراد نے اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار دیا۔ فلسطینی پرچم لہراتے مظاہرین نے "اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے" اور "فلسطین کو آزاد کرو" کے نعرے بلند کیے۔ …
کراچی سے لاہور جانے والے لیگی کارکن کا ٹرین میں انتقال
کراچی سے جانے والے ٹرین کے کاررواں نواز شریف میں ایک کارکن کا انتقال ہوگیا۔لیگی رہنما محمد زبیر کے مطابق متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ہے۔محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کارکن محراب پور جنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبعیت…
غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے، حماس
اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق حماس کا بڑا بیان سامنے آگیا جس میں مزاحمتی تنظیم نے اپنا مؤقف برقرار رکھا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے۔آنکھوں میں شہرت کا خواب اور لبوں پر…
مرتضیٰ وہاب کی یو سی 8 سے بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ابراہیم حیدری ٹاؤن یو سی 8 سے بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ریٹرننگ افسر ڈاکٹر سائرہ خان نے سندھ لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 2015 کے رول 23 کے تحت مرتضیٰ وہاب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری…
جہانگیر ترین کا تربت میں قتل مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ترجمان جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے مقتول مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ فی کس نقد…