Browsing Category
Urdunews
ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جلسہ ہماری توقعات کے مطابق کامیاب رہا،…
ن لیگ نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا، کل کو گلہ نہ کرے، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابقہ اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا ہے، وہ کل کو گلہ نہ کرے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آج غالباً رسم تاج پوشی…
نوجوان نے 469 فٹ سے زائد بلندی سے پھینگی گئی گیند کیچ کرکے ریکارڈ بنادیا
ورلڈ ریکارڈ بنانا ایک جنون ہے جو سر چڑھ جائے تو انسان کو تب تک سکون نہیں ملتا جب تک وہ اپنا مطلوبہ ہدف حاصل نہ کرلے۔ ایسا ہی ایک ورلڈ ریکارڈ نیویارک سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ نوجوان نے قائم کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نوجوان…
عمر گل کے ورلڈ کپ میں مصروف قومی ٹیم کو مشورے
سابق فاسٹ بولر عمر گل نے ورلڈکپ 2023ء میں مصروف قومی ٹیم کو مشورے دے دیے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں عمر گل نے کہا کہ میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں، پاکستان ٹیم میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے، کنڈیشن…
ورلڈکپ کے 17ویں دن پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
کرکٹ ورلڈکپ کے ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور بھارت بھی چار میچز جیت کر 8 پوائنٹس حاصل کرچکا ہے مگر کیوی ٹیم بہتر رن ریٹ کی وجہ سے ٹاپ پر ہے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم چار میچز میں تین کامیابیوں کے سبب چھ…
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’’تیج‘‘ شدید طوفان میں تبدیل
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’’تیج‘‘ شدید طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے سمندری طوفان سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے گرد 100 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہیں اور سسٹم کے…
سابق وزیراعظم نواز شریف جاتی عمرا پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ میں اپنی رہائش گاہ جاتی عمرا پہنچ گئے۔پارٹی قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی کارکن بھی جاتی عمرا پہنچے، اس موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔نواز شریف گھر…
نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، استحکام پاکستان پارٹی
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پارٹی رہنما عون چوہدری کی ایئر پورٹ پر نواز شریف سے ملاقات پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔آئی پی پی ترجمان کے مطابق عون چوہدری کی نواز شریف ایئرپورٹ پر ہونے والی ملاقات سے پارٹی کا کوئی تعلق…
ایفل ٹاور کی چھت پر پھنسنا امریکی جوڑے کیلئے نیک شگون ثابت
امریکا سے تعلق رکھنے والے جوڑے کےلیے ایفل ٹاور کی چھت پر حادثاتی طور پر پھنس جانا نیک شگون ثابت ہوگیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں موجود ایفل ٹاور کے ٹاپ یعنی چھت کی سیر کےلیے امریکی شہر واشنگٹن ڈی سے تعلق…
بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی، امریکا کا اظہار تشویش
بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اختلافات حل کرنے کےلیے سفارتکاروں کی ضرورت ہوتی ہے۔واشنگٹنکینیڈا سے کشیدگی پرامریکا کا بھارت کے...امریکی محکمہ خارجہ…
علی محمد خان نے نواز شریف کو وطن واپسی پر خوش آمدید کہہ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس آنے پر خوش آمدید کہہ دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی قانون اور آئین کے مطابق…
بلوچستان میں کوچ اور ویگن کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں مسافر کوچ اور ویگن میں ٹکر کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) موسیٰ خیل ذوالفقار علی کرار نے بتایا کہ موسیٰ خیل تحصیل کنگری کے علاقے راڑہ شم میں مسافر…
بھارتی شہری نے سوئس خاتون کو نئی دہلی بلا کر قتل کردیا
بھارتی شہری نے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی اپنی دوست کو نئی دہلی بلا کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون کی لاش انہیں دہلی کے مغربی…
پی ایس ایکس انڈیکس ایک ہفتے میں 1238 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 20 اکتوبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 1 ہزار 238 پوائنٹس بڑھا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے اختتام پر 50 ہزار 731 پوانٹس پر رہا۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے 100 انڈیکس 1 ہزار…
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 229 کے بڑے مارجن سے مات دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 400 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 170…
ایلون مسک کا ایکس کے سبسکرپشن پلان میں تبدیلی کا فیصلہ
دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے سبسکرپشن پلان میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکس جلد نئی پریمیئم سبسکرپشن لاؤنچ کرنے جارہا ہے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان ایکس پر اپنے ایک…
مصر: غزہ صورتحال پر امن اجلاس، عالمی رہنماؤں کا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل پر زور
عالمی رہنماؤں نے اسرائیل فلسطین تنازع کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ مصر میں غزہ کی صورتحال پر قاہرہ میں امن اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت سے…
میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، میری تمنا ہے میری قوم خوشحال ہو، میں اس قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کون ہیں جو نواز شریف کو ہر چند سال بعد قوم سے جدا…
اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی
اسرائیل کے غزہ پر حملے 15ویں روز بھی جاری ہیں جہاں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 13…
سنچری کے باوجود چتیشور پجارا کی ویرات کوہلی پر تنقید
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بنگلادیش کے خلاف میچ میں سنچری بنانے کے باوجود بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 103 رنز کی ناقابلِ شکست…