جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہید کی موت، قوم کی حیات ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج کے دن میجر محمد اکرم نے وطن کیلئے اپنی جان قربان کردی، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پوری قوم میجر…

لاہور دیر سے جاگتا ہے، پولنگ تیز ہو رہی ہے: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ووٹنگ مجموعی طور پرٹھنڈی رہتی ہے، لاہور دیر سے جاگتا ہے، پھر بھی آج پولنگ تیز ہو رہی ہے۔لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے…

این اے 133، ضمنی انتخاب، 254 پولنگ اسٹیشنز ، ووٹرز کا رش

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ جاری ہے، اس سلسلے میں 254 پولنگ اسٹیشنز قائم کیئے گئے ہیں، کئی پولنگ اسٹیشنز پر مرد، خواتین، بوڑھے اور جوان ووٹرز کا رش نظر آ رہا ہے۔ان 254 پولنگ اسٹیشنز میں اے…

سانحۂ سیالکوٹ:13 مرکزی ملزمان کا ایک روزہ سفری ریمانڈ

سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعے میں گرفتار 13 مرکزی ملزمان کو ایک روزہ سفری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، ملزمان کو کل گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کیس میں…

سندھی ثقافت کا دن آج منایا جارہا ہے

سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکاء سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے شرکت کر رہے ہیں۔ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جانے والے سندھی یوم ثقافت کو…

وزیرِ اعظم 10دسمبر کو گرین لائن کا افتتاح کرینگے: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری سنا دی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد…

لاہور: این اے 133 میں پولنگ جاری

لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ شام پانچ بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔…

آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہا ہے

سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکاء سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے شرکت کر رہے ہیں۔ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جانے والے سندھی یوم ثقافت کو…

کراچی میں گرین لائن اسی ماہ چلے گی: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری سنا دی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد…

ضمنی انتخاب میں فول پروف سیکیورٹی دے رہے ہیں: CCPO لاہور

لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ جاری ہے، سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کا حلقے کی سیکیورٹی کے حوالے سے کہنا ہے کہ ووٹرز، پولنگ اسٹاف اور شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جہلم میں بس پل سے گر گئی، 2 طالبات اور 1 ٹیچر جاں بحق

جہلم میں بس دینہ بائی پاس کے قریب پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 2 طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئیں۔جہلم میں جی ٹی روڈ دینہ کے قریب بس حادثے کا شکارہوئی، بس مطالعاتی دورہ کے لئے لاہور سے مری جا رہی تھی جس میں نجی اسکول کے طلبا اور طالبات…

فواد چوہدری کا میجر محمد اکرم شہید کے یوم شہادت پر پیغام

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میجر محمد اکرم شہید کے 50 ویں یوم شہادت پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر جہلم کے بہادر سپوت میجر اکرم شہید کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔فواد چوہدری کا اپنے پیغام میں…

کورونا مریضوں کی فہرست میں پاکستان 34 ویں نمبر پر آگیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

این اے 133 میں شیر دھاڑے گا، عطا تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاﷲ تارڑ نے کہا ہے کہ این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی، حلقے میں شیر دھاڑے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر یوسی میں ہمارے نمائندے ہیں، ہماری جماعت کے پاس پورا اسٹرکچر موجود ہے، این اے 133 میں…

لاپتہ پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد

تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ہے۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کے مطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ قاضی اجمل کی میت کو کنڈ…

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 45 کیسز رپورٹ

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کے مزید 45 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ روز لاہور میں ڈینگی کے33 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔صوبائی محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب سےاب تک ڈینگی کے25ہزار 684 کیسز سامنے آچکے ہیں،جبکہ لاہور سے اب تک…

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن، 6 اوور بعد پھر بارش

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوئے ڈھاکا ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تاہم 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا۔میچ میں بارش کے باعث پہلے سیشن کا کھیل نہیں ہوسکا مگر…

لاہور: این اے 133 میں پولنگ کا آغاز

لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا ہے، مسلم لیگ نون کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اسلم گِل سمیت 11امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ شام پانچ بجے تک کسی وقفے کے…

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

انیس سو اکہتر کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 کی جنگ میں ہلی( (Hilli) کی جنگ کے ہیرو کو تمام مشکلات کے خلاف اپنے عزم اور حوصلے کے…

زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باری

بلوچستان کے علاقے زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی کے پہاڑوں پر بھی موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔بلوچستان کے علاقوں پشین، قلعہ عبداللہ،…