جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پریانتھا قتل کے تمام مرکزی کردار گرفتار کرلیے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ فیکٹری میں پریانتھا قتل کے مرکزی کردار گرفتار کرلیے ہیں۔ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث تمام مرکزی کرداروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا…

سانحہ سیالکوٹ: اشتعال انگیزی پھیلانے والا ملزم عدنان افتخار بھی گرفت میں آگیا

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں اشتعال انگیزی پھیلانے والے ملزم عدنان افتخار کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ایک بیان میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ سے متعلق ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

لاہورضمنی الیکشن: مریم کالونی میں ن لیگ اور پی پی کارکن آمنے سامنے

این اے 133 ضمنی الیکشن کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے 133 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، تاہم مریم کالونی کے بلاک نمبر 1…

آج کے دن اختلافات اور گروپ بندی مناسب نہیں ہے، سعید غنی

وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آج تمام ٹی وی چینلز اور دوستوں کو ثقافت کا دن منانے کے لیے مکمل سہولت فراہم کی ہے، آج کے دن آپس کے اختلافات اور گروپ بندی کسی صورت مناسب نہیں ہے، انہوں نے یومِ ثقافت کے موقع پر تمام ٹی وی چینلز…

مراد سعید سندھی اجرک اور ٹوپی کی لاج نہیں رکھ رہے، ناصر حسین

وزیرِ بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مراد سعید اجرک اور سندھی ٹوپی پہن کر بھی اُس کی لاج نہیں رکھ رہے، پی ٹی آئی دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے اپنے گریبان میں دیکھے۔ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر مراد سعید کے بیان پر رد عمل کا…

شاہ محمود قریشی کل برسلز پہنچیں گے

پاکستان کے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یورپین یونین کے ساتھ مذاکرات کے لیے (کل) پیر کے روز یورپین دارالحکومت برسلز پہنچیں گے۔اپنے اس 3 روزہ دورے میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی یورپین یونین، نیٹو اور بیلجیئم کے ساتھ مختلف مراحل کے…

نسلہ ٹاور کی 15 ویں منزل کی چھتیں، دیواریں توڑ دی گئیں

عدالتِ عظمیٰ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری ہے۔کراچی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کی 15ویں منزل کی چھتیں اور دیواریں توڑ دی گئی ہیں۔کراچی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام…

سری لنکن کا قتل: فیکٹری مالک پر بھی تشدد ہوا

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں مستقل نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔سیالکوٹ پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس اہلکار فیکٹری میں داخل ہوئے تو اس وقت ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی پر بھی تشدد کر رہا تھا۔سری لنکن منیجر پریانتھا…

این اے 133 الیکشن میں PTI ہوتی تو لوگوں کا ہجوم ہوتا، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ این اے 133 الیکشن میں پی ٹی آئی ہوتی تو پولنگ اسٹیشنز پر لوگوں کا ہجوم نظر آتا۔سوشل میڈیا پر بیان جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ا ین اے 133 الیکشن میں…

بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں: والد مرحوم پائلٹ

مرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، موت کی تحقیقات کی جائیں۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد نے بتایا کہ…

ضمنی انتخاب: الیکشن کمشنر پنجاب کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دورے کے دوران انتظامات کا…

لانگ مارچ، استعفوں پر PDM کی سفارشات تیار

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ…

پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کو شکست

حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اوشنا سہیل نے پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کو ہرا کر جیت لی، اوشنا سہیل کی کامیابی کا اسکور چھ صفر اور چھ تین رہا۔ اوشنا سہیل نے لاہور جیمخانہ ٹینس کورٹس پر کھیلی جانے والی رینکنگ ٹینس…

شہید کی موت، قوم کی حیات ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج کے دن میجر محمد اکرم نے وطن کیلئے اپنی جان قربان کردی، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پوری قوم میجر…

لاہور دیر سے جاگتا ہے، پولنگ تیز ہو رہی ہے: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ووٹنگ مجموعی طور پرٹھنڈی رہتی ہے، لاہور دیر سے جاگتا ہے، پھر بھی آج پولنگ تیز ہو رہی ہے۔لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے…

این اے 133، ضمنی انتخاب، 254 پولنگ اسٹیشنز ، ووٹرز کا رش

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ جاری ہے، اس سلسلے میں 254 پولنگ اسٹیشنز قائم کیئے گئے ہیں، کئی پولنگ اسٹیشنز پر مرد، خواتین، بوڑھے اور جوان ووٹرز کا رش نظر آ رہا ہے۔ان 254 پولنگ اسٹیشنز میں اے…

سانحۂ سیالکوٹ:13 مرکزی ملزمان کا ایک روزہ سفری ریمانڈ

سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعے میں گرفتار 13 مرکزی ملزمان کو ایک روزہ سفری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، ملزمان کو کل گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کیس میں…

سندھی ثقافت کا دن آج منایا جارہا ہے

سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکاء سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے شرکت کر رہے ہیں۔ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جانے والے سندھی یوم ثقافت کو…

وزیرِ اعظم 10دسمبر کو گرین لائن کا افتتاح کرینگے: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری سنا دی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد…

اے سی جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے۔ترجمان ڈی پی او کے مطابق عمران جعفر آبائی گاؤں بڑا لنگرانہ اپنے گھر آئے ہوئے تھے اور ان کا اپنے چچا زاد بھائیوں سے جھگڑا بھی ہوا تھا۔ترجمان ڈی پی او نے مزید بتایا کہ لاش ٹی ایچ کیو…