جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا…

اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہمیں وہ اپوزیشن نہیں ملی جس کی تعمیری جمہوریت میں ضرورت ہوتی ہے، ان کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، یہ نیب قوانین میں اپنی مرضی کی ترامیم چاہتے ہیں، عمران خان آج ان سے این آر او…

کراچی: سوئیٹر، موزہ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں سوئیٹر اور موزے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، جو کئی گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود بجھائی نہیں جا سکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 7 سے زائد فائر ٹینڈرز اور پانی کی کمی سے…

نیویارک؛ نجی شعبوں کے ملازمین کیلئے ویکسین لازمی قرار

امریکی شہر نیویارک میں نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو کا کہنا ہے کہ نیویارک میں نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی کر رہے ہیں، شہر میں فیصلے کا اطلاق 27…

قیادت نے مشاورت سے مارچ کی تاریخ طے کی، ترجمان پی ڈی ایم

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قیادت نے مشاورت سے مارچ کی تاریخ طے کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے مارچ کی…

ڈبلیو ایچ او کی کورونا کے علاج کیلئے بلڈ پلازما کی مخالفت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وباء کورونا وائرس کے علاج کیلئے بلڈ پلازما کی مخالفت کردی۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب افراد کے پلازما معمولی علامات والے کورونا مریضوں کو نہیں لگانے چاہئیں۔میڈیا بریفنگ میں سربراہ…

حارث روف ایک بار پھر بگ بیش لیگ کھیلیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف ایک بار پھر آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش ( بی بی ایل) کھیلیں گے، وہ میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے حارث روف کا دو برس پہلے میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوا تھا۔ کوچ میلبرن…

سندھ، تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا

سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ جمعرات کو ہوجائے گا، فیصلے کے حوالے سے کورونا کی نئی لہر کو بھی سامنے رکھا جائے گا جبکہ یہ فیصلہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے بجائے ورکنگ کمیٹی کرے گی۔صوبائی وزیرِتعلم سردار علی شاہ…

ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے موٹر وے M2 پر داخلے پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر موٹر وے ایم ٹو پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر آج سے پابندی لگا دی گئی ہے، عدالتی حکم کے بعد گاڑیوں کے مالکان ایم ٹیگ لگوانے موٹر وے کے انٹری پوائنٹس کا رُخ کر رہے ہیں، لیکن ان کا شکوہ ہے کہ ایم ٹیگ لگوانے…

لاہور: طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی

لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالبہ پڑوسی کے گھر کمپیوٹر سیکھنے جاتی تھی۔مذکورہ گھر سے ملزم حیدر نے 2 ساتھیوں کے ساتھ پہلے…

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی بارش کی وجہ سے میچ کا آغاز نہیں ہوسکا۔رپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی پچ اور اسکوائر کو ڈھانپ رکھا…

کراچی، کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی کی جامع کلاتھ مارکیٹ سے متصل مارکیٹ میں غیرقانونی اشیاء کی موجودگی کی اطلاع پر کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کی۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دوران کارروائی بڑی تعداد میں اسمگل شدہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق تاجروں نے چھاپے…

سیالکوٹ واقعہ، نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ

حکومت نے سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے ریاست سخت ایکشن لے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں، اب ہمیں دوبارہ اپنے قوانین…

گلگت بلتستان میں برف باری، رابطہ سڑکیں بند

گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں اور مقامی آبادی گھروں تک محصور ہوگئی ہے۔بلوچستان کی وادی زیارت میں بھی برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔زیارت سے ملحقہ علاقوں کے لیے رابطہ سڑکوں پر برف جم…

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی نمبر 5 میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ چیکنگ کےدوران موٹرسائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے پاس سے پستول اور 5 گولیاں…

فرحت اللّٰہ بابر کی پرویزخٹک کے بیان کی شدید مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا ہےکہ پرویز خٹک کا بیان ناگوار، شرم ناک اور پستی کی نئی گہرائی ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما…

بھارت سے 135 ہندو یاتریوں کی میرپور ماتھیلو آمد

بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے 135ہندو یاتریوں کا قافلہ سندھ کے علاقے میر پور ماتھیلو پہنچ گیا ہے۔ہندو یاتریوں کی شادانی دربار حیات پتافی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ہندو یاتری شدا رام صاحب کے تین سو…

سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔انہوں نے…

امریکا کی آنگ سان سوچی کو دی گئی سزا کی مذمت

امریکا نے میانمار میں آنگ سان سوچی کو دی گئی سزا کی مذمت کی ہے۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سوچی کو سزا غیر منصفانہ ہے۔ فوجی حکومت میانمار میں جمہوریت اور انصاف کی توہین کررہی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ…

اپوزیشن تبدیلی لانے والی حالت میں نہیں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت اپوزیشن کی تبدیلی لاسکنے والی حالت نہیں ہے۔فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کیا۔انہوں نے کہا کہ…