Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد: نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بجلی سپلائی کرنے والے مین سپلائی لائن ٹاور پر ایک شخص چڑھ گیا۔پولیس کی جانب سے تھوڑی سی جدوجہد کے بعد ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کو نیچے اتار لیا گیا۔پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر تھانہ سیکریٹریٹ منتقل…
پریانتھا کمارا قتل کیس میں ایک اور شخص گرفتار
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا قتل کیس میں ملوث مزید ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ27 مرکزی ملزمان سمیت حراست میں موجود افراد کی تعداد 132ہوگئی، موبائل ڈیٹا اور ویڈیوز کی مدد سے…
بیان حلفی اگلی سماعت میں جمع نہ ہوا تو فرد جرم عائد کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے مبینہ بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگلی سماعت تک اصل بیان حلفی پیش نہ کیاگیا تو فردجرم عائد کی جائےگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مبینہ…
بزدار کا محکمہ سیاحت کے دفتر پر چھاپہ، سیکریٹری فارغ
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس پر چھاپہ مار کر ڈیوٹی سے غیر حاضر سیکریٹری سیاحت کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنانے اور دیگر غیر حاضر افسروں اور عملے کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار بغیر…
ایشیز سیریز: انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن پہلے ٹیسٹ سے باہر
انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جیمز اینڈرسن پنڈلی کی انجری کا شکار ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا…
سیالکوٹ واقعے نے ہلا کر رکھ دیا: علمائے کرام
تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔سری لنکن ہائی کمیشن کے باہر تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کے وفد نے نے سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی ملک بھر میں مذمت کی گئی ہے، سانحے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ فواد چوہدری نے سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکرما سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اطلاعات نے سری لنکن…
ایل این جی ریفرنس، ملزم عامر نسیم کو حاضری سے استثنیٰ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران ملزم عامر نسیم کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت کی، جس کے دوران سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، عامر نسیم اور دیگر ملزمان عدالت…
بیان حلفی کیس:رانا شمیم عدالت میں پیش
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم مبینہ بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ مبینہ بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کر رہے…
نظام میں مداخلت ختم ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس ملک میں نظام آئین کے مطابق نہ ہو وہ ترقی نہیں کرتا، نظام میں مداخلت ختم ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما،…
حیدر آباد؛ تجارتی مراکز پر گندگی اور غلاظت کے ڈھیر
حیدرآباد کے مختلف گلی محلے کے بازار، تجارتی مراکز پر گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ سڑکوں اور شاہراہوں پر بھی پانی جمع ہے۔حیدرآباد میں بلدیہ کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث شہر میں صحت و صفائی کی صورتحال خوفناک حد تک خراب ہوچکی ہے، پورے…
سردی بڑھ گئی، لاہور آج بھی آلودہ ترین قرار
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں سردی بڑھ گئی، جبکہ یہ آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 185 ریکارڈ کی گئی ہے۔کرغیزستان کا دارالحکومت بشکک 180…
ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل جاری
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔چوتھے روز کے کھیل کے آغاز میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اظہر علی آؤٹ ہوگئے۔قومی ٹیم کے آؤٹ ہونے والوں میں اوپنرز عبدﷲ شفیق، عابد علی، اظہر…
کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ میدانِ جنگ بن گئی، تاجر آج دھرنا دینگے
کسٹمز کے چھاپے پر کراچی کی جامع کلاتھ مارکیٹ میدانِ جنگ بن گئی، چھاپے کے خلاف تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس پر پتھراؤ کیا، توڑ پھوڑ کی اور ٹائر جلائے، پولیس نے ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے کئی تاجروں کو گرفتار کر لیا، جس پر…
کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا…
اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہمیں وہ اپوزیشن نہیں ملی جس کی تعمیری جمہوریت میں ضرورت ہوتی ہے، ان کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، یہ نیب قوانین میں اپنی مرضی کی ترامیم چاہتے ہیں، عمران خان آج ان سے این آر او…
کراچی: سوئیٹر، موزہ فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں سوئیٹر اور موزے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، جو کئی گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود بجھائی نہیں جا سکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 7 سے زائد فائر ٹینڈرز اور پانی کی کمی سے…
نیویارک؛ نجی شعبوں کے ملازمین کیلئے ویکسین لازمی قرار
امریکی شہر نیویارک میں نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو کا کہنا ہے کہ نیویارک میں نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی کر رہے ہیں، شہر میں فیصلے کا اطلاق 27…
قیادت نے مشاورت سے مارچ کی تاریخ طے کی، ترجمان پی ڈی ایم
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قیادت نے مشاورت سے مارچ کی تاریخ طے کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے مارچ کی…
ڈبلیو ایچ او کی کورونا کے علاج کیلئے بلڈ پلازما کی مخالفت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وباء کورونا وائرس کے علاج کیلئے بلڈ پلازما کی مخالفت کردی۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب افراد کے پلازما معمولی علامات والے کورونا مریضوں کو نہیں لگانے چاہئیں۔میڈیا بریفنگ میں سربراہ…