Browsing Category
Urdunews
شیر شاہ دھماکے میں عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے، خرم شیرزمان
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے والے سیوریج کے بند نالے میں دھماکا ہوا ہے جس میں پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔دھماکے کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا…
قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے
قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے امیر خان متقی کا استقبال کیا۔ دوسر جانب ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میری دوو بھی…
کراچی شیر شاہ دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں نالے پر قائم نجی بینک کی برانچ میں دھماکے کی تحقیقات کے لیے ایس پی سائٹ اور دیگر پولیس افسران جائے وقوع پر موجود ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کی جانچ کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کر لیاگیا ہے،…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے شیر شاہ دھماکے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے شیر شاہ کے قریب ہونے والے دھماکے کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو تفصیلی انکوائری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انکوائری میں پولیس کا افسر بھی شامل کیا جائے تاکہ ہر…
کراچی: دوسری جگہ منتقلی سے قبل بینک دھماکے سے تباہ ہو گیا
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والی نجی بینک کی برانچ نئی جگہ منتقل ہونے والی تھی۔بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر شاہ ہی میں واقع جناح روڈ پر نجی بینک کی نئی برانچ تیار کرلی گئی ہے، اسی نئی برانچ میں تزئین…
کراچی، محمود آباد نالہ اصل شکل میں بحال
چار کلومیٹر طویل محمود آباد نالے کو اصل شکل میں بحال کرنے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، منصوبے کا افتتاح آج وفاقی وزراء اسد عمر اور علی زیدی کریں گے۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) حکام کا کہنا ہے کہ محمود آباد نالے پر تجاوزات کے…
شادی ختم، جنید صفدر نے کیا کہا؟
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے شادی کی تقریبات کے اختتام پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کے ساتھ شادی کی تقریبات کا اختتام گزشتہ شب…
کراچی: شیرشاہ کے نالے میں دھماکا، بینک تباہ، 11 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے والے سیوریج کے بند نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، واقعے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ٹراما سینٹر سول…
ڈیرہ اسماعیل خان: ANP کے میئر کیلئے امیدوار قتل
خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی کونسل کی میئر شپ کے لیے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔نامعلوم ملزمان قتل کی واردات انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہو گئے، مقتول کی…
کراچی پلان کا ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوچکا ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی پلان کا ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ محمود آباد نالے پر ساڑھے 3 ارب روپے لاگت سے پختہ ڈرین کی تعمیر کی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا…
عمران اسماعیل کی شریف فیملی پر تنقید، نواز شریف کیلئے شعر کہہ دیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈبل شریفوں نے اپنے دور میں جو پاکستان کے ساتھ کیا ہے شاید کسی نے نہیں کیاہوگا، ڈبل شریف کے دھندے کو پی ٹی آئی نے بے نقاب کیا۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پریس…
بیٹے کے ولیمے پر بھی مریم نواز کے جوتے اور کپڑے توجہ کا مرکز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے میں بھی جلوے بکھیرتی رہیں۔سوشل میڈیا پر مریم نواز کی میک اپ آرٹسٹ اور فوٹوگرافر نے تصویریں شیئر کیں جس کے بعد صارفین کی بڑی تعداد ان کے لباس…
پنجاب حکومت کو کورونا ویکسین خیرات میں ملی ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نون لیگ نے ملک بھر میں 55 اسپتال بنائے ہیں، وزیراعلیٰ ہاؤس سے باہر نکلیں ہر طرف نون لیگ کے منصوبے نظر آئیں گے۔عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کی پریس کانفرنس پر ردعمل…
میر حاکم کی پھپھو کیساتھ پہلی تصویر
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے کی اپنی پھپھو کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور بھٹو کے بیٹے میر حاکم کے آفیشل اکاؤنٹ پر نئی پوسٹ…
او آئی سی اجلاس: افغان وزیرِ خارجہ کابل سے اسلام آباد روانہ
افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ کابل سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیرِ خارجہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت کریں…
بحرالکاہل میں عجیب الخلقت مچھلی دریافت
سائنس دانوں نے بحرالکاہل کی ہزاروں فٹ گہرائی سے ایسی نایاب مچھلی دریافت کی ہے جس کے سر کا اندرونی منظر واضح نظر آتاہے۔ مچھلیوں کے سر میں جہاں آنکھیں ہوتی ہیں، وہاں اس کے سونگھنے والے غدود ہیں جن سے یہ ’ناک‘ کا کام لیتی ہے۔سر کے پچھلے…
پاکستانی حکومت بھی افغانستان کیلئے پریشان ہے: جیک سلیوان
امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ انسانی امداد کے لیے پاکستانی حکومت بھی افغانستان کے لیے پریشان ہے۔یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے…
کراچی، اومی کرون کے مفرور مریض کو تلاش کر لیا گیا
کراچی میں اومی کرون سے متاثرہ مفرور مریض کو تلاش کر لیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مریض نے اپنا پاسپورٹ لینے کے لیے رابطہ کیا تھا۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، جس کی محکمۂ صحت کے ذرائع نے تصدیق…
شہباز شریف نے دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے، ان شاءﷲ احتساب کا عمل اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ یہ لوگ بات کا جواب نہیں…
کے پی بلدیاتی الیکشن: انتخابی مواد کی ترسیل شروع
صوبۂ خیبر پختون خوا میں کل 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انتخابی مواد کی ترسیل شروع ہو گئی۔پشاور میں پولنگ اسٹیشنز کا عملہ انتخابی مواد کی وصولی کے لیے ضلع کونسل ہال پہنچ گیا۔پشاور سمیت صوبے بھر میں انتخابی سامان پولیس…