جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دھماکے میں تباہ بینک کا ڈی وی آر پولیس کو مل گیا

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے سے متعلق ڈی آئی جی ساؤتھ زون شرجیل کھرل کا بیان سامنے آگیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ زون شرجیل کھرل کا کہنا ہے کہ شیر شاہ دھماکے سے متعلق شواہد حاصل کر لیے ہیں، متاثرہ بینک کی سی سی ٹی وی کا ڈی وی آر…

باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر…

سندھ میں کورونا کے مزید 141 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ

سندھ میں کورونا وائرس کے 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آج صوبے میں اس وبا سے اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے یومیہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11161 نمونوں کی…

وزیراعظم کا شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں…

ڈی آئی خان؛ میئر شپ کے امیدوار مقتول عمرخطاب شیرانی کی نمازجنازہ ادا

خیبر پختونخوا کے ضلع  ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل کیے گئے سٹی میئرشپ کے امیدوار مقتول عمر خطاب شیرانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ سٹی کونسل کی میئرشپ کے لیے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے…

سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن، خاتون سمیت 9 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ آپریشن میں خاتون سمیت 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ…

آرمی چیف سے جرمنی کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں افغانستان کی صورتحال…

آرمی چیف سے انڈونیشی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…

موٹروے ٹول پلازہ پر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کو بھی جرمانہ کیوں ہوگا؟

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس حکام نے اب موٹرویز کے ٹول پلازہ پر ایم ٹیگ لگی اُن گاڑیوں کو بھی جرمانہ اور چالان کرنے کی وارننگ جاری کی ہے جو ٹول پلازہ کی گرین لائن پر رکاوٹ کا سبب بنیں گی۔واضح رہے کہ ٹول پلازہ پر گرین لین کو M-Tag میں…

آصف زرداری نے نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم بننے کا اہل بنایا تھا، پی پی رہنما

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے نواز شریف کو تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کا اہل بنایا تھا۔ عبدرالقادر پٹیل کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔…

شیر شاہ دھماکے کی جگہ کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں، ترجمان سوئی سدرن

کراچی کے علاقے شیر شاہ  میں ہونے والے دھماکے پر سوئی سدرن گیس کمپنی کا موقف بھی سامنے آگیا۔ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس نے کہا کہ دھماکے کی جگہ پر گیس کے آثار…

شیر شاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز نے حاصل کرلی۔دھماکے کے مقام کے سامنے لگے کیمرے میں لوگوں کا رش دیکھا جاسکتا ہے۔دھماکے کی شدت کیمرے کے ہلنے سے بھی محسوس کی جاسکتی ہے۔سڑک کے دوسری جانب بھی بعض شہری…

3 سال میں کسان اور زراعت کو بے تحاشا نقصان پہنچا، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کےصدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال میں کسان اور زراعت کو بے تحاشا نقصان پہنچا ہے، دیہات میں شہروں سے زیادہ مہنگائی ہے، کسان کی فی کس آمدن کم ہوئی، گندم اور چینی بھی آج باہر سے منگوائی جارہی ہے۔ کسانوں کے عالمی دن پر…

کوئٹہ: شارع اقبال پر دھماکا، 3 افراد زخمی، پولیس

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شارع اقبال پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے شارع اقبال پر کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا…

اٹلی میں دیوہیکل تعمیراتی کرین گرنے سے 3 مزدور ہلاک

اٹلی کے شہر ٹورین میں دیوہیکل تعمیراتی کرین سڑک پر گرنے سے کرین پر کام کرنے والے 3 مزدور ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران دیوہیکل کرین اچانگ گر پڑی، جس کے نتیجے میں کرین پر کام کرنے والے 3 مزدود ہلاک ہوگئے، کرین گرنے…

اٹلی کے شمالی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

اٹلی کے شمالی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اطالوی جیوفزکس انسٹیٹیوٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی۔حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکے برگیمو شہر کے ساتھ ساتھ میلان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی…

کابل میں فائرنگ سے مذہبی اسکالر جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فائرنگ سے مذہبی اسکالر مولوی بسم اللّٰہ شاکر جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا نے کابل میں سیکیورٹی کمانڈ کے حوالے سے بتایا کہ مولوی بسم اللّٰہ شاکر کو کابل کے علاقے پی ڈی 17 میں ٹارگٹڈ حملے میں قتل کیا گیا۔ حکام…

شیرشاہ دھماکا: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ابتدائی رپورٹ جاری

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں  ہونے والے دھماکے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ  نے  ابتدائی رپورٹ جاری  کردی۔ واقعے میں 12 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکا سیوریج لائن میں گیس کے اخراج سے ہوا، شیر شاہ میں نالے پر…

ہجرت ہمیشہ سے ہماری شناخت کا حصہ رہی اور رہے گی، جوزپ بوریل

دنیا بھر میں آج (18 دسمبر) مہاجرین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس سلسلے میں یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور یورپین کمیشن نے کہا کہ ہجرت ہمیشہ سے ہماری یورپی شناخت کا حصہ رہی ہے۔مہاجرین کے عالمی دن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے…

شیر شاہ دھماکے میں عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے، خرم شیرزمان

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے والے سیوریج کے بند نالے میں دھماکا ہوا ہے جس میں پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔دھماکے کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا…