Browsing Category
Urdunews
ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح 15 فیصد کرنے کا امکان
ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع ٹیلی کام سیکٹرکے مطابق حکومت کا ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا 15 فیصد کرنے پر غور کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے سے ٹیلی کام خدمات اور…
راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ کی انتظامیہ رہائشی علاقوں کے نجی تعلیمی اداروں سیل کرنے لگی
راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ انتظامیہ نے رہائشی علاقوں میں قائم نجی تعلیمی اداروں کو سیل کرنا شروع کردیا۔کینٹ انتظامیہ نے ایک نجی اسکول کے پرنسپل، ان کے اہلخانہ اور بچوں کو بھی اسکول میں بند کر دیا۔ اسکول پرنسپل کی دہائیوں کے بعد اہل…
تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں
قومی اسمبلی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ عامر ڈوگر کی والدہ کی نماز جنازہ کل سہ پہر 3 بجے ملک صلاح الدین پارک ملتان میں ادا کی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عامر ڈوگر کی والدہ کے…
عمرکوٹ: عدالت آئی خاتون سے دست درازی
عمر کوٹ میں مقامی عدالت میں آئی خاتون کو ملزمان نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور کار میں اغواء کرکے لے گئے۔خاتون کے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ سول کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو بازیاب کراکے ایک ملزم کو گرفتار…
ٹکٹس درست تقسیم کرتے تو کوئی مقابل نہ ہوتا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹکٹس کی تقسیم درست کرلیتے تو ہمارا کو ئی مقابلہ نہیں کرسکتا تھا۔ایک بیا ن میں خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کےنتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نتائج کو دیکھا جائے تو…
قائداعظم ٹرافی، ناردرن نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ محمد ہریرا کی شاندار ٹرپل سنچری کے بعد مبصر علی نے دوسری اننگز میں6 کھلاڑی آؤٹ کرکے ناردرن کو بلوچستان کیخلاف اننگز اور 170 رنز سے فتح دلا…
نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرنٹ اکاؤنٹس بیلنس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق ماہ نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 90 کروڑ ڈالرز رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ…
شہباز فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد
لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد کر دی۔آشیانہ ریفرنس اور رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ شہباز شریف تین ریفرنسز میں حاضری کیلئے احتساب…
میئر پشاور کی نشست پر جے یو آئی کے زبیر علی کو فیصلہ کن برتری حاصل
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
قانون ہاتھ میں لینا شرعی اور قانونی طور پر غلط ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینا شرعی اور قانونی طور پر غلط ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی کے ہمراہ قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کی۔اسلامی…
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری دیدی
اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) پاکستان کو 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق آئی ایس ڈی بی نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی فراہمی کی منظوری دے…
اوکاڑہ: لڑکی سے دوستی کرنے پر لڑکے کو قتل کردیا گیا
پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں لڑکی سے دوستی کرنے کے جرم پر لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اوکاڑہ کے علاقے کرپارام فیکٹری میں 25 سال کے لڑکے کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔مقتول کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ محدث افضل کی لڑکی…
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی سب سے بڑی جماعت بن گئی
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی سب سے بڑی جماعت بن گئی۔جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وقت نے آج ثابت کر دیا پچھلے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، جے یو آئی کے لوگوں پر کبھی کرپشن کے الزامات…
دنیا اور خطہ غیرمستحکم افغانستان کا متحمل نہیں ہوسکتا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ دنیا اور خطہ غیرمستحکم افغانستان کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ملاقات میں آرمی چیف نے افغانستان…
ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا۔ثبوت جمع کروانے کے لیے چوتھی درخواست رواں برس9 نومبر کو کی گئی جس میں 17 دسمبر تک وقت مانگا گیا تھا۔ صحافی ڈیوڈ روز کے وکلا نے…
عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے پٹیشن سماعت کے لئے مقرر
عمران خان کو بطور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کے لیے 2018 میں دائر پٹیشن اور 2019 میں نااہلی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔اسلام آباد…
پی ٹی آئی خود اپنے جال میں پھنس چکی، راجا پرویز اشرف
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خود اپنے جال میں پھنس چکی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ حکمران جماعت تحریک انصاف اپنے بچھائے ہوئے جال میں خود پھنس چکی…
ڈیزائنر نے حیران کن ہیئراسٹائلز کیسے بنائے؟ ویڈیو دیکھیے
ویتنام سے تعلق رکھنے والے ایک ہیئر اسائلسٹ نے لاجواب ہیئر اسٹائلز بنا کر سب کو حیران کردیا۔ نوین فیٹ ٹرائی نامی اس ہیئر اسٹائلسٹ کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے 2015 میں بائیو ٹیکنالوجی میں ڈگری حاصل کی تھی، تاہم ان کا رجحان ہیئر…
عدالت میں بچی کا ماں کے ساتھ جانے سے انکار اور چیخ پکار
لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کے حوالگی کیس میں دو بچے والد سے لیکر ماں کی تحویل میں دے دیے، بچی نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا اور چیخ پکار شروع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بچوں کی تحویل کیلئے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے دو…
ریاست تحریک لبیک پاکستان کے سامنے جھکی نہیں ہے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ریاست تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سامنے جھکی نہیں ہے۔اسلام آباد چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر…