جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کے ٹوئٹ پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نےوزیر اعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏‎عمران صاحب آپ نے بھی مان لیا آپ سمیت سیلیکٹرزکی ‎سیلیکشن اچھی نہیں تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا…

پی ٹی آئی کا ٹکٹ رسوائی کا نشان ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ رسوائی کا نشان ہے، میرا خیال ہے اب تو کوئی پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والا نہیں رہے گا، مشورہ ہے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والے ہیلمٹ پہن کے جائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر…

وزیرِ اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 2018ء میں دائر کی گئی نا اہلی کی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے پٹیشن خارج کر دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کرتے ہوئے…

پنجاب پولیس کے 5 افسران کے تقرر و تبادلے

آئی جی پنجاب نے 5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔انور سعید طاہر کو ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین تعینات کیا گیا ہے، خالد رشید کو ایس پی انویسٹی گیشن منڈی بہاؤ الدین تعینات ہوئے ہیں۔ڈی ایس پی اکمل رسول کی خدمات…

پی ٹی آئی خیبر میں دفن ہوگئی، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کاکہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے الیکشن کے نتائج پورے نہیں آئے، جو ابھی تک نتائج آئے ہیں بلاول نے بولا ہے پی ٹی آئی خیبر میں دفن ہوگئی، خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نتائج میں وفاقی اور صوبائی وزراء نے مداخلت کی ہے۔…

نو منتخب تحصیل چیئرمین ہنگو عامر غنی کی JUI F میں شمولیت

نو منتخب تحصیل چیئرمین ہنگو عامر غنی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری آصف اقبال داؤد زئی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران تصدیق کی…

پاکستان، مزید 4 کورونا مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

کے پی الیکشن میں عوام نے PDM جماعتوں پر انحصار کیا، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کے پی الیکشن میں عوام نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) جماعتوں پر انحصار کیا، عوام کو مبارک ہو، عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست کا نوٹس لے…

کے پی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں PTI نے غلطیاں کیں: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور ان کا خمیازہ بھگتا۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

سانحۂ ساہیوال: جھوٹی گواہی پر مدعی کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں سانحۂ ساہیوال میں ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کے دوران سانحۂ ساہیوال کا مدعی جلیل پیش ہوا۔ہائی کورٹ کی جانب سے مدعی جلیل کو ٹرائل کورٹ میں جھوٹی گواہی دینے پر نوٹس جاری کر دیا گیا۔عدالت نے…

جے یو آئی جیسی شدت پسند جماعتیں PTI کا متبادل ہیں ؟، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر جے یو آئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی آئی کامتبادل ہیں تو واقعی سوچنا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ اور…

مریم نواز کی فیملی فوٹو کے چرچے

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب سے اپنی فیملی فوٹو شیئر کردی۔مریم نواز کی جانب سے شیئر کی جانے والی فیملی فوٹو میں مریم نواز سمیت، جنید صفدر، عائشہ سیف، مہرالنسا صفدر، ماہ نور صفدر اور ان کے شوہر…

چینی اور گندم پر ڈاکا کس نے ڈالا، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب بتائیں کتنے سیاستدانوں کو سزا ہوئی، کتنوں سے ریکوری ہوئی اور چینی اور گندم پر ڈاکا کس نے ڈالا ہے۔ایل این جی ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے…

ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہوگئی

سی می وی 4 کیبل کٹ جانے کے سبب ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ 1 ٹیرا بائٹ تک کم ہوگئی۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق پاکستان اور افریقہ کے درمیان انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہوئی ہے، متاثرہ سی می وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جنوری میں مکمل ہوگا۔ذرائع…

لاہور ہائی کورٹ سے فرار ملزم کو مخالفین نے پکڑ لیا

لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر جھگڑے کا ملزم فرار ہو گیا تاہم اسے وہیں موجود مدعی کے ساتھیوں نے پکڑ لیا۔اس موقع پر فریقین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے کو تھپڑ اور گھونسے مارے گئے۔واضح رہے کہ ملزم سجاد پر محمد…

اسحاق ڈار کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نا اہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے درخواست خارج کیئے جانے کے بعد اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبر شپ کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکمِ…

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آ گیا

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آ گیا۔پولیس کی جانب سے مرکزی ملزمان کے منشیات کے کاروبار میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مرکزی ملزمان ہدایت اللّٰہ اور اس کے بھائی خلیل کی نشاندہی پر منشیات…

معروف ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

معروف ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی علالت کے بعد انتقال کرگئے۔معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں گزشتہ جمعرات سے زیر علاج تھے۔معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نجی اسپتال کے انتہائی…

پریانتھا کمارا قتل کیس، گرفتار 34 مرکزی ملزمان کا فرانزک ٹیسٹ مکمل

سیالکوٹ میں قتل کئے گئے پریانتھا کمارا کیس میں گرفتار 34 مرکزی ملزمان کا فرانزک ٹیسٹ مکمل جبکہ دیگر 33 ملزمان کو آج گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزمان کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس…

گورنر سندھ کا بلدیاتی ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے  بلدیاتی ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کو بلدیاتی ترمیمی بل میں اعتراضات دور نہ کرنے پر تحفظات ہیں، بل ترمیم کے بعد 14دسمبر کو گورنر سندھ کو دستخط کے لیے موصول ہوا…