Browsing Category
Urdunews
کل چاند دیکھ کر قبلے کا رخ متعین کیا جاسکے گا، سعودی محکمہ علوم فلکیات
کل (22 دسمبر) چاند دیکھ کر قبلے کا رخ متعین جاسکے گا، اس حوالے سے سعودی عرب کے محکمہ علوم فلکیات نے کہا ہے کہ کل بدھ کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔اس سلسلے میں سعودی میڈیا اداروں نے محکمہ علوم فلکیات کے توسط سے بتایا ہے کہ بدھ اور جمعرات…
850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز
نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز سامنے آئی ہے۔نئی آٹو پالیسی کے تحت ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی، مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی اور چھوٹی گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز ہے۔تجویز کے…
عمرکوٹ: خاتون کی تذلیل و اغوا کا ملزم جیل بھیج دیا گیا
عمرکوٹ میں خاتون کی تذلیل اور اغوا کرنے کے کیس میں گرفتار ملزم کو 4 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔عمرکوٹ میں عدالت آئی خاتون کو سرعام بالوں سے گھسیٹنے اور اغوا کرنے کے کیس میں ملزم کو سول جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا…
اومی کرون پھیلاؤ: نیوزی لینڈ کا سرحدیں کھولنے کا فیصلہ موخر
نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے باعث مرحلہ وار اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کیسز کی تعداد 200 ہوگئیکیوی حکام کے مطابق نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کے…
کرتارپور منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں کرتار پور منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور چیئرمین پی اے سی رانا تنویز حسین کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری دفاع ہلال…
کے پی الیکشن: سٹی اور تحصیلوں 64 نشستوں میں سے 55 کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں PTI کی شکست پر انوکھے انداز میں طنز
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست پر طنز کردیا۔خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابی میں حکمران جماعت کی شکست پر ریحام خان نے انوکھے انداز میں طنز کیا۔سماجی رابطے کی…
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 162 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ٹریڈنگ کے اختتام پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 162 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 177 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار…
ڈی جی نیب جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست
لاہور ہائیکورٹ میں ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار خواجہ محسن عباس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے بطور…
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہوگیا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…
عابد علی کے سینے میں تکلیف، والد کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے والد نے بیٹے کی صحتیابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سینٹرل پنجاب کے اوپنر عابد علی قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں خیبر پختونخواہ کے خلاف میچ میں آج 61 رنز بنا کر…
ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا اگلا امیدوار کون؟ مریم نواز نے جواب دیدیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز سے پوچھا گیا کہ وزارت عظمیٰ کےلیے ن لیگ کے اگلے امیدوار کون ہوں گے؟ن…
ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جیسے ہی ہم ترقی کرنے لگتے ہیں ڈالرز کی کمی ہوجاتی ہے، ہماری جدوجہد ہے کہ…
سی می وی 4 کیبل کٹنے سے پاکستان اور افریقہ کے درمیان انٹرنیٹ کیبل سروس معطل
زیر سمندر سی می وی 4 کیبل کٹ گئی، جس کے باعث پاکستان اور افریقہ کے درمیان انٹرنیٹ کیبل سروس معطل ہوگئی۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں 1 ٹیرا بائٹ کی کمی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ سے انٹرنیٹ اسپیڈ رش کے…
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرنٹ…
صنعا ایئرپورٹ پر آنے والی امدادی پروازیں روک دی گئیں
یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحادی فورسز کے حوثی باغیوں پر حملوں کی وجہ سے صنعا ایئرپورٹ پر آنے والی امدادی پروازیں روک دی گئیں۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فی الحال پروازوں کو اتارا نہیں جاسکتا۔صنعا…
چین نے 4 امریکی عہدیداروں پر پابندی لگادی
چین نے سنکیناگ کے معاملے پر تنقید کرنے والے چار امریکی عہدیداروں پر پابندی لگا دی۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق جوابی اقدامات میں مذہبی آزادی کے امریکی وفاقی کمیشن کے چار عہدیداروں پر پابندی لگا رہے ہیں۔ ان چاروں افراد کے چین میں…
فواد چوہدری کی آصف زرداری اور مریم نواز پر تنقید
وفاقی وزیر فواد چوہدری نےسابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ہدف تنقید بنالیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آصف علی زرداری کی گزشتہ روز کی گفتگو سے مایوسی جھلک رہی تھی جبکہ مریم نواز کا اپنا کوئی سیاسی…
ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا، سابق اسرائیلی انٹیلی جنس چیف
اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق چیف میجر جنرل تامیر ہیمان کا کہنا ہے کہ ایران کے جنرل سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا۔ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو جنوری 2020 میں بغداد ایئرپورٹ پر امریکی ڈرون حملے میں قتل کیا گیا تھا۔سابق اسرائیلی…
آئی سی سی کا ’لٹل ماسٹر‘ کو خراج عقیدت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کے لیجنڈ حنیف محمد کی 87ویں سالگرہ پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے ایک خصوصی پوسٹ میں لکھا گیا کہ ’1934 میں آج کے دن، طویل ترین ٹیسٹ…