جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب اسمبلی میں سرکاری افسران کی بڑی رہائشگاہوں کے معاملے کی گونج

پنجاب اسمبلی میں سرکاری افسران کو بڑی بڑی رہائشگاہیں دینے کے معاملے کی گونج سنی گئی۔ اجلاس کے دوران لیگی رکن میاں طاہر نے کہا کہ سرکاری افسران 12 ایکڑ کی رہائشگاہوں میں رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری افسران کو بڑی رہائشگاہوں کی…

ایشیائی بینک پاکستان کو ایک ارب 53 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو ایک ارب 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرض دے گا، اس سلسلے میں کل وزارت اقتصادی امور اور اے ڈی بی کے درمیان 6 مختلف معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے…

لوئردیر: سول جج پر الزام لگانے والی خاتون گرفتار

سابق سینئر سول جج تیمرگرہ پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون کو گرفتار گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی لوئر دیر کے مطابق خاتون کو سابق سول جج کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ڈی ایس پی کے مطابق خاتون نے 25 نومبر کو سابق…

پی ٹی آئی ایم این اے نے گیس بحران پر حماد اظہر کے رویے کو شرمناک قرار دیدیا

کراچی سے حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے رویے کو انتہائی شرمناک قرار دے دیا۔گیس بحران پر پی ٹی آئی کے ایم این اے آفتاب صدیقی نے حماد اظہر کو خط لکھ دیا اور کہا کہ…

اداروں کی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے اسٹریٹجک تجارتی پالیسی فریم ورک کی منظوری

وفاقی کابینہ نے نئی 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی، نئی پالیسی کا مقصد پاکستانی اداروں کی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی 2020 تا 2025 کا مقصد مصنوعات اور خدمات کی…

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، ارکان گیس بحران پر پھر بول پڑے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوئے وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں گیس بحران پر حکومتی ارکان پھر بول پڑے۔کابینہ ارکان نے شکوہ کیا کہ گیس لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، میڈیا اور عوام ہم سے…

فیصل آباد: شادی میں مسلح افراد کی ہوائی فائرنگ، 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

فیصل آباد کے ایک گاؤں میں شادی کی تقریب میں مسلح افراد نے جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ کی۔مسلح افراد کی جدید اسلحہ سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو میں مسلح افراد گلی میں بچوں کے درمیان کھڑے ہو کر ہوائی فائرنگ…

وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کا انتخاب شاہد خاقان کی رائے ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے پارٹی کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق رائے کا اظہار کردیا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان کو اُن کی…

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ مقابلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں 32 سالہ واصف کی ہلاکت کے حوالے سے مقابلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ موٹرسائیکل سوار ملزمان نے…

نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں کے ساتھ کروڑوں کے فراڈ کا ریفرنس دائر

نوکری کا جھانسہ دیکر عوام سے کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد نیب نے احتساب عدالت میں نوکری کے جعلی اشتہاروں کا ریفرنس دائر کردیا اور چار ٹیسٹنگ کمپنیوں کے مالک سید تجمل حسین کو ریفرنس میں ملزم نامزد کردیا۔ریفرنس میں کہا…

اسلام آباد سے تہران اور استنبول کیلئے مال بردار ٹرین کا افتتاح

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اسلام آباد سے تہران اور استنبول کےلیے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا۔اسلام آباد میں مال بردار ٹرین کی افتتاحی تقریب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر ریلوے اعظم سواتی اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے…

سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔عام تعطیل کا اعلان سابق وزیراعظم شہید بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا…

سندھ میں چارج چھوڑنے والے 8 وفاقی افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی تادیبی کارروائی

سندھ میں تعینات وفاقی حکومت کے افسران کی روٹیشن پالیسی کے تحت تبادلوں پر سندھ حکومت نے 8 افسران کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی۔سندھ میں تعینات وفاقی حکومت کے افسران کی روٹیشن پالیسی کے تحت تبادلوں کے معاملے پر محکمہ سروسز نے اکاؤنٹنٹ…

آج سال کی سب سے طویل رات ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سال کی سب سے طویل رات ہے۔اپنے بیان میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب طویل ترین ہوگی، جس کا دورانیہ 13 گھنٹے37 منٹ ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج غروب آفتاب 5 بجکر 48 منٹ پر…

لاہور قلندرز اور یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے درمیان معاہدہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز اور یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت قلندرز کے فاسٹ بولرز یارکشائر کاؤنٹی کے اوورسیز پلیئر ہوں گے۔یارکشائر نے بھی شراکت داری…

پی سی بی بورڈ آف گورنر کا اجلاس، کئی امور پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین رمیز راجا کی صدارت میں ہوا، جس میں کئی امور زیر غور آئے۔پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس کراچی میں ہوا، اجلاس میں چیئرمین، قائمقام چیف ایگزیکٹو اور چیف فنانشل آفیسر…

پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ شروع

پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ شروع ہوگئی، جس میں ملک بھر سے 32 کھلاڑی شریک ہیں، چیمپئن شپ میں 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائےگی۔پنجاب اسکواش کمپلیکس لاہور میں چیمپئن شپ کے پہلے دن طیب اسلم نے وقار محبوب کو اسٹریٹ گیمز…

کل چاند دیکھ کر قبلے کا رخ متعین کیا جاسکے گا، سعودی محکمہ علوم فلکیات

کل (22 دسمبر) چاند دیکھ کر قبلے کا رخ متعین جاسکے گا، اس حوالے سے سعودی عرب کے محکمہ علوم فلکیات نے کہا ہے کہ کل بدھ کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔اس سلسلے میں سعودی میڈیا اداروں نے محکمہ علوم فلکیات کے توسط سے بتایا ہے کہ بدھ اور جمعرات…

ملک بھر میں موسم سرد، خشک، درجہ حرارت منفی 13 تک پہنچ گیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابر آلود رہا۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اگلے 24 گھنٹوں میں کم…

ملک میں سالانہ 5 لاکھ گاڑیوں کی تیاری ہدف ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ ہے کہ ملک میں سالانہ 5 لاکھ گاڑیاں تیار کی جائیں۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہاکہ نئی آٹو پالیسی دی گئی ہے، 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں پاکستان اس…