Browsing Category
Urdunews
ویڈیو: بمباری کے دوران فلسطینی بچے بے خوف و خطر کھیل میں مصروف
بمباری کے دوران غزہ کے الشفاء اسپتال میں فلسطینی بچوں کی بے خوف و خطر کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسپتال میں بچوں کیلئے مختلف تعلیمی و تفریحی…
انٹر ڈویژنل قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور نےجیت لی
انٹر ڈویژنل قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور نےجیت لی، فائنل میں اسلام آباد کو 59 کے مقابلے میں 100 پوائنٹس سے ہرایا۔جناح اسٹیڈیم کے لیاقت جمنازیم ہال میں کھیلا گیا ایونٹ کا فائنل لاہور اور میزبان شہر اسلام آباد کے درمیان تھا جس میں…
اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا کہنا ہے کہ برطانیہ غزہ میں جنگ بندی نہیں انسانی امداد کے وقفے کی حمایت کرتا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے رشی سوناک نے کہا کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، غزہ سے برطانوی شہریوں کے انخلا اور…
آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 309 رنز سے ہراکر ورلڈکپ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی 309 رنز سے شکست دے کر ورلڈکپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ گلین میکسویل کو ریکارڈ ساز اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا…
رحمان اللہ گرباز بلے کا تحفہ دینے پر بابر اعظم کے مشکور
افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے بلے کا تحفہ دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں رحمان اللّٰہ گرباز نے بابر اعظم کا حوصلہ بڑھایا اور لکھا کہ آپ مضبوط رہیں اور چمکتے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کوخطرہ ہے لیکن کوئی تسلی نہیں کروا رہا، انتظار پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کوخطرہ ہے لیکن انتظامیہ اور عدالت کی جانب سے کوئی تسلی نہیں کروا رہا۔اپنے بیان میں انتظار پنجوتھا نے کہا کہ کوئی نہیں بتا…
اے پی این ایس کی پرنٹ میڈیا سے متعلق نگراں وزیراعظم کے بیان پر شدید تشویش
آل پاکستان نیوزپیپر سوسائٹی نے پرنٹ میڈیا سے متعلق نگراں وزیراعظم کے بیان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے مطابق پرنٹ میڈیا سے متعلق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے بیان سے شدید مایوسی ہوئی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے سرکاری…
امارت اسلامی فتویٰ جاری کرچکی، پاکستان پر حملہ جہاد نہیں، افغان قونصل جنرل
افغانستان کے پشاور میں قونصل جنرل حافظ محب اللّٰہ شاکر نے کہا کہ امارت اسلامی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ پاکستان میں حملہ جہاد نہیں، افغان وزیر دفاع نے واضح کیا کہ پاکستان پر حملے جہاد نہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے افغان قونصل جنرل نے…
جو کمپنیاں پاکستان سے باہر پیسہ رکھنے پر مجبور تھیں وہ اب یہاں پیسہ لائیں گی، نگراں وزیر آئی ٹی
نگراں وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنیاں اسٹیٹ بینک سے اجازت لینے کے بعد ڈالرز خرچ کرسکتی ہیں، جو کمپنیاں پاکستان سے باہر پیسے رکھنے پر مجبور تھیں وہ اب ملک میں پیسے لائیں گی۔ نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ…
کراچی میں بینک ڈکیتی، ڈاکو 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسلح ملزمان نے نجی بینک لوٹ لیا۔ ملزمان بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لگ بھگ 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واردات نارتھ ناظم آباد کے علاقے شادمان ٹاؤن میں واقع ایک نجی بینک میں…
کراچی: عسکری فور میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کیخلاف درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے عسکری فور کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف کیس کی درخواست کو ناقابلِ سماعت ہونے پر مسترد کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عسکری فور کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر روکنے…
ون ڈاکیومنٹ رجیم قائم کرنا ہے: سرفراز بگٹی
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ون ڈاکیومنٹ رجیم قائم کرنا ہے تاکہ پاکستان میں کوئی غیر قانونی طور پر نہ آئے۔سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل ہم ارکان سینیٹ کے ساتھ بیٹھیں گے اورغیرملکی افراد پر بریفنگ دیں…
اضافی ٹیکس دے کر تنگ آ گیا ہوں: سینیٹر فاروق ایچ نائیک
پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ زراعت پر انکم ٹیکس کیوں نہیں لیا جاتا، ٹیکس کا سارا بوجھ ٹیکس دہندہ پر ڈالا جا رہا ہے، میں تو اضافی ٹیکس دے کر تنگ آ گیا ہوں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ…
ورلڈکپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ نئی دہلی میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ چوتھے…
پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہری ہے: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی پہاڑوں سے بلند اور سمندروں سے زیادہ گہری ہے۔نگراں وزیرِ اعظم سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔انوار الحق کاکڑ نے چینی سفیر سے گفتگو کے دوران اپنے…
ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج میں بھی جیل میں ہوتا، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو آج خود بھی جیل میں ہوتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں دیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج بھی ان کے لیڈر ہیں۔ایک…
گوجرانوالہ میں نوسر باز گروہ نے جعلی عدالتی آرڈر پر ملزم کو رہا کرا لیا
گوجرانوالہ میں نوسر باز گروہ نے عدالت کے جعلی آرڈر پر ملزم کو رہا کرا لیا۔پولیس کے مطابق شراب کے مقدمے میں ملزم کو تھانا سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے گرفتار کیا تھا، ملزم کے دوست نےضمانت کے جعلی مچلکے تیار کیے، ملزم کی رہائی کے بعد پولیس کو…
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا۔پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا، جن کے سر کی…
آئی فونز 15 کی کراچی اسمگلنگ میں 5 لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
دبئی سے شارجہ کے راستے نئے آئی فونز کی کراچی اسمگلنگ میں 13 کروڑ روپے (5 لاکھ ڈالرز) کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ملزمان کے خلاف حوالہ ہنڈی اور منی لاندڑنگ کی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر…
پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے کہا کہ پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، ہمیں اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔جیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اینڈریو پٹک کا کہنا تھا کہ پچھلے دو دن مشکل تھے، شکست پر پلیئرز کافی دکھی ہیں۔انہوں نے کہا…