Browsing Category
Urdunews
افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی
افغانستان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلا ئے۔افغانستان کے مرکزی بینک نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد پرانے اور…
محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کے استحکام کے لیےسفارتی کوششیں بڑھانے پر…
یو این سیکریٹری جنرل اسرائیلی دباؤ میں آکر فلسطینیوں کے حق میں بیان سے ہی مکر گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسرائیلی دباؤ میں آگئے اور حماس کے حق میں دیے گئے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ حماس کے حملوں کی توجیح دینے کا الزام غلط ہے، وہ7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کی مذمت…
آسٹریلیا کی ولونگونگ یونیورسٹی کا پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپ کا اعلان
آسٹریلیا کی ولونگونگ (Wollongong) یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کے لیے اپنی انتہائی معتبر وائس چانسلر لیڈرشپ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ہر سال دو پاکستانی طالب علموں کو یہ اسکالرشپ دی جائے گی۔ اسکالرشپ کے اعلان کی تقریب میں آسٹریلیا میں…
سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کیا ہے؟ طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے استفسار کیا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کیا ہے؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے سوال اٹھایا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی 15 سال سے حکومت ہے وہاں…
پی آئی اے نجکاری: 4 رکنی اسٹریٹجک بزنس ٹیم کی تشکیل
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کراچی سے جاری سرکلر کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای و) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی معاونت کے لیے 4 رکنی اسٹریٹجک بزنس ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق ٹیم…
تلاش گمشدہ کی انوکھی کہانی، ساڑھے تین سال سے لاپتہ کچھوا مالکن کے پاس واپس پہنچ گیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں تلاش کمشدہ کی انوکھی کہانی سامنے آئی ہے جہاں لاپتہ کچھوا ساڑھے تین سال بعد واپس اپنی مالکن کے پاس پہنچ گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جانوروں حفاظت سے متعلق کام کرنے والے ادارے والڈسٹ اینیمل ریسکیو نے خاتون کی درخواست پر اس…
صدر مملکت کے انٹرویو پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے انٹرویو پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملکی حالات کا ایک بے لاگ مگر جامع جائزہ ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق صدر کا انٹرویو ملک میں جاری سیاسی و آئینی بحران کے حل کی ضرورت…
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، شہریوں کی معلومات کی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے شہریوں کی معلومات کی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کارروائیاں کیں اور شہریوں کی معلومات تک غیر قانونی رسائی…
پی آئی اے مالی بحران معاملہ میں اہم پیشرفت، بینکوں سے 7.5 ارب ملنے کی امید
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مالی بحران کے معاملے پر وزارت خزانہ، کمرشل بینکس اور پی آئی اے حکام میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ضمانت پر پی آئی اے کو بینکوں سے 7.5 ارب روپے ملنے کی امید ہے،…
اسرائیلی فوج کی بمباری، عرب ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ چینل کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں۔صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہوا ہے۔قطری ٹی…
بھارت کا کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان
کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن نے کینیڈین شہریوں کے لیے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت کینیڈا میں ویزا سروس کی کچھ سہولیات 26 اکتوبر سے بحال کرے گا۔بھارت نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن…
امریکا اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے، آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے۔تہران سے جاری ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکا مجرموں کا ساتھی ہے، غزہ میں ہونے والے جرم کی کسی نہ کسی طرح…
غزہ میں زمینی حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں، تفصیلات نہیں بتاؤں گا، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ حملے کی تفصیلات نہیں بتاؤں گا۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ یرغمالیوں کو واپس لانےکے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ…
ن لیگ 16 ماہ کی بات کیوں نہیں کرتی؟ فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نےسوال اٹھایا ہے کہ ن لیگ 16 ماہ کے اقتدار کی بات کیوں نہیں کرتی؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے استفسار کیا کہ ن لیگ عام انتخابات کا مطالبہ…
سبسڈی کی رقم حکومتی اداروں کو مہنگے ایندھن کی مد میں واپس جاتی ہے، کےالیکٹرک
ترجمان کےالیکٹرک کا حکومتی سبسڈی کے معاملے پر بیان سامنے آگیا، کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کو سبسڈی کی رقم حکومتی اداروں کو مہنگے ایندھن کی مد میں واپس جاتی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ ای سی سی کی منظور…
نواز شریف اقتدار میں آئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہی ہوگا، اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، نواز شریف اقتدار میں آئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہی ہوگا، نوازشریف نے کہا ہے وہ انتقام کی سیاست نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
انٹر ڈویژنل قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور نےجیت لی
انٹر ڈویژنل قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور نےجیت لی، فائنل میں اسلام آباد کو 59 کے مقابلے میں 100 پوائنٹس سے ہرایا۔جناح اسٹیڈیم کے لیاقت جمنازیم ہال میں کھیلا گیا ایونٹ کا فائنل لاہور اور میزبان شہر اسلام آباد کے درمیان تھا جس میں…
اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا کہنا ہے کہ برطانیہ غزہ میں جنگ بندی نہیں انسانی امداد کے وقفے کی حمایت کرتا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے رشی سوناک نے کہا کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، غزہ سے برطانوی شہریوں کے انخلا اور…
آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 309 رنز سے ہراکر ورلڈکپ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی 309 رنز سے شکست دے کر ورلڈکپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ گلین میکسویل کو ریکارڈ ساز اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا…