Browsing Category
Urdunews
عدالت نے ارسلان محسود قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو جیل بھیج دیا
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارسلان محسود قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں جیل بھیج دیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان طلب کرتے ہوئے 3 جنوری کو ملزمان کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔…
رہائشی پلاٹ پر شادی ہال نہ توڑنے پر سندھ ہائیکورٹ برہم
سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی میں رہائشی پلاٹ پر شادی ہال کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے ایس بی سی اے کو کارروائی کے لیے 10 دن کی مہلت دے کر رپورٹ طلب کرلی۔ کورنگی…
حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، تختیوں سے بات نہیں چلے گی، حکمرانوں کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز…
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر کام 7 جنوری تک جاری رہے گا۔ حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 8 جنوری کو…
نیب لاہور کی 4 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری
احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے پچھلے 4 سالہ دور کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی سربراہی میں 2017ء سے دسمبر 2021ء تک مجموعی طور پر 14 ارب 65 کروڑ روپے مالیت کی پلی بارگین کی…
مریم نواز اساتذہ کے حق میں بول پڑیں
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر مظاہرین اساتذہ کا ساتھ دیتے ہوئے غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ہمارے حال کو تباہ…
کے الیکٹرک کی نیپرا سے بجلی 5 روپے 18 پیسے مہنگی کرنےکی درخواست
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 5 روپے 18 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی…
اسلام آباد آنے کی بات کرتے ہیں یہ لاڑکانہ نواب شاہ جانے کے بھی نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردیں،سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی بنائے گی، اسلام آباد آنے کی بات کرتے ہیں یہ لاڑکانہ نواب شاہ جانے کے بھی نہیں۔فواد چوہدری نے زرداری…
اسلام آباد: تشدد و بلیک میلنگ کا شکار لڑکی و لڑکا عدالت طلب
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور بلیک میلنگ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے آئندہ سماعت پر متاثرہ لڑکے اور لڑکی کو طلب کر لیا۔عدالت…
جنید صفدر کی شادی پر اتنا پیسہ کس نے لگایا، شہباز گل
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو جیسے ضمانت ملتی ہے بڑھکیں مارنا شروع کر دیتے ہیں، نون لیگ والے کرامتیں اور چڑھاوے نہ بتائیں رسیدیں دیں، جنید صفدر کی شادی پر اتنا پیسہ کس نے…
وقت آگیا ہے حکومت کا وفاق میں بیٹھ کا مقابلہ کروں، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے، حکومت کا وفاق میں بیٹھ کر مقابلہ کروں گا۔آصف زرداری نے ٹنڈوالہ یار میں کارکنوں سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر…
زرداری ضمانت ملتےہی بڑھکیں مارنے لگتے ہیں، شہباز گل
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو جیسے ضمانت ملتی ہے بڑھکیں مارنا شروع کر دیتے ہیں، نون لیگ والے کرامتیں اور چڑھاوے نہ بتائیں رسیدیں دیں، جنید صفدر کی شادی پر اتنا پیسہ کس نے…
بھینس نے کچھوے کی مدد کر کے دل جیت لیے
سوشل میڈیا پر کچھوے کی مدد کرتے ہوئے ایک بھینس کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بھینس کی خوب وائرل ہوتی ویڈیو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مدد کرنے کے لیے عقل کا ہونا ضروری نہیں بلکہ یہ حس جانوروں میں بھی پائی جاتی…
زرداری کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ٹھٹھہ واٹر سپلائی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر دلائل طلب کر لیے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے آصف زرداری اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت…
حکومت سے سلیکٹرز تک تنگ آچکے ہیں، نفیسہ شاہ
پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا جو حشر کے پی میں ہوا وہی ملک بھر میں ہوگا، اس حکومت سے سلیکٹرز تک تنگ آچکے ہیں اور اب شاید ایک دھکا ہی باقی رہ گیا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری…
پشاور میں ہنگامہ کرنے والا بلدیاتی امیدوار ارشد علی الیکشن کمیشن میں پیش
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سٹی کونسل پشاور کے 5 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ ملتوی ہونے کے کیس کی سماعت کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والا آزاد امیدوار ارشد علی پیش ہو گیا، جس کا کہنا ہے کہ مخالفین ہنگامہ کر رہے تھے، تو میں بھی شامل ہو…
گورنر اسٹیٹ بینک کی مدتِ ملازمت 1 سال بڑھانے پر غور
حکومت کی جانب سے مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کے گورنر کی مدتِ ملازمت 1 سال بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق اس وقت رضا باقر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ…
ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون کیخلاف مؤثر ہے، کمپنی
عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون ویرینٹ کے خلاف مؤثر ہے۔ایسٹرازینیکا کمپنی کے مطابق ایسٹرازینیکا کے کارگر ہونے سے متعلق تحقیق آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی ہے۔آکسفورڈ کی تحقیق کے مطابق…
خواتین کی ویڈیو بنانیوالے سینیٹ کے ملازم کی عبوری ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خواتین کو ہراساں کرنیوالے سیکریٹریٹ ملازم رانا اظہرصدیق کی 31 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ملزم کے وکیل کے مطابق درخواست گزار سینیٹ سیکریٹریٹ میں گریڈ 18 میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ہے، رانا اظہر…
روپے پر دباؤ آتا ہے تو ہم IMF کے پاس جاتے ہیں، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، جیسے ہی ہماری اکانومی بہتر ہوتی ہے ڈالر کی کمی ہوجاتی ہے، ڈالر کی کمی سے روپے پر دباؤ آتا ہے، ہمیں 20 مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔لاہور میں…