جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سرگودھا: اغواء برائے تاوان کیس میں گرفتار پولیس اہلکار فرار

سرگودھا میں تاجر کو اغواء کرکے تاوان لینے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار حراست سے فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ملزم ظفر تھانہ بھیرہ میں جسمانی ریمانڈ پر حراست میں تھا، غفلت کے مرتکب 3 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا…

کوئٹہ: شہریوں سے موٹرسائیکل اور رقم چھینے والے گروہ کا رکن گرفتار، مقدمہ درج

کوئٹہ کے علاقے سریاب کے لنک بادینی روڈ پر شہریوں سے موٹر سائیکل اور رقم چھینے والے گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ خالق شہید نے بتایا کہ سریاب کے علاقے لنک بادینی روڈ پر 6  ملزمان پر مشتمل ایک گروہ شہریوں سے…

گیس بحران پر پی ٹی آئی کا ایک اور ایم این اے ناراض

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گیس کے بحران پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) پھٹ پڑے۔ این اے 237 ملیر کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان نے وزیر توانائی حماد اظہر کو خط لکھ دیا۔اپنے خط…

عنقریب میاں نواز شریف واپس آئیں گے، ایاز صادق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ عنقریب میاں نواز شریف واپس آئیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ ہمیں نواز شریف…

اسلام آباد میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر

ملک بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں، ملک کے دیگر شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی خوبصورتی کو بھی چار چاند لگ گئے۔کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں، اسلام آباد شہر کی سب ہی شاہراہوں کو سجادیا…

کراچی: گلزار ہجری سے 7 روز قبل لاپتہ لڑکی سولجر بازار کے علاقے سے مل گئی

کراچی  کے علاقے گلزار ہجری سے 7 روز قبل لاپتہ لڑکی سولجر بازار کے علاقے سے مل گئی، لڑکی طاہرہ عرف سویرا ایک خاتون کے گھر سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے پولیس کو اطلاع دی جس پر لڑکی کو تحویل میں لیا گیا، طاہرہ گلزار ہجری میں ایک…

ایف پی سی سی آئی کا گیس بحران کے ذمہ داروں کو سزا کا مطالبہ

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے  گیس بحران کے ذمہ داروں کو سزا دینے  کا مطالبہ کردیا۔صدر ایف پی سی سی آئی ناصر مگوں کا کہنا ہے کہ تحقیقات ہوں تو ایک وزارت کی طرف نشاندہی ہو سکتی ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایف پی سی سی…

جنید صفدر بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا، کیپٹن صفدر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنے صاحبزادے کے سیاست میں آنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا۔مانسہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن رٹائرڈ صفدر نے کہا کہ سر پر…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ثاقب نثار اور رانا شمیم کو بلا لیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس 29 دسمبر کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بلایا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی نے رانا شمیم کے حلف نامےکی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات…

نوازشریف نے ابھی تک اپنی میڈیکل رپورٹس نہیں بھیجی ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب  ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ابھی تک اپنی میڈیکل رپورٹس نہیں بھیجی ہیں، نوازشریف اپنے آپ کو لیڈر سمجھتے ہیں تو وطن واپس آئیں۔لاہور کے الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب…

کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس سے زیرعلاج قیدی فرار ہوگیا

کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس سے زیرِ علاج قیدی فرار ہوگیا، قیدی منشیات کے کیس میں سینٹرل جیل میں عمر قید کاٹ رہا تھا۔بولان میڈیکل کمپلیکس سے زیر علاج قیدی کے فرار کے بعد انچارج اے ایس آئی سمیت 5 اہل کار معطل کر دیے گئے۔ڈی آئی جی کوئٹہ…

پاکستان کا افغانستان کیلئے انسانی امداد پر سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی امداد پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے۔انہوں نے کہا…

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں گیس غائب

سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں شہریوں کو گیس غائب ہونے یا پریشر میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کھانا پکانے کے لیے شہری مہنگے داموں ایل پی جی یا لکڑیاں خرید کر جلانے پر مجبور ہیں۔وفاقی دارالحکومت کے جی…

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے اغواء کی کوشش

خیرپور میں  شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے ایک طالبہ کو اغواء کی کوشش کی گئی، مزاحمت پر 7 طلبہ زخمی ہوگئے۔ طلبہ و طالبات نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے رانی پور قومی شاہراہ پر احتجاج کیا، متاثرہ طلبہ کاکہنا ہے کہ مرکزی ملزم یونیورسٹی میں…

کےالیکٹرک کی بجلی 5 روپے 18پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

کےالیکٹرک نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ساڑھے 5 روپے تک مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔ نیپرا 3 جنوری کو درخواست کی سماعت کرے گی۔ کےالیکٹرک کی طرف سے نیپرا کو دی گئی درخواست کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی…

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتِحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل…

افغانستان سے متعلق کانفرنس کرکے پاکستان نے خطے میں امن کیلئے پہل کردی، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے لیے او آئی سی کانفرنس منعقد کروا کے خطے میں امن کے لیے پہل کردی، اب اقوام متحدہ اور عالمی برادری اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ لاہور میں برطانوی ہاؤس آف کامنز کی…

نواز شریف نے اپنے بیانیے کیلئے قربانیاں دیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا راستہ روکنے کے لئے کہاں کہاں مداخلت نہیں ہوئی، نواز شریف نے اپنے بیانیے کےلیے قربانیاں دیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ن لیگ کی تاریخ میں خواجہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 91 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 44 ہزار 447…

ارشد پپو قتل کیس میں عدالت کا ملزمان اور گواہ کو پیش کرنے کا حکم

ارشد پپو سمیت تین افراد کے قتل کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہ اور ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔استغاثہ کی جانب سے گواہ عدالت میں پیش ہوا لیکن ملزم کے وکیل کی غیر حاضری کے باعث گواہ کا بیان قلمبند نہیں کیا جاسکا۔انسداد دہشت گردی…