جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

گورنر سندھ کے بیٹے کی منگنی، تقریب میں صدر سمیت وفاقی وزراء شریک

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بیٹے کی منگنی کی تقریب میں صدر مملکت اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب کا اہتمام گورنر ہاؤس کے لان میں کیا گیا۔تقریب میں صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری اور ارکان…

بلاول نے زخمی بلال یاسین سے خیریت دریافت کی

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین  کو ٹیلی فون کر کے ان  کی خیریت معلوم کی۔بلاول بھٹو زرداری نے احسن رضوی کے ہاتھ گلدستہ بھی بھجوایا۔ بلال یاسین نے کہا…

انگلینڈ کی بگ بیش لیگ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو واپس آنے کی ہدایت

انگلینڈ نے آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعے تک ایونٹ چھوڑنے کی ہدایت کردی، تاکہ وہ آئسولیشن مکمل کر کے قومی ٹیم کے ہمراہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کر سکیں۔انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑی سیم…

کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات آغاز

پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات شروع ہوگئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹمز کے کوئٹہ کلیکٹریٹ کے خلاف کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات ہوئیں۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کلیکٹریٹ کے خلاف…

نیب مقدمات میں سزاؤں کی شرح 66 فیصد ہے، چیئرمین جاوید اقبال

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں سزاؤں کی مجموعی شرح 66 فیصد ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں چیئرمین نیب نے دعویٰ سے کہا کہ نیب پہلی بار ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا، جنہیں کوئی…

شفقت محمود کی کارکردگی سے 46 فیصد پاکستانی مطمئن نہیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی 46 فیصد پاکستانیوں کو خراب لگی۔اپسوس پاکستان نے نئے سروے کے نتائج جاری کیے ہیں جس میں 46 فیصد پاکستانیوں نے وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا۔سروے کے مطابق 45 فیصد پاکستانیوں…

مہنگائی کی دہائی، سستے بازار بھی سستے نہیں رہے

مہنگائی اتنی بڑھ گئی کہ خریدار ہی نہیں دکاندار بھی پریشان ہوگئے، ملک میں سستے بازار بھی سستے نہ رہے۔ملک میں بڑھتی مہنگائی کے سبب دالیں، انڈے، گوشت اور سبزی سمیت تمام ہی اشیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ نئے سال کے آغاز پر حکومت کے پٹرول کی…

ماسکو: مسافر بس ریلوے پل سے ٹکراگئی، 5 افراد ہلاک،21 زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسافر بس ہائی وے پر بنے ہوئے ریلوے پل کے پلر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ٹریفک حادثہ ماسکو کے ریازان ریجن میں آج صبح پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 49 افراد سوار…

کراچی: طارق روڈ پر پارک سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے جاری کام میں تیزی

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر پارک سے تجاوزات کے خاتمے کا کام شروع کردیا گیا، عدالتی حکم پر شروع ہونے والی کارروائی میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔اس موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اور اے ایس…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر 50 ہزار درہم کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)  کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے 50 ہزار یو اے ای درہم برآمد کرلیے۔ ملزم یہ رقم غیر قانونی طور پر ملک سے باہر اسمگل کرنا چاہ رہا تھا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اسلام آباد…

طاہر اشرفی کی سانحہ سیالکوٹ کے اسپیڈی ٹرائل کی اپیل

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپیل کی ہے کہ عدالت سانحہ سیالکوٹ کا اسپیڈی ٹرائل کرے۔بین المذاہب ہم آہنگی سمینار سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ…

بلاول بھٹو زرداری کے بڑوں کو ملک توڑنے کی عادت پڑگئی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر طنز کے تیر چلادیے۔پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب آپ کے بڑوں کو ملک…

کیچ میں جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار پر محکمہ وائلڈ لائف کا ایکشن

بلوچستان کے ضلع کیچ میں محکمہ جنگلی حیات نے جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شکار میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔چیف کنزر ویٹر وائلڈ لائف…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

کاونٹر ٹریئرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان سے 3 دہشتگرد اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے…

ایران: پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں مقابلہ 6 ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 مسلح ڈاکو اور پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔پاسداران انقلاب کے مطابق مسلح ڈاکوؤں سے کچھ عرصے سے جھڑپیں جاری تھی تاہم سیستان…

غریب کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین  کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں غریب آدمی کا گزارہ کرنا مشکل ہوگیا، غریب کے لیے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ہے۔کراچی میں جہانگیر ترین نے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے…

پاکستانی عوام اللّٰہ کا نام لیکر سڑکوں پر نکلیں، غفور حیدری

اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عوام کو اللّٰہ کا نام لے کر سڑکوں پر آنے کی تجویز دے دی۔ایک بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ پاکستان کے عوام اللّٰہ کا نام لے کر سڑکوں پر…

جنوبی افریقہ: کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی

جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمارت میں لگی آگ سے نکلنے والا دھواں کئی میل دور سے دیکھا جارہا ہے، آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔جنوبی افریقی عہدیدار کے…

امریکا: موسم اور کورونا کے باعث 2 ہزار 723 پروازیں منسوخ

امریکا میں موسمی اور کورونا صورتحال کے باعث ہفتے کو فضائی سفر میں شدید پریشانی کا سامنا رہا۔گزشتہ روز امریکا میں 2 ہزار 723 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ دنیا بھر میں منسوخ کی گئی پروازوں کی تعداد 4 ہزار 698 رہی۔امریکا میں تقریباً 6 ہزار…

گندم چوری نوٹس پر سعید غنی کا اسد عمر کو جواب

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اُس کے دور میں گندم کی چوری ہوئی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ گندم چوری کا نوٹس پیپلز پارٹی کے وزیر نے لیا تھا اور صوبائی…