Browsing Category
Urdunews
مریم اورنگزیب کا عمران خان اور شہزاد اکبر کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرنے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ثبوت کے ٹرک اور صندوقوں سمیت عمران خان اور شہزاد اکبر کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب اور شہزاد اکبر ن لیگی صدر شہباز شریف کے خلاف جھوٹے الزامات…
اقدامات نہ کیے تو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سامنے آئیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں بارشیں کم اور گرمی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اقدامات نہ کیے تو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سامنے آئیں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مختلف ممالک نے موسمیاتی…
سندھ میں 101 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق، محکمہ صحت
سندھ میں 101 افراد میں کورونا کی اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 39 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں سامنے آئے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے بچاؤ کےلیے ہدایات جاری کردی…
وزیراعظم عمران خان کے غیرملکی دوروں پر صرف متعلقہ لوگ ساتھ گئے، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ غیرملکی دوروں پر صرف متعلقہ لوگ گئے، ماضی میں نواز شریف کتنے لوگ لے کرجاتے تھے سب کو پتہ ہے۔سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق…
بلاول بھٹو کی 5 سالہ ٹیکس ادائیگی تفصیلات جاری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کی مکمل 5 سالہ تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔پیپلزپارٹی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے 5 سال میں کل 2 کروڑ 62 لاکھ 30 ہزار 691 روپے کا ٹیکس ادا کیا، ایف بی آر نے گزشتہ روز…
کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے7 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے صارفین کے لیے…
قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے اور کوئی نہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے اور کوئی ہتھیار نہیں ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ عدالت اور…
کیا شاہین شاہ آفریدی PSL میں بیٹنگ کریں گے؟
لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم منیجر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے نوجوان کپتان پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں آل راؤنڈر کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں…
ماضی میں جنہیں کراچی کی حکمرانی ملی انہوں نے اس کا سودا کیا: حافظ نعیم
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماضی میں جن لوگوں کو اس شہر کی حکمرانی ملی انہوں نے اس کا سودا کیا۔کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر دیے گئے دھرنے کے پانچویں روز شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی…
محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر میمز کا طوفان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر اُن کے چاہنے والوں نے انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے میمز کا سہارا بھی لیا۔سوشل میڈیا پر میمز شیئر کرتے ہوئے محمد حفیظ کو منی ہیسٹ کے پروفیسر…
ثانیہ مرزا ’سیلر‘ بن گئیں
قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلر بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں سمندری سفر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر…
پی سی بی ایوارڈز 2021 کیلئے نامزدگیوں کی فہرست جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ 21 سالہ فاسٹ باؤلر کو سال کی سب سے متاثر کن…
رواں مالی سال کے ماہ دسمبر کی برآمدات میں اضافہ ہوا، مشیر تجارت
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ماہ دسمبر میں برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔عبدالرزاق داؤد کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مچھلی اور متعلقہ مصنوعات، پلاسٹک، سیمنٹ، کاٹن فیبرک اور چاول کی…
رمیز راجا کی PSL7 کے حوالے سے کراچی میں اہم میٹنگ
پی ایس ایل 7 کے حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کی کراچی میں اہم میٹنگ ہوئی۔رمیز راجا کی زیر صدارت اجلاس میں پی ایس ایل 7 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے…
سندھ: کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز
سندھ بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز ہوگیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کے بڑے سینٹرز میں بوسٹر ڈوز لگایا جارہا ہے، جس میں ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال،…
چوتھے دن کا کھیل: بنگلا دیش کا پلہ بھاری
نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کا پلہ بھاری ہے اور وہ جیت کے قریب پہنچ چکی ہے۔ماونٹ منگنوئی میں ٹیسٹ کے چوتھے دن بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑی 147 رنز پر آؤٹ کردیئے…
حیدرآباد میں کرکٹ بحال کرنا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات میں کہنا ہے کہ حیدرآباد میں کرکٹ کو بحال کرنا چاہتا ہوں، وہاں کا اسٹیڈیم تو بہترین ہے صرف ہوٹل کا مسئلہ ہے۔مراد علی شاہ سے ملاقات میں چیئرمین پی سی بی رمیز…
پی سی بی کا کھلاڑیوں کو مالا مال کرنے کا پلان تیار
سال 2021 ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنے ، ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ بھارت کو ہرانے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کا مالا مال کرنے کا پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سال…
محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کون لایا؟ رضوان نے بتادیا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انہیں قائد اعظم ٹرافی میں نمائندگی دلوانے کیلئے اہم کردار محمد حفیظ نے ادا کیا۔محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر محمد رضوان نے انہیں ایک ٹوئٹ کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ…
3 ہزار سال قدیم فرعون کی ممی میں سے سونا برآمد
3 ہزار سال قدیم مصری ممی کے پیٹ میں سونا موجود ہونے سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1881ء میں دریافت ہونے والی مصر کی 3 ہزار سال قدیم ممی کے پیٹ میں سوناموجود ہے، امنحتب اول کی اس ممی کی باقیات کا معمہ سائنس دانوں…