Browsing Category
Urdunews
گلیات میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ڈپٹی کمشنرکا دعوٰی
ڈپٹی کمشنر گلیات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلیات میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔گلیات میں برفانی طوفان کے باعث تمام داخلی و خارجی راستے بند ہو گئے ہیں، مری جانے والے راستوں پر پھنسے درجنوں سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل…
بہتر ہوتا مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بہتر ہوتا کہ مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا۔بلاول بھٹو نے مری میں جاں بحق ہونے والے سیاحوں کے لواحقین سے اظہار…
کراچی، جھاڑیوں سے لڑکی کے گیٹ اپ میں نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سپرہائی وے پر ملیر کینٹ ماڈل کالونی لنک روڈ پر جھاڑیوں سے لڑکی کے گیٹ اپ میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ملیر کینٹ پولیس کے مطابق ایک مسافر رفع حاجت کے لیے جھاڑیوں میں گیا تو اس نے زنانہ لاش دیکھی اور مددگار 15 پولیس کو…
خواجہ آصف کی درخواست، حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کا نون لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں درخواست پر حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع کا تحریری حکم…
ڈاکٹر حامد چوئی نے کورین زبان میں قرآنِ پاک اور صحیح بخاری کا ترجمہ مکمل کر لیا
تاریخ میں پہلی بار کورین زبان میں بھی قرآنِ مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ مکمل کر لیا گیا ہے، یہ ترجمہ کورین ڈاکٹر حامد چوئی یونگ کِل کی جانب سے کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورین ڈاکٹر حامد چوئی دنیا کے پہلے کورین مسلمان…
ویڈیو: ہاتھی اور اُس کا بچہ تھانے میں گُھس آیا
پڑوسی ملک بھارت میں ہاتھی اور اُس کا بچہ تھانے میں گُھس آیا، توڑ پھوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک ہاتھی اور اُس کا بچہ کیرالہ کے ایک پولیس اسٹیشن میں گُھس…
ایشز سیریز، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 388 رنز کا ہدف
ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 388 رنز کا ہدف دے دیا۔ایشز کے پانچ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔چوتھے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنے کیرئیر…
مری: برف میں پھنسی گاڑیوں کے دل دہلا دینے والے مناظر
مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برف باری جاری ہے، برف باری میں پھنسے سیاحوں کے افسوسناک مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔مری میں موسم کی شدید صورتحال کے پیش نظر نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے، سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری میں پھنسی ہوئی ہے،…
زعفران کے صحت پر حیران کُن فوائد
مسالوں میں شمار کیے جانے والا، ’کروکس سیٹیوس‘ (Crocus sativus) نامی پھول سے حاصل ہونے والے زعفران کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔زعفران کو مشہور پھول ’لِلی‘ کا کزن پھول بھی کہا جاتا ہے، زعفران کو حاصل کرنے میں کافی محنت…
مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فورسز طلب کر رہے ہیں: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ لوگ بڑی تعداد میں مری…
پلوامہ حملے کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے، کانگریس رہنما ادت راج کا انکشاف
کانگریس رہنما ادت راج نے انکشاف کیا ہے کہ پلوامہ حملہ کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے۔کانگریس رہنما نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مودی ڈرامہ کرتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں، پلوامہ حملہ بھی مودی نے کرایا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مودی اقتدار…
فواد چوہدری کی لوگوں سے مری نہ آنے کی اپیل
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عوام سے مری اور دیگر بالائی مقامات کی سیر کے لیے فی الحال نہ آنے کی اپیل کر دی۔یہ اپیل وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے…
دبئی ایکسپو میں عمران خان کیلئے ایک بڑے اعزاز کا اعلان
دبئی ایکسپو 2020 میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ’انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی ایکسپو کی رنگینیاں اپنے عروج پر ہیں، اور اسی دوران دبئی کے ولی عہد محمد بن راشد المکتوم کی جانب…
بابر اعظم کی خاتون کیساتھ تصاویر وائرل، صارفین تشویش میں مبتلا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین تشویش میں مبتلا ہوگئے۔سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم کی دو تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں اُن کے ساتھ ایک خاتون…
شین وارن کا سابق قومی کپتان سلیم ملک پر میچ فکس کرنے کی پیشکش کا الزام
سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے انہیں 1994 کے کراچی ٹیسٹ کو فِکس کرنے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔شین وارن کی زندگی پر بننے والی ڈاکیو مینٹری ’شین‘ میں پاکستانی…
لسٹڈ بزنسز کے منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا: عمران خان
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک…
کراچی: جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا نواں دن، مظاہرین میں مسلسل اضافہ
سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں شرکت کے لیے کارکنان کی آمد بھی جاری ہے۔سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا نویں روز میں داخل ہوچکا ہے، جس…
کراچی: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 4 افراد زخمی
کراچی کے علاقے میٹروول سائٹ ایریا میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کا تعلق 1 ہی خاندان سے ہے، جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا…
بابر اعظم نے کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے ابتدائی ایام میں اپنی مشکلات کے حوالے سے انضمام الحق کو دیے ایک انٹرویو میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔انٹرویو کے دوران بابر اعظم کا کہنا تھا کہ شروع سے ہی والد ہر میچ میں ساتھ ہوتے تھے، کلب کرکٹ…
کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافہ، 15 ہزار 192 ہو گئے
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 فیصد کے قریب ہو گئی، ایکٹیو کیسز میں بھی اضافہ جاری ہے جو 15 ہزار 192…