Browsing Category
Urdunews
سانحہ مری پر یورپی یونین کا اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
یورپین یونین نے پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں موسمی حالات کے باعث سیاحوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد سے مری جانے والے راستے پر شدید ٹریفک جام ہے،سترہ میل کے علاقے پر رینجرز نے راستہ بند کردیا۔اس حوالے سے پاکستان میں…
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی اپنے ہی ساتھی فواد چوہدری پر کڑی تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد جنہیں چند روز پہلے عہدے سے ہٹایا گیا ہے، انہوں نے اپنے ہی ساتھی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فواد چوہدری نے 5 جنوری کو اپنے ٹوئٹ میں…
لاہور ہائی کورٹ: نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی ہتھیانے کا اقدام کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی دھوکے سے ہتھیانے کے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس رسال حسن نے چونیاں کی 75 سال کی خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے خاتون…
مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی، وزیراعلی پی ٹی آئی کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے ہوئے تھے
مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کےتنظیم سازی اجلاس میں مصروف تھے۔پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹنگ ڈھائی گھنٹے جاری رہی، جس کے دوران پارٹی معاملات پر تفصیل سے بات ہوئی۔ شفقت محمود کا…
انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، راجہ یاسر
مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ یاسر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنارہے تھے، پلاننگ ہوتی تو خراب موسم میں مری کی اموات سے بچا جاسکتا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ یاسر نے کہا کہ یہ مجرمانہ غفلت ہے، اس پر جوڈیشل…
ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضد
ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضد برقرار ہے، آگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔اسلام آباد سے مری جانے والے راستے پر شدید ٹریفک جام ہے، 17 میل کے علاقے پر رینجرز نے راستہ بند…
سندھ میں بھٹو کے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت چاہیے، اسد عمر کا مطالبہ
وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے گئے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سندھ میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے اختیارات اپنے پاس رکھ…
گلیات میں برفانی طوفان، داخلی و خارجی راستے بند
گلیات میں برفانی طوفان کے باعث تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں، مری جانے والے پھنسے درجنوں سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا۔ایک اندازے کے مطابق گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، ہوٹل مالکان کو سڑکیں کھلنے تک سیاحوں کو آؤٹ نہ…
گلیات میں برفباری کا طوفان، 3 افراد جاں بحق
گلیات میں برف باری کے طوفان کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تمام راستے بند ہیں، سیاحوں کو نتھیا گلی سمیت گلیات نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی آئی جی ہزارہ کا کہنا ہے کہ گلیات کے داخلی و خارجی راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے،…
عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے۔‘شاہد آفریدی…
بابر کے کزن سے جوگرز مانگنے والی بات کو بلاوجہ اُچھالا جارہا ہے، والد بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی کزن سے جوتے ادھار لینے کی بات کو بلاوجہ اچھالا جارہا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ میں بابر اعظم کے بیان کی وضاحت دی۔A post shared by Azam Siddique…
مری: طوفان سے ہلاکتیں، 22 لاشیں اسکول منتقل
ملکۂ کوہسار مری میں برفانی طوفان کے باعث اب تک 22 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، کلڈانہ کے مقام پر سرچ و ریسکیو آپریشن جاری ہے، لاشیں اسپتال نہیں لائی جا سکیں بلکہ اسکول منتقل کی گئی ہیں۔مری میں کافی تعداد میں اموات کی اطلاعات ہیں مگر راستے بند…
سانحہ مری کا ذمہ دار کون؟ شرمیلا فاروقی کا سوال
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کئی سوالات اُٹھادیے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شرمیلا فاروقی نے کہا کہ ’مری سے خوفناک دل دہلا دینے والی خبر آگئی ہے، 20 سے…
اپنی موجودگی تک جوکام کرنا ہوگا کروں گا، جسٹس گلزار احمد
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ اپنی موجودگی تک جوکام کرنا ہوگا کروں گا۔ جسٹس گلزار احمد نے مٹھی ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب میں کہا کہ مجھے تھرپارکر آنے کا بہت شوق ہے، میں یہاں کے رنگوں، ثقافت سے بہت متاثر ہوں، یہاں بہت…
اورکزئی میں برفباری، لوگ گھروں میں محصور
صوبۂ خیبر پختون خوا کے اورکزئی ضلع میں آج چوتھے روز بھی برف باری جاری ہے، جس کے باعث راستے بند ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔برف باری کے باعث اورکزئی میں سردی میں اضافہ ہو گیا ہے، ضلع کے مختلف علاقوں میں اب تک 2 فٹ برف پڑ چکی ہے۔…
نیب نے سیکریٹری قومی اسمبلی کو نیا خط لکھ دیا
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی پارلیمنٹ میں پیشی کے حوالے سے نیب پہلے خط سے دستبردار ہو گئی، نیب نے سیکریٹری قومی اسمبلی کو نیا خط لکھ دیا۔نیب کا نئے خط میں کہنا ہے کہ خط وزیرِ اعظم عمران خان کو نہیں…
گلیات میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ڈپٹی کمشنرکا دعوٰی
ڈپٹی کمشنر گلیات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلیات میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔گلیات میں برفانی طوفان کے باعث تمام داخلی و خارجی راستے بند ہو گئے ہیں، مری جانے والے راستوں پر پھنسے درجنوں سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل…
بہتر ہوتا مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بہتر ہوتا کہ مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا۔بلاول بھٹو نے مری میں جاں بحق ہونے والے سیاحوں کے لواحقین سے اظہار…
کراچی، جھاڑیوں سے لڑکی کے گیٹ اپ میں نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سپرہائی وے پر ملیر کینٹ ماڈل کالونی لنک روڈ پر جھاڑیوں سے لڑکی کے گیٹ اپ میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ملیر کینٹ پولیس کے مطابق ایک مسافر رفع حاجت کے لیے جھاڑیوں میں گیا تو اس نے زنانہ لاش دیکھی اور مددگار 15 پولیس کو…
خواجہ آصف کی درخواست، حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کا نون لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں درخواست پر حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع کا تحریری حکم…