جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ء کو ریٹائر ہو جائیں گے، وہ اسلام آباد میں 2012ء…

ورلڈ کپ 26 واں میچ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 271 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 46 اعشاریہ 4 اوورز میں 270 پر آؤٹ ہوگئی۔چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

اسرائیلی فوج کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے اپنے 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 310 ہلاک فوجیوں کے اہلخانہ کو مطلع بھی کردیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 229 اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق بھی اہلخانہ کو مطلع کردیا…

پالتو کتے نے کاٹ لیا، آسٹریلین ویمن کرکٹر بگ بیش لیگ سے باہر

پالتو کتے کے کاٹنے کی وجہ سے آسٹریلین ویمن کرکٹر ویمن بگ بیش لیگ سے باہر ہو گئیں۔آسٹریلیا کی قائم مقام کپتان اور سڈنی سکسرز کی وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی کو چند روز قبل ان کے پالتو کتے نے کاٹ لیا تھا۔ایلیسا ہیلی اپنے کتوں کی لڑائی روک رہی…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 50 روپے کے کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 11 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 42 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام…

سینیٹ: شہدائے فلسطین، رانا مقبول، ایس ایم ظفر کیلئے دعا

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ہدایت پر ایوانِ بالا (سینیٹ) میں فلسطینی شہداء، سینیٹر رانا مقبول احمد اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹر حافظ…

سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرایا گیا، 27 افراد ہلاک

سمندری طوفان اوٹس شمالی امریکی ملک میکسیکو کے تفریحی مقام اکاپولکو سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان اوٹس کا شمار طاقت ور ترین سمندری طوفانوں میں کیا جا رہا ہے اور اس دوران ہواؤں کی…

پنجاب: 203 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 203 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 8 ہزار 726 کیسز سامنے آئے ہیں۔علی جان خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ روز 89، گوجرانوالہ میں 32،…

رواں برس آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہو گا

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اور 29 اکتوبر کی درمیانی شب ہو گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔۔چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 11 بج کر 02 منٹ پر…

بچی سے زیادتی: ملزم طاہر جتوئی کی درخواستِ ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمر بچی کے مبینہ اغواء اور زیادتی کیس میں نامزد ملزم طاہر جتوئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں کم عمر بچی کے مبینہ اغواء اور زیادتی کیس کی سماعت جسٹس عمر سیال نے کی۔دورانِ سماعت مدعیٔ مقدمہ نے عدالت…

اسٹیٹ بینک کا برانچ لیس بینکنگ قواعد پر بینک سربراہان کو سرکلر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برانچ لیس بینکنگ قواعد و ضوابط پر بینک سربراہان کو سرکلر لیٹر جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک نے منی لانڈرنگ اور دہشت گرد فنانسنگ کنٹرولز مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق برانچ لیس بینکنگ اور ایجنٹس کی…

ورلڈ کپ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔16 ویں اوور میں پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر جنوبی افریقا کے خلاف 87 رنز بنا لیے۔کپتان بابر اعظم 27 اور افتخار 1 رنز کے ساتھ کریز پر…

بیانات، قراردادوں سے اسرائیلی ٹینکوں کو نہیں روک سکتے: سراج الحق

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بیانات اور قرار دادیں پاس کر کے آپ اسرائیلی ٹینکوں کو نہیں روک سکتے۔فلسطینیوں کے حق میں اسکولوں کے طلبہ نے منصورہ، لاہور میں ریلی نکالی۔امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کے…

خدیجہ شاہ کی توہینِ عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہینِ عدالت کی…

بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ڈر لگتا ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہر باضمیر انسان اسرائیل اور امریکا کے مظالم دیکھ رہا ہے، غزہ میں پانی اور بجلی بند ہے،…

سائفر کیس، اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ پیش

اڈیالہ جیل میں آج سائفر کیس کی کارروائی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہان پیش ہو گئے۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین  اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔کیس پر کارروائی کے لیے سینئر پراسیکیوٹر شاہ خاور، مقدمے کے…

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7ہزار 28 ہو گئی

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7028 ہو گئی جبکہ 18 ہزار 500 فلسطینی زخمی ہیں۔رپورٹس کے مطابق شہداء میں 3000 سے زائد بچے اور 1700سے زائد خواتین شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 ہزار کے قریب فلسطینی لاپتہ ہیں جن کے تباہ شدہ…

ذکاء اشرف آج سرفراز سے ملینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آج قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے ملیں گے۔سرفراز احمد اور ذکاء اشرف کی ملاقات دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی قیادت میں کراچی وائٹس…

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر جیل ٹرائل…

فیض آباد دھرنے کے ذمے داروں کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے 6 فروری 2019ء کے فیصلے پر عملدرآمد اور دھرنے کے ذمے داران کے تعین کے لیے حکومت نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی۔کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری دفاع، ڈائریکٹر آئی ایس آئی شامل…