جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

غزہ جنگ کے اسرائیل کی معیشت پر برے اثرات پڑنے لگے

غزہ میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑ گئی، جنگ کے اسرائیلی معیشت پر برے اثرات پڑنے لگے۔اسرائیلی ماہرین کے مطابق صرف 17 روز میں اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ مسجد سے دیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ ہم اللّٰہ کی قدرت کو ان پر…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے اگر مگر کا سلسلہ اب بھی برقرار

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے اگر مگر کا سلسلہ اب بھی برقرار ہے، پاکستان کی ٹیم چار میچز ہار کر بھی ٹورنامنٹ سے آؤٹ نہیں ہوئی تاہم اس کی ساری امیدیں اب دیگر ٹیموں کے نتائج سے بھی جڑ گئی ہیں۔ سیمی فائنل تک رسائی کیلئے سب سے…

جنوبی افریقی بیٹر کے آؤٹ پر بال ٹریکنگ میں غلطی، آئی سی سی کا بیان آگیا

ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقی کھلاڑی کے آؤٹ پر بال ٹریکنگ میں ہوئی غلطی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بیان سامنے آگیا۔ اس سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھی جم کر مقابلہ کیا تاہم جنوبی افریقی ٹیم نے میچ ایک وکٹ سے اپنے…

عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی حمایت کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر  نے شرکت کی۔عبدالرزاق نے کہا کہ دو، تین کھلاڑیوں کو آرام کرانا…

ہم بھی انتظار میں ہیں دشمن کو نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں، ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ دشمن روز زمینی حملے کی دھمکیاں دیتا ہے، ہم بھی انتظار میں ہیں کہ دشمن کو نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں۔ترجمان حماس نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت اور قتل و غارت گری ہولو کاسٹ سے…

’ہمارے پاس بہترین شوٹرز موجود ہیں‘، مکیش امبانی کو قتل کی دھمکی

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بھارتی تاجر مکیش امبانی کو قتل کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مکیش امبانی کو بھتہ نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ …

غزہ پر اسرائیلی بمباری کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں نے زور پکڑ لیا، ترکیے کے شہر استنبول میں ملین مارچ کیا گیا، جس میں  لاکھوں افراد نے فلسطینیوں سے متعلق اپنی آواز عالمی برادری تک پہنچائی۔غزہ جنگ کے خلاف اسرائیل کے اپنے شہریوں نے بھی…

کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، اپوزیشن جماعتیں بھی پاکستانی ہیں۔جہانیاں میں جلسے سے خطاب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ دس سال پہلے انہوں نے ملکی ترقی کا منصوبہ بنایا…

عدلیہ میں نئی قیادت آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں نئی قیادت کے آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے عدلیہ سیاسی پارٹی بن گئی تھی، عدلیہ…

رواں سال دوسرا اور آخری چاند گرہن

رواں سال دوسری اور آخری بار چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگیا، چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات11 بجکر 02 منٹ پر ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاند گرہن رات 1 بجکر 14 منٹ پر اپنے…

ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو 87 رنز سے شکست دیدی

ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ نیدرلینڈز کے 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جانے والے اس میچ…

ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم اپنا ساتواں میچ کھیلنے کولکتہ پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں اپنا ساتواں میچ کھیلنے کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کا اگلا میچ 31 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف ہے، جس کی تیاریوں کے لیے وہ 30 اکتوبر کو ٹریننگ کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے…

نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری اور آر ٹی ایس سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے عرفان صدیقی نے…

گرفتاریوں کے باوجود کل کے غزہ مارچ کی بھرپور تیاری ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کارکنوں کی گرفتاریوں کے باوجود کل کے غزہ مارچ کی بھرپور تیاری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ مارچ کےلیے انتظامیہ سے بات کی، کل کے غزہ مارچ کےلیے ہماری…

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، پنجاب اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جارہے ایونٹ میں 96 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلی جارہی نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین کیٹیگریز میں…

’مما اٹھو، مجھے بتاؤ تم زندہ ہو‘، ماں کو کھونے والی بچی کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والی فلسطینی خاتون کی بیٹی کی ماں کو جذباتی انداز میں رخصت کرنے کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک 7 ہزار…

کینیڈا میں قتل کیے گئے ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

کینیڈا میں قتل کیے گئے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی گرمیت سنگھ طور نے اہم انکشافات کردیے۔برٹش کولمبیا سرے کے سیکریٹری گرمیت سنگھ طور نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ کینیڈین حکومت نے خبردار کیا کہ بھارت مجھے بھی قتل…

کینیڈا میں قتل کیے گئے ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

کینیڈا میں قتل کیے گئے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی گرمیت سنگھ طور نے اہم انکشافات کردیے۔برٹش کولمبیا سرے کے سیکریٹری گرمیت سنگھ طور نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ کینیڈین حکومت نے خبردار کیا کہ بھارت مجھے بھی قتل…

برسلز: 27 اکتوبر کو کشمیر یوم سیاہ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان میں سیمینار

27 اکتوبر کو کشمیر یوم سیاہ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان برسلز میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے شرکاء میں پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن، تھنک ٹینکس اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافی شامل تھے۔سیمینار کی ابتداء میں یوم…

کوہاٹ: جیو نیوز کے رپورٹر یاسر شاہ اور کیمرا مین پر فائرنگ

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں جیو نیوز کے رپورٹر یاسر شاہ اور کیمرا مین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، تاہم وہ  محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران موٹر سائیکل سے گر کر رپورٹر یاسر شاہ اور کیمرا مین زخمی ہوگئے۔یاسر شاہ پر…