جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

زیادتی کا الزام، مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر کو ویڈیو گیم سے نکال دیا گیا

18 سالہ طالبہ سے زیادتی کے الزام کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر میسن گرین ووڈ کو ویڈیو گیم فیفا 22 سے بھی نکال دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ڈیٹا بیس اپ ڈیٹ کے بعد میسن اب ایکس باکس، پلے اسٹیشن اور پی سی کے…

رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، آئی سی یو منتقل

سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر ہوگئے۔اہل خانہ نے رحمان ملک کے کورونا میں مبتلا ہونے اور انہیں نجی اسپتال کے آئی سی یو منتقل کرنے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے سابق وزیر…

حکومت کے احتساب کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کا احتساب دیکھ لیں، ان کے کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے۔ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، اس پر حکومت نے بجلی کی قیمت میں…

امریکا میں مسعود خان کی بطور سفیر تعیناتی، بھارتی پروپیگنڈا مسترد

پاکستان نے سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی امریکا میں سفیر تعیناتی پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹس جھوٹ پر مبنی ہیں، یہ رپورٹس پاکستان اور اس کی نمائندگی کرنے والوں کو بدنام کرنے کی کوشش…

علی امین گنڈاپور ادارے کو عزت نہیں دے رہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور ادارے کو عزت نہیں دے رہے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سماعت ہوئی۔وفاقی وزیر کے وکیل نے بتایا کہ علی امین…

وفاقی حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے لندن میں قیام پذیر سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی قرار دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پر عدلیہ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی قائد…

چائے والے کے بعد اب حاضر ہے تندور والا

اسلام آباد سے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے چائے والے’ارشدخان‘ کے بعد اب پشاور سے ایک تندور والے کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور ویڈیوز میں جو تندور والا پُرکشش نوجوان نظر آرہا ہے، اس…

چیئرمین پی پی اور وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈاکٹر سارہ گل کو نوکری مل گئی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)  میں ہاؤس جاب مل گئی۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو ڈاکٹر سارا کو فوری ہاؤس جاب…

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مالی و انتظامی اختیارات سونپ دیے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مالی اور انتظامی اختیارات سونپ دیے۔بہاولپور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان قومی صحت کارڈ…

علی زیدی، اسد عمر کا سندھ بلدیاتی قانون پر عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور اسد عمر نے بلدیاتی قانون سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کی بڑی فتح ہے۔انہوں نے کہا…

لاہور قلندرز کا کرکٹ کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ

لاہور قلندرز نے کرکٹ کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ کیا ہے، جس میں اس کے ساتھ انگلینڈ کا یارکشائرکلب اور جنوبی افریقہ کی ملٹی پلائی ٹائٹنز فریق ہیں۔ معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کو تربیت اور اسکالرشپ کے مواقع ملیں…

پاکستان کا افغانستان کو 50 کروڑ کی ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کو 50 کروڑ کی دوائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے دواؤں کی فراہمی کی درخواست کی تھی، جس پر انہیں 50 کروڑ کی دوائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغان…

اکبر ایس بابر اسکروٹنی کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اکبر ایس بابر بطور پٹیشنر اسکروٹنی کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے۔یہ بات وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ 64 کروڑ روپے کا حساب نون لیگ نہیں…

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں مہنگی ہوگئیں

وفاقی حکومت نے عوام کو دی جانے والی سستی دالوں کی قیمت بڑھا دی۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری لیٹر کی مطابق دال چنا کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ موٹے چنے کی قیمت 53 روپے فی کلو بڑھا دی گئی ہے۔دال چنا کی…

آج کا دن ہماری کامیابی، سجدہ شکر کا ہے، خالد مقبول

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خالدمقبول صدیقی کاکہنا ہے کہ آج کا دن ہماری کامیابی، سجدہ شکر کا دن ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ سندھ میں بسنے والے ہر شہری کے لیے ہے۔سپریم کورٹ کے سندھ حکومت کو مقامی حکومتوں کے ساتھ ہم آہنگی اور اچھا ورکنگ…

شعیب ملک کے ساتھ کھڑا یہ بچہ آج کونسا معروف کرکٹر ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کے بھتیجے اور کرکٹر محمد ہریرہ نے اپنے بچپن کی تصویر کے ساتھ چاچا کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔شعیب ملک آج اپنی 40 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر  قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹرپل سنچری…

ڈیوڈ ولی نے ملتان سلطانز کی جیت کا راز بتا دیا؟

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی کا کہنا ہے کہ ملتان کے اسکواڈ میں ہر پلیئر ٹیم پلیئر ہے، یہی جیت کا راز ہے، شاہنواز دھانی جیسا کھلاڑی ڈریسنگ روم میں رونق بڑھاتا ہے۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ ولی نے کہا کہ پاکستان آنے سے قبل تھوڑی…

شاہد آفریدی نے کوئٹہ کا اسکواڈ جوائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اسکواڈ جوائن کرلیا۔ٹیم منیجر اعظم خان کے مطابق شاہد آفریدی کا اینٹی جین ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اعظم خان کا مزید کہنا تھا کہ شاہد آفریدی 3 فروری کو میچ کیلئے دستیاب…

سندھ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کرے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کرے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا…

محمد رضوان محنتی کرکٹر ہیں، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد رضوان ایک محنتی کرکٹر ہیں، انہوں نے کامیابی کے لیے بہت محنت کی ہے، اس لیے ان کی کامیابی کا کریڈٹ بھی انہیں جاتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مصباح الحق نے…