جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان سمیت سارے چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سارے چور جیل جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے ردِعمل دیتے ہوئے…

سندھ حکومت معاہدے پر عمل درآمد فی الفور شروع کرے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جماعت اسلامی سے معاہدے پر عمل درآمد فی الفور شروع کرے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جماعت اسلامی کی جدوجہد اور مؤقف کی تائید ہے۔حافظ نعیم نے کہا کہ…

سلطانز کی چھکوں کی بارش، یونائیٹڈ کو 218 رنز کا ہدف

ملتان سلطانز نے ٹم ڈیوڈ اور رائلی روسو کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 218 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے…

لاہور: اسکول کی لڑکی ملزم کے چھری کے وار سے زخمی

لاہور کے علاقے راوی روڈ پر ملزم نے لڑکی کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی اسکول سے واپس آرہی تھی کہ ملزم نے اس پر حملہ کیا، لڑکی کے بال بھی کاٹے اور اس پر چھری سے وار کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اکرم لڑکی کا محلے دار…

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافات

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں پولیس حراست سے فرار ملزم کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔تازہ انکشافات میں سامنے آیا ہے کہ ملزم کو جیل میں گھر جیسی تمام سہولیات حاصل تھیں، ملزم زوہیب قریشی گرفتاری کے بعد…

لاپتہ افراد سے متعلق قانون کا بل خود لاپتہ ہوگیا

لاپتہ افراد سے متعلق قانون سازی کا بل خود لاپتا ہوگیا، شیریں مزاری دہائیاں دینے لگیں۔حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق قانون کا بل قومی اسمبلی سے سینیٹ بھیجا گیا لیکن وہ ایوان بالا میں پیش ہی نہیں ہورہا ہے۔سینیٹ اجلاس میں انسانی حقوق کی…

وزیراعظم کی بہاولپور تقریب میں شرکت کیلئے کئی فون آئے، طارق بشیر چیمہ

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں بہاولپور صوبے کے حق میں ہوں۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی بہاولپور کی تقریب میں شرکت کے لیے کئی فون آئے۔ اس تقریب…

پی ایس ایل میچ کے دوران رقص کرنے والے واصف بنے جیو نیوز کے مہمان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں میچ کے دوران رقص کرنے والے واصف غفور جیو نیوز کے مہمان بن گئے۔ اس دوران انہوں نے اپنے دل کی باتیں کیں اور اپنا ٹیلنٹ بھی دکھایا۔ واصف غفور نے جیو نیوز کے اسٹوڈیو میں دھمال بھی ڈالا اور من پسند گیتوں…

سندھ حکومت کی کرپشن کے دروازے بند ہو رہے ہیں، وسیم اختر

سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کرپشن کے دروازے اب بند ہورہے ہیں۔کراچی میں عامر خان اور فیصل سبزواری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر نے دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو ہدف تنقید بنایا۔انہوں نے کہا کہ دھرنے دینے…

سندھ حکومت کا نظرثانی پٹیشن پر جانا شرم کا مقام ہے، عامر خان

رہنما ایم کیو ایم پاکستان عامر خان نے کہا ہے کہ وڈیروں سے جان چھڑانے کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھانی ہوگی، سندھ حکومت کا نظر ثانی پٹیشن پر جانا شرم کا مقام ہے۔وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر…

لڑکا لڑکی تشدد کیس، گواہ سب انسپکٹر کے اہم انکشافات

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کیس کے گواہ سب انسپکٹر طارق زمان نے اہم انکشافات کیے ہیں۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سیکٹر ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی۔اسلام آباد میں لڑکا اور…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں برقرار

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 900 پچاس روپے ہے۔انٹربینک میں…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایک بینچ مارک اس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں انڈیکس 281 پوائنٹس کے بینڈ…

آصف علی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ نے آصف علی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔اس حوالے سے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ آصف علی نے اسلام آباد کو کافی میچز جتوائے ہیں۔نائب کپتانی ملنے پر آصف علی کا کہنا ہے کہ ٹیم کی…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی شام یا رات ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کہیں بارش، کہیں ژالہ باری اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ اور مکران کی ساحلی پٹی پر تیز…

کراچی: ڈیفنس میں خاتون کی پھندا لگی لاش کے معاملے پر تحقیقات

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں خاتون کی پھندا لگی لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 28 سالہ سائرہ ارم کے نام سے ہوئی ہے، بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہے، تاہم حتمی وجوہات پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ناقابلِ شکست ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

حکومت ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ عدلیہ پرحالیہ حملہ اس ہی پالیسی کاتسلسل ہے، فیصلہ نہ آنے پر حکومت اعلیٰ عدلیہ کے…

مہنگائی کی وجہ عمران صاحب کی بےحسی اور کرپشن ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ عمران صاحب کی بےحسی، عوام دشمنی اور کرپشن ہے۔ عمران مافیا کی حکومت میں پٹرول کی قیمت 148روپے جیسی بلند ترین سطح پر ہے۔ ایک بیان میں مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا تھا کہ…

سامان چین سے انوائسنگ دبئی میں، دال میں کچھ کالا ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے، ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانے میں کامیاب ہوں گے۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ سامان چین سے آتا ہے اور انوائسنگ دبئی سے ہوتی ہے، اندھے کو بھی سمجھ آجانا چاہیے کہ دال…