جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

’ٹاکا سوبو سینڈروم‘ ٹوئٹر ٹرینڈ، سوشل میڈیا صارفین کیا کہتے ہیں؟

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے مطابق نواز شریف کو دل کا جو مرض لاحق ہے اسے  ’ٹاکا سوبو سینڈروم‘ کہا جاتا ہے۔نواز شریف کی گزشتہ روز سامنے آنے والی میڈیکل رپورٹ میں اس بیماری میں مبتلا ہونے کی خبر سامنے آئی تو سوشل…

پاکستان، ایک سال میں کتنی کروڑ کورونا ویکسین لگائی گئیں؟

پاکستان میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کے عمل کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کےعرصے میں انسداد کورونا ویکسین کی 17 کروڑ 74 لاکھ 20 ہزار 636 خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔این…

شاہین شاہ آفریدی کی 2021 میں یادگار کارکردگی کونسی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سال 2021 کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گزشتہ برس بہت زبردست کرکٹ کھیلی، ہر پلیئر نے…

راؤ انوار کا نام ECL سے نکالنے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر نظر ثانی درخواست خارج کردی۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے خلاف 444 ماورائےعدالت قتل کیس میں راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے…

وزیر اعظم کل چین جائیں گے، سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے

وزیر اعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے، وہ چین میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ، دورے میں پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے…

پی ایس ایل، آئی پی ایل سے کم نہیں، مائیکل وان کی تعریف

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے  پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیا ہے۔مائیکل وان نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں پی ایس ایل میں کرکٹ کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ اس وقت دنیا…

آلو کے صحت اور خوبصورتی پر مثبت اثرات

سبزی میں شمار کی جانے والی ہر چھوٹے بڑے کی من پسند غذا آلو سے متعلق متعدد غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں کہ ان میں غذائیت کی کمی ہوتی ہے، عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ آلو میں اسٹارچ ( مٹھاس کی ایک قسم ) پائے جانے کے سبب چہرے پر دانے اور…

کراچی، آج شام سے سرد ہواؤں کے باعث اگلے دو دن سردی بڑھ جائے گی

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں شمال مغرب سے گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے باعث دو دن سردی بڑھ جائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 اور 4 فروری کو درجہ حرارت 12 سے 13 سینٹی گریڈ رہے…

آئی جی پنجاب نے چونیاں تصادم کی رپورٹ طلب کرلی

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے چونیاں میں ہوئے خونریز تصادم کی آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔پولیس کے مطابق چونیاں میں کوٹ بسم اللّٰہ نہر پر دو گروپوں کے درمیان…

دورہ پاکستان کے حوالے سے بہت چیزیں چل رہی ہیں، جوش ہیزل ووڈ

آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے اس وقت بہت چیزیں چل رہی ہیں۔ایک بیان میں جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ بیک گراؤنڈ میں کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن دورے کے حوالے سے کام کر رہی ہیں،…

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جو بہتر ہوسکا کریں گے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جو بہتر ہوسکا کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے سندھ سالڈویسٹ، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو میئر…

ٹِم ڈیوڈ کی دھواں دار بیٹنگ، ٹوئٹر صارفین کے دل جیت لیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے مخالف ٹیم کے باؤلرز پر چھکے اور چوکوں کی بارش کرنے والے ٹِم ڈیوڈ اپنی دھواں دار بیٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر چھاگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کے بلے باز…

پاکستان میں آکاش بشیر نے پہلے ’سرونٹ آف گاڈ‘ کا لقب اپنے نام کرلیا

سال 2015 میں یوحنا آباد چرچ میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے والے پاکستانی نوجوان آکاش بشیر کو ویٹی کن نے ’سروینٹ آف گاڈ‘ کا اعزاز دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو سینٹ جان بوسکو کی سالگرہ کے دن لاہور کے آرچ بشپ…

پریانتھا کمارا قتل کیس میں مطلوب مزید 2 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں پولیس نے 2 نئے مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان وقوعہ کے وقت فیکٹری کی چھت پر موجود تھے، روپوش ہونے کے باعث گرفتار نہیں کیا جا سکا تھا۔پولیس کے مطابق پریانتھا…

پولیس اہلکار کا قتل، سزا کیخلاف 3 ملزمان کی اپیل پر فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اہلکار کے قتل کیس میں سزا کیخلاف 3 ملزمان کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا، ایک کی سزا برقرار جبکہ 2 کی سزائیں کالعدم قرار دے دی گئی ہیں۔ہائیکورٹ نے قتل کیس کے ایک ملزم نیک محمد کی اپیل مسترد کردی اور اسے ماتحت عدالت کی…

شکست کے بعد حسن علی نے شاداب کا حوصلہ کیسے بُلند کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کی شکست کے بعد حسن علی نے شاداب خان کا حوصلہ بُلند کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اپنی…

پی ایس ایل میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا،  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد کے قریب، مزید 29 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی 5 ویں لہر کے وار جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 88 فیصد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

کورونا کیسز میں اضافہ، کوٹلی کے تعلیمی ادارے بند

کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 فروری تک بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔طلبا میں کورونا…