Browsing Category
Urdunews
پاکستان اسٹیل کی بحالی کیلئے پری کوالیفائیڈ انویسٹرز کیلئے ورچوئل ڈیٹا روم جلد اوپن ہوگا، نجکاری…
نجاری کمیشن کے جائزہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی بحالی کے لیے پری کوالیفائیڈ انویسٹرز کے لیے ورچوئل ڈیٹا روم جلد اوپن کیا جائیگا۔وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن کا جائزہ اجلاس ہوا۔ …
سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں نئی ترمیم سندھ اسمبلی میں لائی جائیں، کنور نوید
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں نئی ترامیم سندھ اسمبلی میں لائی جائیں۔سندھ اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل نے…
پاکستان کو بیچنے والا فکسر نیت پر بھاشن دے گا تو اللہ ہی حافظ ہے، سرفراز
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے سلمان بٹ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا جواب ان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے دے دیا۔ کراچی واپڈا اسپورٹس بورڈ نے کامران اکمل ، وہاب...سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیچنے والا…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 444 پوائنٹس بڑھ گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 444 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 119 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے بڑھ کر…
ثنا میر کے دبنگ اسٹائل سے علی ترین بھی متاثر
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی خان ترین قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کے دبنگ اسٹائل سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ثناء میر گزشتہ روز پی ایس ایل کے میچ میں تھری پیس سوٹ میں ملبوس دکھائی دیں ، ان کے دبنگ اسٹائل کے سوشل میڈیا پر…
پی ایس ایل7، سلطانز کے روسو نے دوران میچ بیٹی کا کونسا وعدہ پورا کیا؟
پاکستان سُپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے رائلی روسو نے اپنی ففٹی مکمل ہونے پر جشن کے منفرد اسٹائل کے بارے میں بتادیا۔رائلی روسو نے گزشتہ روز کھیلے گئے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں جارحانہ بیٹنگ کی، اور ٹم ڈیوڈ کے…
سعید غنی کی اپنی بیٹی’بینظیر‘ کیساتھ تصویر وائرل
صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی کی اپنی چھوٹی بیٹی بینظیر غنی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سعید غنی نے اپنی چھوٹی بیٹی بینظیر غنی کی سالگرہ کے موقع پر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ٹوئٹر پر…
شاہین شاہ کا بہت بڑا پرستار ہوں، بریٹ لی
آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر بریٹ لی کو نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنا مداح بنا لیا ہے۔بریٹ لی نے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر سے گفتگو میں کہا کہ شاہین شاہ ایک حیرت انگیز بولر ہے، اس کا قد لمبا ہے اور اس کی گیند…
آئی سی سی ’اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ‘ کیوی کرکٹر کے نام
آئی سی سی اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کو مل گیا۔ڈیرل مچل کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میں سنگل لینے سے انکار پر ایوارڈ جیتا۔ ڈیرل مچل، مچل ڈینیل ویٹوری، برینڈن میک کولم اور کین ولیمسن کے نقش قدم پر…
پی ایس ایل7: انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں شرکت کیلئے انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینجر اعظم خان کا کہنا ہے کہ جیمزونس کا اینٹیجین ٹیسٹ منفی آیا ہے، وہ آج پریکٹس سیشن میں ایکشن میں ہوں گے۔اعظم خان نے…
پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈز کے درمیان شیڈول سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز…
ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پلیئرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان دوسرے نمبر…
زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا ہے کہ زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے، وکلاء تیاری کرکے آئیں، التواء سے گریز کریں۔چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطابندیال کو وکلاء نے مبارکباد پیش کرتے…
شہباز، ترین کیسز کی تحقیقات کرنیوالے 5 افسران کے تبادلے منسوخ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے کیسز کی تحقیقات کرنے والے 5 ایف آئی اے افسران کے تبادلے منسوخ کر دیئے ہیں۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر نے افسران کے تبادلے کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔واضح رہے کہ وزیر…
کین ولیمسن جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہیں، وہ کہنی کی انجری کا شکار ہیں۔خیال رہے کہ دو ٹیسٹ میچز…
طویل آسمانی بجلی قائم ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا
طویل آسمانی بجلی قائم ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا، 2020 میں تقریباً 500 میل لمبی بجلی کی چمک نے تین امریکی ریاستوں میں آسمان کو جگمگا دیا تھا سال 2020 میں بولٹ نے کُل 477 اعشاریہ 2 میل (768 کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا اور مسیسیپی،…
پی ایس ایل میں رنز کے اعتبار سے ٹاپ 5 بیٹرز کون؟
پاکستان سپر لیگ میں ایکشن سے بھرپور اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پی ایس ایل سیزن سیون میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ملتان سلطانز نے گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 217 رنز بنائے تھے جو پی ایس ایل کی…
شاہین شاہ آفریدی کی 2021 میں یادگار کارکردگی کونسی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سال 2021 کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گزشتہ برس بہت زبردست کرکٹ کھیلی، ہر پلیئر نے…
راؤ انوار کا نام ECL سے نکالنے کی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر نظر ثانی درخواست خارج کردی۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے خلاف 444 ماورائےعدالت قتل کیس میں راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے…