جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاک چین قربت کے حوالے سے سوال پر امریکی ترجمان نے کیا کہا؟

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی ہے جس کے دوران ایک صحافی نے ان سے پاکستان اور چین کے قریب آنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔صحافی نے امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے سوال کیا کہ کیا پاکستان…

سعد رضوی نکاح کیلئے اٹک روانہ

تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نکاح کیلئے قریبی ساتھیوں اور اہل خانہ کے ہمراہ نکہ کلاں اٹک روانہ ہوگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعد رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی ہے، ان کے نکاح کی تقریب سادہ ہوگی اور اس میں خاندان کے…

ویکسینیشن بڑھنے سے کورونا شرح میں کمی آئی: ڈی جی ہیلتھ رانا صفدر

ڈی جی ہیلتھ رانا صفدر کا کہنا ہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کی ویکسینیشن بڑھنے سے اس کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ابھی بھی ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح نسبتاً زیادہ ہے۔ڈی جی ہیلتھ رانا…

کورونا شرح آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ ریکارڈ

کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 شہروں میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔اس دوران سب سے زیادہ کورونا وائرس کے کیسز کی شرح آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 44 اعشاریہ 76 فیصد…

لاہور، مسافر سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کاروائی کرکے بیرون ملک جانے والے مسافر سے لاکھوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔اے ایس ایف ذرائع کے مطابق عمران نامی شخص نے 81 ہزار ڈالرز اور ساڑھے پانچ لاکھ روپے وہیل…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 42 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 75 فیصد ریکارڈ کی گئی، مزید 42 مریض اس موذی وباء…

جیوسوپر کے سوپر فین بنیں اور انعام پائیں

پاکستان کا مقبول اور ہر دلعزیز اسپورٹس چینل جیو سوپر لایا ہے اپنے سوپر فینز کے لیے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے دوران گھر بیٹھے لاکھوں روپے کیش انعامات جیتنے کا نادر موقع۔تو جیوسوپر کی ویب سائٹ Geosuper.tv/contest پر جائیں اور روزانہ ہر PSL…

کراچی میں ساڑھے تین کروڑ روپے کی ڈکیتی

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب انڈر پاس میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی جس میں ملزمان مبینہ طور پر ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔واردات کے بعد درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق لاہور سے آیا سنار زیورات بیچ کر رقم بیگ میں ڈال…

کراچی میں تیز ہوائیں آج دوپہر تک چلنے کا امکان

کراچی میں تیز ہوائیں آج دوپہر تک چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں فیصل بیس میں ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہوائیں چلنے سے…

حکومت میڈیکل رپورٹ امریکا میں چیلنج کرسکتی ہے، رانا ثناء ﷲ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ حکومت چاہے تو ڈاکٹر شال کی رپورٹ کو امریکا میں چیلنج کرسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے میڈیکل پر رائے…

متحدہ کا عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ

رہنما ایم کیو ایم سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وزیراعلیٰ کے گھر کا اختیار…

عدالتی فیصلے پر کابینہ اجلاس میں غور ہوگا، مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ ہوگا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے کتنا اتفاق کرتے ہیں اور کن چیزوں کو چیلنج کرنا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان…

بلوچستان: نوشکی میں دھماکا، سول اسپتال کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس

بلوچستان کے شہر نوشکی میں بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس سے سول اسپتال اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔بلوچستان کے شہر نوشکی کے منیر مینگل روڈ پر ہونے والے دھماکے سے سول اسپتال نوشکی اور قریبی عمارتوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔دھماکے…

رائے ونڈ میں جگہ جگہ گندا پانی جمع، لوگ پریشان

لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ کے اکثر علاقے اور گلیاں گندے پانی کے تالاب بن گئے ہیں۔رائے ونڈ میں ارشد کالونی، کوٹ نہال، بستی امین پورہ اور دیگر کئی علاقوں کی گلیاں سیورج کے پانی سے بھری پڑی ہیں۔ہر طرف جمع سیورج کے پانی کے باعث علاقہ…

بلوچستان: مختلف علاقوں میں طوفانی بگولے، دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی، سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ چمن میں کچے مکانات کی دیواریں گرگئیں، چھتیں اُڑ گئیں، مدرسے کی دیوار گرنے سے 2 بچے جان سے گئے۔طوفانی ہواؤں سے ضلع ہرنائی میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن…

آئی ایم ایف نے چھٹی قسط کی منظوری دیدی، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی چھٹی قسط کی منظوری کی خوشخبری قوم کو سنادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹی قسط کی منظوری دے دی…

احسن بھون نے وزیراعظم کو مخالف نقطہ نظر سننے اور برداشت کرنے کا مشورہ دیدیا

سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ وزیراعظم یہ سمجھتے ہیں کہ مخالف سیاسی کھلاڑیوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر صرف انہیں کھلی چھٹی دے دی جائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران احسن بھون نے کہا کہ عمران خان کو نواز شریف…

نواز شریف کی ویڈیو4،5 ماہ پرانی، اب کیوں سامنے آئی؟ حسین نواز

سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، پاکستان میں اُن کی طبیعت کیوں بگڑی تھی؟جیو نیو ز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران حسین نواز نے کہا کہ حکومت نے نواز…

روزگار پہلے ہی مسئلہ ہے، نئے ملازمین بھرتی نہ کیے جائیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ روزگار کا پہلے ہی مسئلہ ہے، نئے ملازمین بھرتی کرنےکی بجائے پرانے تربیت یافتہ ملازمین کے تجربے سے ہی استفادہ کیا جانا چاہئے۔ چودھری پرویزالہٰی سے محکمہ زراعت واٹر مینجمنٹ وِنگ کے…

کراچی میں گیس بندش کےخلاف تاجروں کا احتجاج

کراچی میں صنعتوں کو گیس کی بندش کے خلاف تاجروں نے احتجاج کیا۔تاجروں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفتر کے باہرمظاہرہ کیا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ 72 دن ہوگئے گیس بحران کے سبب صنعتیں بند ہیں۔کراچی کی صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی کاروبار بند کرنے…