جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب رینجرز نے TLP دھرنے میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے اخراجات مانگ لیے

پنجاب رینجرز نے گوجرانوالہ انتظامیہ سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے لانگ مارچ اور وزیر آباد میں دھرنے کے معاملے پر سیکیورٹی ڈیوٹی کے اخراجات مانگ لیے ہیں۔پنجاب رینجرز کی جانب سے اخراجات کی مد میں بھجوایا گیا 92 لاکھ روپے کا بل ڈپٹی…

چین اظہار یکجہتی کیلئے جارہے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین اظہار یکجہتی کے لئے جارہے ہیں، چین سے ہمیشہ اچھے سفارتی تعلقات رہے ہیں اور رہیں گے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان سمیت اہم ممالک کے سربراہوں کو مدعو کیا…

آغا سہیل پٹھان کی چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعیناتی کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل کی تعیناتی کے احکامات ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا۔ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا اور آغا سہیل کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم…

چین سے تجارت کے مختلف امور پر گفتگو ہو گی: مشیرِ تجارت

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کریں گے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد نے دورۂ چین سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا…

بےرحم ماں نے 3 سالہ بیٹی کو ریچھ کے آگے ڈال دیا

ازبکستان کے چڑیا گھر میں ایک بےرحم اور سفاک ماں نے اپنی 3 سالہ بیٹی کو ریچھ کے آگے ڈال دیا جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان کے چڑیا گھر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب…

ڈیرن سیمی بھی پی ایس ایل کو مِس کرنے لگے

ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کی عدم شرکت سے شائقین کرکٹ مایوس تھے۔اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی ایک مداح نے ایک…

نواز شریف خود سے نہیں آئیں گے، انہیں لایا جائے گا: فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا وطن واپس آنا ضروری ہے، ان کی منزل جیل ہے، وہ خود سے نہیں آئیں گے، انہیں لایا جائے گا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں پاکستان تحریکِ انصاف…

شاہین شاہ کے مشکل کیچ نے شاہد آفریدی کی یاد دلادی

پاکستان سپُر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں باؤنڈری پر شاندار کیچ کر کے سب کو شاہد آفریدی کی فیلڈنگ کی یاد دلا دی۔2018 کے پی ایس ایل میں شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے…

پشاور کی شکست پر وہاب ریاض نے کیا کہا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کی شکست ہمارے لیے بہت سخت تھی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں وہاب ریاض نے کہا کہ میرے خیال میں ہم نے فیلڈنگ کے دوران 30 سے زائد…

سعد رضوی اپنی دلہن لینے اٹک پہنچ گئے

تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نکاح کیلئے قریبی ساتھیوں اور اہل خانہ کے ہمراہ نکہ کلاں اٹک پہنچ گئے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعد رضوی کا نکاح آج دوپہر  میں ماموں کی بیٹی سے ہوگا، ان کے نکاح کی تقریب سادہ ہوگی اور…

مسافر اپنے سامان کی حفاظت خود کریں، ترجمان بی آر ٹی

ترجمان بی آر ٹی عمیر خان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی سسٹم کو عوام میں پذیرائی حاصل ہوئی،اسے جو اعزاز حاصل ہوا وہ کسی اور کو حاصل نہیں ہوا، مسافر اپنے سامان کی حفاظت خود کریں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان بی آر…

وزیر داخلہ کی سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر دہشتگرد حملوں کی مذمت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے ۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے…

نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہونگے: جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ انتخابات پتہ نہیں کب ہوں، نواز شریف ہفتوں میں واپس آ رہے ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں وہ پاکستان میں ہوں گے۔یہ بات مسلم لیگ نون کے رہنمامیاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو…

کراچی میں آج تیز ہواؤں کے جھکڑ چل سکتے ہیں، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں دوپہر کے وقت کبھی کبھی تیز ہواؤں کے جھکڑ چل سکتے ہیں، کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) نے بھی متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں فیصل بیس پر گزشتہ روز…

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری خوش آئند ہے: IMF

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے اور کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری خوش آئند ہے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ…

وزیر اعظم کا بہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم عمران خان نے پنجگور، نوشکی میں کیمپس پر حملہ پسپا کرنے والی بہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کے تحفظ کیلئے بڑی قربانیاں دینے والی…

لاہور میں PCB تماشائیوں کی تعداد بڑھنے کیلئے پرامید

لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے مرحلے کیلئے تماشائیوں کی تعداد کا فیصلہ اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کا آغاز 10 فروری سے لاہور میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) لاہور مرحلے میں…

شعیب اختر پی ایس ایل کیوں نہیں دیکھ رہے؟ وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں صارفین سے مخاطب ہوتے…

وزیرِ اعظم کے دورۂ چین سے تعلقات بلندیوں کو چھوئیں گے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کے دورۂ چین سے دونوں ملکوں کے تعلقات بلندیوں کو چھوئیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج اعلیٰ…

لیجنڈز کے درمیان کھڑے ہو کر امپائرنگ کرنا اعزاز ہے، پاکستان کی پہلی ویمن امپائر حمیرا فرح

پاکستان کی پہلی ویمن امپائر حمیرا فرح کا کہنا ہے کہ لیجنڈز کرکٹ لیگ میں امپائرنگ کرنے کا تجربہ شاندار رہا، لیجنڈز نے بہت سراہا، لیجنڈز کے درمیان کھڑے ہو کر امپائرنگ کرنا اعزاز ہے۔حمیرا فرح مختلف سطح کی کرکٹ میں 200 سے زائد میچز میں…