جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے، شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے۔شوکت ترین  نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق گفتگو میں بتایا کہ عمران خان کی چین کے صدر، وزیراعظم سے معاشی، تجارتی تعاون پر بات…

امریکا اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق گفتگو میں بتایا کہ  عمران خان سےچین میں سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں…

عالمی دنیا کشمیر مظالم پر کب تک خاموش رہے گی؟، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا کشمیر مظالم پر کب تک خاموش رہے گی؟، 5 اگست 2019 سے اب تک مقبوضہ کشمیر ایک جیل بنا ہوا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شیری رحمٰن نے کہا کہ 80 لاکھ سے زائد آبادی…

کراچی کنگز کی لگاتار چوتھی شکست: انضمام الحق کی بابر اعظم پر تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان سُپر  لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پر کپتان بابر اعظم پر تنقید کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے بابر اعظم پر تنقید کرتے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری ہیں۔ یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے مظفر آباد کے آزادی چوک میں بھارت کے خلاف احتجاج کیا گیا، کوہالہ…

امریکا کی سردار مسعود خان کو بطور سفیرِ پاکستان اجازت

آزاد کشمیر کے سابق صدر اور سفارت کاری کے شعبے میں مہارت رکھنے والی اہم شخصیت سردار مسعود خان کو امریکا کی جانب سے پاکستان کے نئے سفیر کے طور پر سفارتی ذمے داریاں ادا کرنے کی اجازت مل گئی۔امریکا کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر سردار مسعود…

پاکستان اور بھارت زلزلے سے لرز اٹھے

پاکستان اور بھارت زلزلے سے لرز اٹھے ہیں، پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔آج صبح اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور، شیخو پورہ، سرگودھا، ملتان، منڈی…

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفیٰ دے دیا

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نےاستعفیٰ دے دیا، جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے  کردی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفیٰ ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔ جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے…

دتہ خیل میں انٹیلیجنس آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے…

یومِ یکجہتی کشمیر ریلی ڈی چوک پہنچ گئی

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیروں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے صدر عارف علوی کی قیادت میں شاہراہ دستور سے نکالی جانے والی ریلی ڈی چوک پہنچ گئی۔ریلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر وزرا بھی شریک ہوئے، ساتھ ہی شہریوں کی بڑی…

حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا  یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ حقِ خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان پورے عزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان…

گجرات میں لاہور کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

پنجاب کے ضلع گجرات میں مقیم لاہور کی رہائشی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔گجرات پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان…

دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری

دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ روکا نہ جاسکا، مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی ہے۔دادو میں متاثرین نے ناکافی طبی سہولتوں پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کئی علاقوں میں اب تک محکمہ صحت کی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ہر سال کی طرح اس بار بھی یومِ یکجہتی، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کے طور پر منایا جائے گا۔آج یومِ…

پی ایس پی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور سندھ حکومت کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، پی ایس پی نے بلدیہ عظمیٰ کو شہری حکومت کا نام دینے کا مطالبہ کردیا۔مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لوگ مٹھائیاں تقسیم کرکے ہمارے حق کی بات کرنے پر اعتراض کر رہے…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سیکورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سیکورٹی کی فراہمی کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔رجسٹرار کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جسٹس گلزار احمد نے دہشتگردی، ماورائے عدالت قتل سمیت کئی ہائی پروفائل مقدمات کے فیصلے…

ڈی ایس پی کا قتل، ملوث کانسٹیبل نے پولیس کو بیان دے دیا

حیدرآباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) قاسم آباد فیض محمد کے قتل میں ملوث کانسٹیبل نے پولیس کو بیان دے دیا ہے۔ایس ایس پی کے مطابق کانسٹیبل آصف چانڈیو نے کہا کہ ڈی ایس پی ان سے زیادہ ڈیوٹی لیتے تھے۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ…

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے کلیرنس آپریشن میں 3  دہشت گرد مار ڈالے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیچ میں کلیرنس آپریشن دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک 3 دہشت…

وزیراعلیٰ سندھ 4 روزہ نجی دورے پر امریکا روانہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 4 روزہ نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس نے سید مراد علی شاہ کی امریکا نجی دورے پر روانگی کی تصدیق کی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سید مراد علی شاہ 9 فروری بروز بدھ واپس کراچی…

وقار مہدی ذہنی توازن کھوچکے ہیں، مولانا سمیع سواتی

سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وقار مہدی کے بیان پر جمعیت علماء اسلام سندھ کے مولانا سمیع سواتی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں مولانا سمیع سواتی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی حواس باختہ اور…