Browsing Category
Urdunews
صدر عارف علوی نے یادگارِ شہدا کا افتتاح کردیا، آرمی چیف بھی شریک
صدرِ مملکت عارف علوی نے یادگار شہدا کا افتتاح کردیا، شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگار شہدا تیار کی گئی۔یادگارِ شہدا کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے اس موقع پر کہا کہ…
پاکستان میں سائبر پٹرولنگ کا آغاز کر رہے ہیں: ڈی جی FIA
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللّٰہ عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سائبر شکایتوں میں دگنے سے بھی زیادہ اضافہ ہو گیا ہے اور اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے ملک میں سائبر پٹرولنگ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی…
مسئلہ کشمیر حل کرانے کا وقت آ گیا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب…
حکمراں کشمیر کی طرح ملک کا بھی سودا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن نے یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناکام، نااہل حکمرانوں نےکشمیریوں کو ظالم درندوں…
اے بی ڈی ویلیئرز پر کوہلی کا پہلا تاثر کیا پڑا تھا؟
جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پہلے تاثر کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اے بی ڈی ویلیئرز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں اپنا پہلا تاثر ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ…
پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار خطرناک ہے، ٹم ڈیوڈ
ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے، گزشتہ سال لاہور قلندرز کی نمائندگی سے کافی اعتماد ملا تھا۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ محمد رضوان ایک…
جیو سوپر کا ’سوپر فین مقابلہ‘ پاکستان بھر میں مقبول
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے جیو سوپر کا خصوصی ’سپر فین مقابلہ‘ تیزی سے پاکستان بھر میں مقبول ہو رہا ہے۔جیو سوپر کی جانب سے پی ایس ایل میچز کی پیشگوئی کے حوالے سے شروع کیا گیامقابلہ اس وقت شائقین کرکٹ میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے،…
وزیرِ اعظم کی چائنہ انرجی اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن کے چیئرمین سے آن لائن ملاقات
پڑوسی ملک چین کے دورے پر پہنچنے والے وزیرِ اعظم عمران خان نے چائنہ انرجی اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن کے چیئرمین سے آن لائن ملاقات کی۔ عمران خان نے چیئرمین پاور چائنا سے بھی آن لائن ملاقات کی ہے، ملاقات میں پاکستان کے توانائی کے شعبے کی…
اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں آج کھیلے جارہے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا مقصد ٹرینڈ تبدیل…
مکار دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے: کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ
کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا کہنا ہے کہ مکار دشمن سوشل میڈیا کے ذریعے مایوسی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے۔کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے قائدِ اعظم ریزیڈینسی زیارت میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…
ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیری جبر کا شکار ہیں، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت ہوتی تو مودی مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حیثیت ختم کرنے کی جرات نہ کرتا، ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیری جبر و تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں سابق صدر آصف…
مولانا عبدالغفور حیدری پمز میں داخل
جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر، اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو عارضۂ قلب کی شکایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔مولانا عبدالغفور حیدری کے…
رکی پونٹنگ کی بابر اعظم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی حکمرانی کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے حال ہی میں آئی سی سی گفتگو میں کہا کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے بھی ایک اچھے بیٹر ہیں۔رکی…
عسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھ دیا گیا ہے: مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آج 5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر کراچی کے عسکری پارک کا نام بدل کر کشمیر پارک رکھ دیا گیا ہے۔عسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ…
خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازع کے پرُامن حل پر ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا یوم یکجہتی کشمیر پر کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازعہ کے پرُامن حل پر ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کشمیریوں کےحق خود ارادیت کیلئے…
سوئس شیف نے چاکلیٹ سے چیتا بنالیا
سوئٹزرلینڈ کے ایک شیف نے چاکلیٹ سےایک چیتا تیار کیا ہے جوسوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔چاکلیٹ سے نت نئے شاہکار تخلیق کرنے والے سوئس شیف نے چاکلیٹ سے چیتا نئی چینی سال کے آغاز پر بنایا ہے۔ چاکلیٹ کے چیتے کوحقیقت سے قریب تر دکھانے کے لئے کھانے…
کراچی: نسلہ ٹاور کو مکمل طور پر گرا دیا گیا
کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے غیر قانونی قرار دی گئی 15 منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو مکمل طورپر گرا دیا گیا ہے۔عمارت کا ملبہ اب بھی عمارت کی جگہ پر موجود ہے جسے ہیوی مشینری کی مدد سے اٹھایا…
ABC جوس صحت کیلئے کیوں ضروری؟
اپنے دن کا آغاز ایک متحرک ڈیٹوکس ڈرنک کے ساتھ کرنا نہ صرف آپ کو تر و تازہ محسوس کرواتا ہے بلکہ آپ کو سارا دن توانائی بخشتا ہے۔ اے بی سی ڈیٹوکس ڈرنک بہترین انتخاب ہے کیونکہ اس مشروب میں تین اہم ترین اجزاء یعنی سیب، چقندر اور گاجر کی وجہ…
دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے، صدر آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کی 7 لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ…
وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے، شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے۔شوکت ترین نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق گفتگو میں بتایا کہ عمران خان کی چین کے صدر، وزیراعظم سے معاشی، تجارتی تعاون پر بات…