جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلاول بھٹو کا اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد کے اعلان پر ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے تحریک عدم اعتماد کےا علان پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ جمہوریت کی فتح ہے کہ اپوزیشن تحریک…

جب تک لاہور PSL نہیں جیتے گا شادی نہیں کروں گا، مداح کا اعلان

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے ساتویں سیزن میں لاہور قلندرز کے مداح نے اپنی فیورٹ ٹیم کے ایونٹ جیتنے تک شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران ایک…

فواد چوہدری کا پی ڈی ایم کو تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کو تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن جرات کرکے کل عدم اعتماد لے آئے۔فواد چوہدری نے کہا کہ کسی مائی کے لعل میں…

پی ایس ایل7: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو رنز سے شکست دیدیا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 7 میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کو لاہور قلندرز نے مات دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا 17 واں میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا،ملتان سلطانز 183 رنز کے ہدف کے…

کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں آئے گی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں آئے گی، آج عمران خان کامیاب ہوگیا ہے۔اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے اعلان پر رد عمل…

نمبر گیم پوری ہونے کی بات حقیقت ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نمبر گیم پوری ہونے کی بات میں حقیقت ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ اور اتحادی آج کیا کہہ رہے ہیں، فون کال آتی…

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے  کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت کی حلیف جماعتوں سے رابطے کریں گے،…

بانی متحدہ پر مقدمے میں دلائل مکمل، جج نے فیصلہ جیوری پر چھوڑدیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے بانی کے خلاف دہشت گردی پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جج نے فیصلہ جیوری پر چھوڑ دیا۔بانی متحدہ کے خلاف دہشت گردی پر اکسانے کے مقدمے میں وکلا کے دلائل مکمل ہوگئے، جج نے کیس کی سماعت کا خلاصہ بیان…

100 فیصد پرفارمنس دینے والی وزارتیں ٹاپ بن گئیں، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جن وزارتوں میں 100 فیصد پرفارمنس آئی وہ ٹاپ بن گئیں۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ فرخ حبیب نے کہا کہ آج تک کسی وزیراعظم کوخیال نہیں آیا کہ وزراء کو ٹاسک دے دیں۔انہوں نے…

اطلاعات ہیں وزیراعظم نے شہباز شریف کی گرفتاری کی ہدایات جاری کی ہیں، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں وزیراعظم نے شہباز شریف کی گرفتاری کی ہدایات جاری کی ہیں، شہباز شریف کی گرفتاری کی ہدایات مشیر احتساب مصدق عباسی کو جاری کی گئیں۔اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ  2 مرتبہ قید…

سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز پر بابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی نے 38 سال سے عائد طلبہ یونینز پر بابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ایوان میں طلبہ یونین سے متعلق مجوزہ بل قائمہ کمیٹی برائے قانون سے منظوری کے بعد پیر مجیب الحق نے پیش کیا۔طلبہ یونین کے بل  کی متفقہ طور پر منظوری…

گندے آئل کی موجودگی پر بحری جہاز گڈانی سے واپس بھیج دیا گیا

شپ بریکنگ یارڈ پر ناکارہ بحری جہاز میں گندے اور خطرناک آئل کی موجودگی پربحری جہاز کو واپس بھیج دیاگیا۔ترجمان محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے جہاز کے معائنہ کے بعد گندے اور خطرناک آئل کی موجودگی کا پتہ چلا، جس پر بارج…

آسٹریلیا کو اچھی پلاننگ سے ہی ٹف ٹائم دے سکتے ہیں، عامر سہیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر عامر سہیل نے کہا ہے کہ اگر آسٹریلیا کے لیے اچھی پلاننگ کریں تو مہمان ٹیم کو ٹف ٹائم دے سکتے ہیں۔لاہور میں جیونیوز سے گفتگو میں عامر سہیل نے کہا کہ آسٹریلین ٹیم کی پلاننگ بہت اچھی ہوتی ہے، ہم نے دیکھنا…

ڈی ایچ اے اوپن گالف چیمپئن شپ، معظم صدیقی آگے

ڈی ایچ اے اوپن گالف چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ پر پروفیشنل گالفر معظم صدیقی سب سے آگے ہیں جبکہ شبیر اقبال دوسرے پر موجود ہیں۔ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب میں جاری چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ پر پروفیشنل گالفر معظم صدیقی 5 انڈرپار 67 کے…

پولیس کی جاسوسی روکنے کے لئے اسرائیلی شہری پرانے موبائل فون خریدنے لگے

پولیس کی جاسوسی روکنے کے لئے اسرائیلی شہری پرانے موبائل فون خریدنے لگے۔ تل ابیب عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیل میں عام موبائل فون کی خریداری 200 فیصد بڑھ گئی۔ کمپنی کا ماننا ہے کہ اس نے مذکورہ سافٹ ویئر کو انسدادِ دہشت گردی کے لیے…

جاپانی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، یوکرائن کے معاملے پر ملکر کام کرنے کا عزم

جاپان کے وزیر خارجہ ہایاشی یوشی ماسا نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک یوکرائن کی سرحد پر روسی افوج کی تعیناتی کا جواب دینے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔دونوں رہنماؤں نے جمعہ کے روز آسٹریلیا کے…

ملک میں ایک تولہ سونا 250 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 17ویں میچ میں ملتان سلطانز نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی ٹاس کے لیے میدان میں اترے۔اس…

روس و فرانسیسی صدور کی ملاقات میں لمبی ٹیبل کیوں رکھی گئی؟

کریملن میں روس اور فرانس کےصدور کی مذاکراتی ٹیبل کی لمبائی کاراز کھل گیا۔ ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے 5 میٹر لمبی ٹیبل پر مذاکرات کیے۔ کریملن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فرانسیسی صدر کو…

روس کے ساتھ سلامتی کو مضبوط بنانے کے طریقہ کار پر گفتگو جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین نے روسی وزیر خارجہ کے خط کا جواب بھجوادیا۔ یہ جواب یورپی خارجہ و سیکیورٹی امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کیجانب سے یورپی یونین کے تمام ممالک کو علیحدہ علیحدہ لکھے گئے خطوط کے جواب میں تحریر کیا…