Browsing Category
Urdunews
بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، فی یونٹ 2 روپے اضافے سے صارفین سے 290 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری رحمٰن نے کہا…
دنیا کا سب سے بڑا آئینہ خانہ تیار
برطانوی کمپنی نے کلائیڈو اسکوپ بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا آئینہ خانہ تیار کرلیا۔اس سرنگ نما آئینہ خانہ میں چاروں اطراف خوبصورت ڈیزائن بنائے گئے ہیں اور اطراف میں آئینے لگائے گئے ہیں جو ڈیزائن کا عکس بناتے ہیں۔اگر اس سرنگ کو جادوئی…
ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جراحی کی شعبے میں روبوٹک سرجری انقلابی قدم ہے، روبوٹ کے ذریعے باریک اعضاء کی سرجری…
جب تک لاہور PSL نہیں جیتے گا تب تک شادی نہیں کروں گا: نوجوان جوڑے کے پلے کارڈ پر انضمام الحق کا…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قذافی اسٹیڈیم میں انوکھا پلے کارڈ لیکر آنے والے نوجوان جوڑے پر تبصرہ کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ’اس سیزن میں لاہور قلندرز کی جو پرفارمنس چل…
اسلام آباد میں فائرنگ، سب انسپیکٹر شہید
اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک سب انسپیکٹر شہید ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق بھارہ کہو فائرنگ کا واقعہ شیر خان اور آدم خان گروپ کے درمیان پیش آیا، شیرخان نے تھانے کے سامنے مخالف گروپ پر…
صاف پانی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی و داماد کی گرفتاری و ٹرائل کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی گرفتاری کے بعد ان کے ٹرائل کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج ساجد علی نے اسی ریفرنس میں مسلم…
گاجر میں ’حُسن‘ اور ’صحت‘ دونوں کا راز
گاجر پھل ہے یا سبزی؟ جب مارکیٹ سے گاجریں لینے جائیں تو یہ ہمیں سبزی کے خانوں میں ہی ملتی ہیں لیکن پھر اس کی مٹھاس دیکھ کر خیال آتا ہے کہ یہ پھل کا پھل اور سبزی کی سبزی ہے، یہ کچی کھائیں، سلا د بنائیں، پکائیں یاجوس پئیں اس کا فائدہ ہی…
لاہور قلندرز کے حارث رؤف اور ہیری بروک ٹیم کی جیت پر خوش
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 7 میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کو شکست دینے پر لاہور قلندرز کے حارث رؤف اور ہیری بروک نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا…
اسٹیڈیم میں خاتون کا روپ دھارے یہ معروف شخصیت کون ہے؟
پاکستان سُپر لیگ سیزن سیون کے سنسنی خیز میچز اور دلچسپ لمحات سے شائقین کرکٹ لطف اندوز ہورہے ہیں۔گزشتہ روز کے میچ کے دوران معروف غیر ملکی شخصیت نے وِگ لگائی، اسٹیڈیم میں موجود تمام لوگ انہیں پہچاننے سے قاصر رہے۔آپ بھی یقیناً اس معروف…
پی ایس ایل7: آج سرفراز اور شاداب مدمقابل ہوں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کھیلے جانے…
شاہین کے غصے پر رضوان کا پیار بھرا جواب، ویڈیو وائرل
پاکستان سُپر لیگ کے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مابین ایک لمحہ آیا جو اس وقت سوشل میڈیا پر زبان زدِ عام ہے ۔پاکستان سُپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان میں…
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: قومی ٹیم کو واک کی اجازت مل گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے گئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو کرائسٹ چرچ میں واک کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئسولیشن میں موجود ویمن اسکواڈ اب آؤٹ ڈور واک کر سکتا ہے، قومی اسکواڈ نیوزی لینڈ میں…
کےفور منصوبے کے ڈیزائن پر اعتراض ہے تو نشاندہی کریں، کمشنر کراچی
کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے کے ڈیزائن پر اعتراض ہے تو نشاندہی کی جائے۔چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیزائن واٹر بورڈ نے بنایا ہے، منصوبے کی تعمیر شروع ہوگئی تو اسے بدلنا مشکل ہوگا۔کمشنر…
چولستان جیپ ریلی کا آج سے باقاعدہ آغاز
چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی میں بڑے مقابلوں کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوران ایک جیپ حادثے کا شکار ہوئی، مقابلوں میں ایک سو تیس سے زائد گاڑیاں حصہ لیں گی۔چولستان جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز 9 فروری سے ہوا تھا، اس حوالے سے…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔آرمی چیف نے پی اے ایف ایئروار کالج انسٹی ٹیوٹ کراچی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود کو جدید رجحانات سے ہم آہنگ کر کے جنگ…
سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور
سندھ اسمبلی نے 38 سال سے عائد طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ایوان میں طلبہ یونین سے متعلق مجوزہ بل قائمہ کمیٹی برائے قانون سے منظوری کے بعد پیر مجیب الحق نے پیش کیا۔طلبہ یونین کے بل کی متفقہ طور پر منظوری…
آرمی چیف کا نگرپارکر کا دورہ، فارمیشن کی آپریشنل تیاری پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگر پارکر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجیوں کے ساتھ دن گزارا۔اس موقع پر آرمی چیف کو مقامی کمانڈر نے فارمیشن کی آپریشنل تیاری پر بریفنگ دی۔ آرمی چیف نے کسی بھی ابھرتے چیلنج سے نمٹنے…
وزیراعظم اور وزراء کی کارکردگی صفر ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کی کارکردگی صفر قرار دے دی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک کی بربادی کی ذمہ دار ٹیم کو سرٹیفکیٹ دینا عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔انہوں نے کہا کہ…
وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت کی حلیف جماعتوں سے رابطے کریں گے،…
بانی متحدہ پر مقدمے میں دلائل مکمل، جج نے فیصلہ جیوری پر چھوڑدیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے بانی کے خلاف دہشت گردی پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جج نے فیصلہ جیوری پر چھوڑ دیا۔بانی متحدہ کے خلاف دہشت گردی پر اکسانے کے مقدمے میں وکلا کے دلائل مکمل ہوگئے، جج نے کیس کی سماعت کا خلاصہ بیان…