جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: لائنز ایریا سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم رحمٰن قریشی نے سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم نے 2011ء سے 2013ء تک…

نواز شریف کی واپسی سے ن لیگ کی لیول پلیئنگ فیلڈ واپس ہو رہی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ن لیگ کی لیول پلیئنگ فیلڈ واپس ہو رہی ہے۔جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی سے مسلم لیگ (ن) کی لیول پلیئنگ فیلڈ…

چینی کمپنیوں نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا

چین کی کمپنیوں بائیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیاوال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود نہیں۔حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ…

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن پر فضل الرحمان کا بیان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے، افغان حکومت سے مذاکرات کیے جائیں، افغان حکومت کو اعتماد میں لےکر ان کی واپسی کا طریقہ کار طے کیا جائے۔افغان مہاجرین کی واپسی کی…

کراچی: سی ویو پر شہری سے رشوت لینے والے 2 پولیس اہلکار معطل

کراچی میں سی ویو پر شہری سے رشوت لینے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ دو روز قبل سرجانی کے رہائشی فراز دوستوں کے ساتھ سی ویو آیا تھا، اس نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ شاہین فورس کے دو اہلکاروں نے ہمیں روکا۔انہوں نے کہا کہ…

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، غیر قانونی مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وقت دیا ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ واپس…

نگراں وزیرِ اعظم کی مقامی پولیس افسران کے تبادلوں کیلئے پالیسی بنانے کی ہدایت

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پنجاب کابینہ کو مقامی پولیس افسران کی پورے ملک میں تقرریوں اور تبادلوں کے لیے پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پنجاب کی نگراں کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں نگراں وزیرِ…

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی  اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کمانڈر کراچی ریثر ایڈمرل محمد سلیم وائس چیئرمین KPT منتخب

کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کو وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) منتخب کر لیا گیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے مطابق وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ محمد راجپر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف…

وسیم اکرم پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے رو پڑے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر لیجنڈری وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے۔حال ہی میں سوئنگ کے سلطان نے فخر عالم کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔دورانِ گفتگو اپنی پہلی اہلیہ مرحوم ہما سے…

کراچی: گلشنِ حدید میں دو بچیوں اور ماں نے زہر کھالیا

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کے قادر نگر میں 2 بچیوں اور ماں نے زہر کھا لیا۔پولیس حکام کے مطابق زہر کھانے کے نتیجے میں خاتون اور بچیوں کی حالت غیر ہو گئی ہے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں 3…

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے…

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے ایپلی کیشن پورٹل کھولنے کا فیصلہ

صوبہ خیبر پختون خوا اورسندھ میں ایم ڈی کیٹ کے دوباہ انعقاد کے لیے پی ایم ڈی سی کی ہدایات اور امیدواروں کی سہولت کے پیشِ نظر ایپلی کیشن پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔ سیکریٹری صحت پنجاب علی جان کی صدارت میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے…

افغان خاندان کا انخلا کے نوٹس کیخلاف عدالت سے رجوع

جہلم کے رہائشی افغان خاندان نے انخلا کے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے افغان شہری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف غیرقانونی…

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے  توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کر دی۔بشریٰ بی بی اپنے وکیل نعیم پنجوتھا کے ہمراہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو…

آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ملک کی معاشی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے، آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے لاہور انسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے پہلے…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے: امتیاز شیخ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل158کےتحت گیس کی منصفانہ تقسیم وفاق کی ذمے داری ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیس کی…

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کیا کر دیا۔عدالت نے پولیس کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 154 کے تحت قانون کے مطابق درخواست…

شاداب خان کو بنگلادیش کیخلاف نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں  کھلایا جارہا۔شاداب خان جنوبی افریقا کے خلاف میچ…

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی  اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…