جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایک ہفتے میں 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

 ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایک ہفتے میں 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، لہسن 37 روپے 76 پیسے فی کلو مہنگا…

ملتان سلطانز اننگز: پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 2 سنچری پارٹنرشپس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز کی اننگز میں 2 سنچری پارٹنرشپس بنیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ کھیلا گیا، جس میں محمد رضوان الیون نے تاریخ رقم کردی۔اس میچ میں پاکستان…

عمران خان کے دور حکومت میں ملکی کرنسی کی قدر 53 فیصد کم ہوئی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ملکی کرنسی کی قدر 53 فیصد کم ہوگئی۔گوجرانوالہ میں احتجاجی دھرنے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ آج میرے سامنے پہلوانوں کا سمندر موجود ہے، یہاں ماؤں بہنوں کی…

ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے 4 رکنی ٹیم کااعلان

ورلڈ اسنوکر چیمپئن اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیے 4 رکنی پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں 2 جونیئر اور 2 سینئر کیوئسٹ شامل ہیں۔ورلڈ اور جونیئر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 1 تا 11مارچ قطر کے شہر دوحہ میں ہوگی۔ ورلڈ چیمپئن شپ…

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 26ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ کی ٹاس کے لیے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور کراچی کنگز کے…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 47 پیسے بڑھ گئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے بڑھا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر 47 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی…

فضل الرحمان اب کبھی بھی اقتدار میں نہیں آئیں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ

وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی بھی اقتدار میں نہیں آئیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت اپنی…

بحرین کا مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

بحرین نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دارالحکومت منامہ سے بحرینی میڈیا نے بتایا ہے کہ فیصلے پر عمل درآمد 20 فروری سےکیا جائے گا۔ بحرینی میڈیا نے بحرینی سول ایوی ایشن ادارہ کے…

بانی متحدہ نے کراچی کے ساتھ جو کیا زرداری بھی وہی کررہے ہیں، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہے کہ بانی متحدہ نے کراچی کے ساتھ جو کیا آصف زرداری بھی پورے سندھ میں وہی سلوک کررہے ہیں۔اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ زرداری مافیا سندھ میں پاکستان کے مفاد کے خلاف کام کررہا ہے، سندھ…

نصف سے زائد بھارتی ارکان پارلیمان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں، وزیراعظم سنگاپور

بھارتی پارلیمنٹ کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں، وزیر اعظم سنگاپور کے اس بیان پر بھارت سیخ پا ہوگیا۔اس حوالے سے سنگاپور کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ سنگاپور کے وزیر…

ملک میں آج ایک تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے بڑھ کر…

نوکوٹ میں 2 خواتین کے اغواء اور مبینہ زیادتی کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل

نوکوٹ میں دو خواتین کے اغواء اور مبینہ زیادتی کے کیس کو انسداد دہشتگردی  (اے ٹی سی) کی عدالت میں منتقل کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ڈگری کی عدالت نے کیس اے ٹی سی منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔حکم نامے میں  ڈی ایس پی کو فوری چارج چھوڑ کر سی پی او…

ایدھی ویلفیئر ٹیم امدادی سرگرمیوں کیلئے کابل پہنچ گئی

ایدھی ویلفیئر کی ایک ٹیم سعد ایدھی کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں کے لیے کابل پہنچی ہے۔ ٹیم نے افغانستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے دفتر کا دورہ کیا اور صدر افغانستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی مولوی مطیع الحق سے سعد ایدھی نے ملاقات کی۔ ترجمان ایدھی کے…

ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر مبینہ تشدد کی انکوائری کا حکم دے دیا

محسن بیگ کی اہلیہ کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو مبینہ تشدد کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے، ڈسٹرکٹ…

ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپس کیلئے 4 رکنی ٹیم کااعلان

ورلڈ اسنوکر چیمپئن اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیے 4 رکنی پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں 2 جونیئر اور 2 سینئر کیوئسٹ شامل ہیں۔ورلڈ اور جونیئر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 1 تا 11مارچ قطر کے شہر دوحہ میں ہوگی۔ ورلڈ چیمپئن شپ…

سینیٹ میں فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی ٹی آئی نے 5 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

سینیٹ میں فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔سینیٹ ضمنی انتخاب میں کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور جمع کروانے کا دوسرا دن ہے، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم نے مجموعی…

مچل مارش پاکستان کیخلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کیلئے پُر امید

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کی امید ہیں، ان کاکہنا ہے کہ مانتا ہوں ساتھی کھلاڑی کے انجرڈ یا کوویڈ کا شکارہونے پر ہی پلیئنگ الیون میں آسکتا ہوں۔مچل مارش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یقین ہے اب…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ٹیسٹ کے دوسرے دن…

بھارت علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی

بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے بعد اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج نے ڈریس کوڈ نافذ کرتے ہوئے حجاب…

یورپین پارلیمنٹ: نازی سلیوٹ کرنیوالے ایم ای پی کیخلاف کارروائی آئندہ ماہ متوقع

یورپین پارلیمنٹ میں نازی سلیوٹ کرنے والے بلغاریہ کے ایم ای پی کے خلاف پارلیمنٹ کی کارروائی آئندہ ماہ متوقع ہے۔یاد رہے کہ بدھ کے روز یورپین پارلیمنٹ کے سٹراسبرگ میں جاری اجلاس میں اس وقت صورتحال عجیب ہوگئی جب بلغاریہ کی نیشنلسٹ پارٹی VMRO…