Browsing Category
Urdunews
پی ایس ایل 7: علیم ڈار کی دھانی کو روکنے کی کوشش، ہربھجن بھی ہنسنے پر مجبور
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی وکٹ لے کر منفرد جشن منانے اور گراؤنڈ میں مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے مشہور ہیں۔انہوں نے جمعہ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بھی وکٹ لینے کے بعد جشن منایا لیکن اس دوران دلچسپ صورتحال…
میر حمزہ نے کراچی کنگز کو فتح دلوانے کے بعد کیا ٹوئٹ کیا؟
پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 7 میں کراچی کو پہلی فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان کرکٹر میر حمزہ نے میچ کے بعد ایک ٹوئٹ کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔میر حمزہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’یہ سب میرے رب کی عطا ہے، میرا کوئی کمال…
پی ایس ایل7: راشد خان کا آج آخری میچ
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 7 میں لاہور قلندرز میں شامل افغانستان کے کرکٹر راشد خان آج آخری میچ کھیلیں گے۔لاہور قلندرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راشد خان آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے، لیگ اسپنر…
شکرگڑھ، خواتین پر بااثر افراد کا تشدد، 7 افراد گرفتار
نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں زمین کے تنازع پر کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین پربااثر افراد نے دھاوا بول دیا۔ملزمان نے خواتین پر بے دردی سے ڈنڈے برسائے جس کے باعث خواتین روتی اور چيخ و پکار کرتی رہیں۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون نےشاہد علی…
کراچی، پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
پولیس والا ایک بھی ہو تو مجرموں کے لیے کافی ہے، کراچی میں اہلکار نے جان پر کھیل پر شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔اورنگی ٹاؤن میں دو ڈاکوؤں نے بینک سے نکلنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری میں قیدی کی…
سعودی عرب: میٹرنتی وارڈ میں ڈاکٹر کا گاؤن پہن کر گھسنے والا غیرملکی گرفتار
سعودی عرب میں ایک غیر ملکی کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ ڈاکٹر کا گاؤن پہن کر طائف کے ایک اسپتال کے میٹرنیٹی وارڈ میں داخل ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ طائف کے شاہ فیصل میڈیکل کمپلیکس میں جمعرات کی شب پیش آیا۔ ملزم کا تعلق ایک…
روس یوکرین بحران جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو یہ تباہ کن ہو گا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر روس یوکرین کا بحران جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو یہ "تباہ کن" ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سفارت کاری کا کوئی متبادل نہیں ہے، یوکرین کے…
کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 150 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 150 رنز کا ہدف دیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بابر اعظم الیون 19…
محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے نے کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ہاتھوں گرفتار محسن بیگ کے خلاف کراچی میں بھی ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی کراچی میں ہیں اسٹیٹ بینک سرکل میں درج 2 مقدمات کے تسلسل میں درج کی گئی ہے۔ایف آئی…
بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کیلئے اے این پی کو آمادہ کرلیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو عوامی مارچ میں شرکت پر آمادہ کرلیا۔اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر سینیٹر رضا…
بھارت میں مسلمان مخالف جذبات پر کویتی سیاست دان میدان میں آگئے
بھارت میں مسلمان مخالف جذبات پر کویتی سیاست دان اور عوام حرکت میں آگئے۔بھارت میں برسراقتدار انتہاپسند جماعت بی جے پی کی ریاستی غنڈہ گردی کے خلاف کویتی پارلیمنٹ کے 22 اراکین کے دستخطوں پر مشتمل مذمتی بیان جاری کیا گیا ہے۔بیان میں حجاب کو…
وزیراعظم عدم اعتماد سے گھبرائے ہوئے ہیں، شاہد خاقان
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے گھبرائے وزیر اعظم کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں ، ملک کے کرپٹ ترین لوگ موجودہ حکومت کی کابینہ میں بیٹھے ہیں۔ شاہد خاقان نے عدالتوں میں کیمرے لگا کر کرپشن کے خلاف کارروائی عوام کو…
امریکا کی پولینڈ کو 6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری
امریکی انتظامیہ نے پولینڈ کو فوجی ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔ واشنگٹن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 6 ارب ڈالر کے ٹینک اور فوجی ساز و سامان پولینڈ کو فروخت کیا جائے گا۔امریکی محکمہ خارجہ نے مزید…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 234 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے ہے۔ پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس…
وزیراعلیٰ سندھ کی الیکٹرانک میڈیا کے ڈائریکٹر نیوز اور ایڈیٹرز پرنٹ میڈیا سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے الیکٹرانک میڈیا کے ڈائریکٹر نیوز اور پرنٹ میڈیا کے ایڈیٹرز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے صحافیوں کو وفاقی حکومت کی سندھ حکومت کے ساتھ زیادتیوں سے آگاہ کیا اور بتایا کہ وفاقی حکومت نے سندھ…
جاپان: ملک کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین تیار، رفتار 100 کلو گھنٹہ
جاپان ریلوے نے ہائیڈروجن سے چلنے والی پہلی ملکی ٹرین کی نقاب کشائی کی ہے۔ کمپنی کو امید ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج نہ کرنے والی، نئے ڈیزائن کی حامل یہ ٹرین ڈیزل سے چلنے والی ٹرینوں کی جگہ لے گی۔جے آر ایسٹ نے یہ ٹرین ٹویوٹا موٹر اور…
نسیم شاہ اور خوشدل کے درمیان تلخ کلامی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملطان سلطانز کےخوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔میچ کے دوران ملتان سلطان کے ہاتھوں بولرز کی پٹائی پر کوئٹہ کے نسیم شاہ، خوشدل شاہ پر برس…
شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انوکھا انداز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطان کے شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انوکھا انداز ایک مرتبہ پھر مقبول ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی…
فضل الرحمان اب کبھی بھی اقتدار میں نہیں آئیں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ
وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی بھی اقتدار میں نہیں آئیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت اپنی…
بحرین کا مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
بحرین نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دارالحکومت منامہ سے بحرینی میڈیا نے بتایا ہے کہ فیصلے پر عمل درآمد 20 فروری سےکیا جائے گا۔ بحرینی میڈیا نے بحرینی سول ایوی ایشن ادارہ کے…