جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کوالیفائر: ملتان سلطانز فائنل میں، لاہور کو 28 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت…

اردن کے صحرا میں 9 ہزار سال پرانا رسمی کمپلیکس دریافت

اردن کے صحرا کی گہرائی میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک تقریباً 9,000 سال پرانا رسمی کمپلیکس دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا قدیم ترین انسانی ساختہ ڈھانچہ ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق پتھر کے زمانے کے اس مزار کے…

بہن کی رخصتی پر بھائی کا رونا دیکھ کر حاضرین بھی رو پڑے

بہن بھائیوں کی محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں جبکہ اکثر یہ لڑتے جھگڑتے بھی ہیں اور بھائی اپنی بہنوں پر غصہ بھی کرتے ہیں ، مگر جب وقت آتا ہے بہن کی جدائی کا تو بھائی ایسے غمگین ہوتے ہیں جیسے دنیا میں ان کے لیے اس سے بڑا دکھ ہی کوئی نہ ہو۔اس…

مسلم لیگ ق کی قیادت سے11 ارکان قومی اسمبلی کے رابطے، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت سے 11 ارکان قومی اسمبلی نے رابطے کیے  ہیں، جس کے بعد مسلم لیگ ق اپوزیشن کی امیدوں کا مرکز بن گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی نے چوہدری برادران کو سیاسی فیصلے میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ذرائع کا…

ٹی20 کرکٹ: محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے پلے آف میچ میں محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان پہلے پلے آف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت…

بہن کی رخصتی پر بھائی کا رونا دیکھ کر بہت کے دل پگھل گئے

بہن بھائیوں کی محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں جبکہ اکثر یہ لڑتے جھگڑتے بھی ہیں اور بھائی اپنی بہنوں پر غصہ بھی کرتے ہیں ، مگر جب وقت آتا ہے بہن کی جدائی کا تو بھائی ایسے غمگین ہوتے ہیں جیسے دنیا میں ان کے لیے اس سے بڑا دکھ ہی کوئی نہ ہو۔اس…

پہلا کوالیفائر: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 163 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو فائنل میں رسائی کے لیے 164 ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا…

اپوزیشن سن لے ہم سوئے ہوئے نہیں ہیں، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق اپوزیشن کو کہنا چاہتا ہوں کہ ہم سوئے ہوئےنہیں ہیں۔پارلیمنٹ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ جو ممبر پی ٹی آئی اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالےگا وہ…

اپوزیشن کا حکومت گرانے کے لیے ق لیگ کی حمایت حاصل کرنے پر زور

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ ق کی قیادت چوہدری برادارن سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔تخت لاہور اپوزیشن کی سیاست کا مرکز بن چکا ہے، تیز رفتار آنیاں جانیاں، نشست و برخاست اور مشورے…

پہلا کوالیفائر: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے کوالیفائر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 7 کے پہلے کوالیفائر کےلیے شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان میدان…

مرحوم شوہر کی جگہ نوکری پر رکھی جانے والی خاتون کو دوبارہ شادی پر برخاست کرنے کا اقدام کالعدم

لاہور ہائی کورٹ نے مرحوم شوہر کی جگہ نوکری پر رکھی جانے والی خاتون کی دوبارہ شادی پر نوکری سے نکالنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ آئین کے تحت ریاست شادی، خاندان، ماں اور بچے کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، حقوق کے خلاف بننے…

بھارت سے سمیرا کی رہائی، متعلقہ پاکستانی دفاتر خاموش ہیں، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت سمیرا کے بارے میں بے نیازی اور بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہے۔بھارت میں رہائی کی منتظر سمیرا کے بارے میں سینیٹر عرفان صدیقی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین…

پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں ترمیم کے ذریعے مجرمانہ ہتک عزت کو مزید جابرانہ اور ڈریکونین بنایا گیا۔ عدالت  نے کہا کہ…

منشیات کیس میں میٹرک کا طالب علم پروبیشن قانون کے تحت رہا

لاہور ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں میٹرک کے طالب علم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا، ملزم کو پروبیشن پر رہا کردیا گیا۔ ٹرائل کورٹ نے 680 گرام چرس رکھنے اور اقرار جرم پر قاسم علی کو 21 ماہ کی سزا سنائی، مالی حالت اور مستقبل میں شفاف…

ڈپٹی ہائی کمشنر آسٹریلیا نے جیمز فوکنر معاملے پر تبصرے سے انکار کردیا

ڈپٹی ہائی کمشنر آسٹریلیا جوانا فریڈرکسن نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں جوانا فریڈرکسن نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کی 24سال بعد پاکستان آنے پر خوشی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس، ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے اہم نکات سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا، جس کے مطابق روسی صدر کی دعوت پر وزیراعظم آج سرکاری دورے پر ماسکو جائیں گے۔اعلامیے کے…

بھارت: ڈرائیور نے کچوری لینے کیلئے ٹرین روک دی، ویڈیو وائرل

بھارت میں ٹرین کے ڈرائیور نے اپنا کچوری کھانے کا شوق پورا کرنے کے لیے ٹرین کو ریلوے پھاٹک پر روک دیا۔ ٹرین ڈرائیور کی اس حرکت کو ریلوے پھاٹک کھلنے کے انتظار میں کھڑے لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ مذکورہ واقعہ ریاست راجستھان کے…

پی ایس ایل7: الیکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم سے الگ تھلگ کردیے گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے انگلش کرکٹر الیکس ہیلز ٹیم سے آئیسولیٹ کردیے گئے۔پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے میں ایلکس ہیلز کی واپسی اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بڑی خبر ہے، تاہم ٹیم ببل سے…

بلاول نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیکا قوانین میں ترامیم کے آرڈیننس کو مسترد کردیا۔ پی پی چیئرمین نے حکومت سے پیکا ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ آرڈیننس کوفی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد ہائی…

پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن لاہور میں انتقال کرگئے

معروف تجزیہ نگار، کالم نگار اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے سابق چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن لاہور میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔خاندنی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مہدی حسن کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ڈاکٹر مہدی حسن نصف صدی تک پنجاب…