Browsing Category
Urdunews
پچھلی سماعت پر کہہ چکے 90 دن میں انتخابات ممکن نہیں: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر دوسری سماعت ہو رہی ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان بھی شامل…
سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے، جان کربی
امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔اپنے ایک بیان میں جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یقین دلایا کہ غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے…
پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمے داری پوری کریں، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کے لیے اپنی ذمے داری پوری کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں افغانوں کو داخلے کی اجازت دیں۔امریکی محکمہ خارجہ…
اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید
سفارتکاری تماشا بن گئی، شہریوں پر حملے سے اسرائیل باز نہ آیا، غزہ پر طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم گرایا۔امدادی کارروائیوں کے لیے…
حماس کے اسرائیل پر حملے، 16 فوجی ہلاک
حماس کے اسرائیل پر غیرمعمولی حملوں میں 16 فوجی ہلاک ہوگئے، غزہ کی جانب بڑھنے والے فوجیوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا۔ غیر متوقع کارروائی سے اسرائیلی فوج سٹپٹا گئی۔حماس نے سرنگوں سے نکل کر بھی اسرائیلی ٹینکوں پر راکٹوں سے حملے کردیے، خود کو…
اسرائیل کی شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار بمباری
اسرائیل کی جانب سے شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار بمباری کے بعد روس نے لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ شام کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔لتاخیہ کا ہوائی اڈہ روسی میزائلوں کی موجودگی کے سبب انتہائی محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ اس بات کا…
بچے سے مبینہ طور پر بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی میں گلشن معمار پولیس نے معصوم بچے سے مبینہ طور پر بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ گلشن معمار میں درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے والد نے دو روز قبل واقعے…
کراچی، JUI آج طوفان اقصیٰ کانفرنس منعقد کررہی ہے
جمعیت علماء اسلام کراچی میں آج طوفان اقصیٰ کانفرنس منعقد کررہی ہے، کانفرنس میں شرکت کے لیے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کراچی پہنچ گئے ہیں۔جمعیت علماء اسلام کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن آج کراچی میں شاہراہ قائدین پر ہونے والی طوفان…
فلسطین کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے جاری بیان میں اسمٰعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں عملاً زمینی آپریشن شروع کر دیا…
فلسطین کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے جاری بیان میں اسمٰعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں عملاً زمینی آپریشن شروع کر دیا…
جبالیہ کیمپ میں شہید ہونے والوں کا خون یاد رکھیں گے، حماس
حماس کے عسکری ونگ القسام کےترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ جبالیہ کیمپ میں شہید ہونے والوں کا خون اور زخمیوں کے زخم یاد رکھے جائیں گے، قتل عام رُکوانے کے لیے عرب اور مسلمان ممالک تاریخی اور فیصلہ کُن مؤقف اختیارکریں.ابوعبیدہ کا کہنا تھا کہ…
سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا جس میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔غیر حتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے…
ڈاکٹر طلعت کی نماز جنازہ میں پاکستانی قونصل جنرل کی شرکت
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں قتل پاکستانی ڈاکٹر طلعت خان کی نماز جنازہ ہیوسٹن کی حمزہ مسجد میں ادا کردی گئی۔ڈاکٹر طلعت خان کی نماز جنازہ میں پاکستانی قونصل جنرل سمیت سابق وفاقی وزیر بابر غوری، ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلیمان لالانی…
غیر قانونی مقیم افراد کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم
غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو وطن واپسی کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آج سے شروع ہوگا، ایک ماہ میں بلوچستان سے 30 ہزار غیر قانونی تارکین وطن واپس چلے…
انقرہ: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ کی تقریب
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’یومِ سیاہ‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، ترک پارلیمنٹ میں…
غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم، اردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بُلا لیا
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا کے مطابق اس صورتحال پر اردن نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بُلا لیا۔ عمان سے اردنی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اسرائیل سے…
شکیل مسعود پی بی اے کے چیئرمین، میر ابراہیم رحمان سینیئر وائس چیئرمین منتخب
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کا کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں پی بی اے کے چیئرمین اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا۔پی بی اے کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ڈان نیوز کے شکیل مسعود پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی…
مصر، حماس اور اسرائیل میں رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا
مصر، حماس اور اسرائیل میں امریکی تعاون سے رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا۔ امریکی حکام کے مطابق رفح کراسنگ سے 5 ہزار سے زائد غیرملکی غزہ سے نکل سکتے ہیں۔ امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ بذریعہ رفح کراسنگ، غزہ سے نکلنے والے غیرملکیوں کی…
القسام بریگیڈز کی اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کردی۔حماس کے عسکری ونگ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں غزہ شہر کے جنوبی زیتون کے پڑوس میں کئی اسرائیلی ٹینکوں…
کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے بدھ کو زرداری ہاؤس نوابشاہ میں پارٹی کارکنوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ سابق صدر…