Browsing Category
Urdunews
غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم، اردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بُلا لیا
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا کے مطابق اس صورتحال پر اردن نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بُلا لیا۔ عمان سے اردنی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اسرائیل سے…
شکیل مسعود پی بی اے کے چیئرمین، میر ابراہیم رحمان سینیئر وائس چیئرمین منتخب
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کا کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں پی بی اے کے چیئرمین اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا۔پی بی اے کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ڈان نیوز کے شکیل مسعود پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی…
مصر، حماس اور اسرائیل میں رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا
مصر، حماس اور اسرائیل میں امریکی تعاون سے رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا۔ امریکی حکام کے مطابق رفح کراسنگ سے 5 ہزار سے زائد غیرملکی غزہ سے نکل سکتے ہیں۔ امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ بذریعہ رفح کراسنگ، غزہ سے نکلنے والے غیرملکیوں کی…
القسام بریگیڈز کی اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کردی۔حماس کے عسکری ونگ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں غزہ شہر کے جنوبی زیتون کے پڑوس میں کئی اسرائیلی ٹینکوں…
کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے بدھ کو زرداری ہاؤس نوابشاہ میں پارٹی کارکنوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ سابق صدر…
کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملیں
کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جن کی شناخت نہیں ہوسکی۔ لاشوں کو قانونی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ایک لاش اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں لنک روڈ پر جھاڑیوں سے ملی، مرنے والے کی عمر 50 سے 60…
فلسطینیوں کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے دو ریاستی سیاسی حل پر مذاکرات کو فوری جنگ بندی اور گزرگاہوں کو کھولنے سے مشروط کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے…
متحدہ عرب امارات اور اردن کی جانب سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے اردن کے شاہ عبداللّٰه دوم نے ابوظبی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شاہ عبداللّٰه نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ملاقات کے دوران شیخ محمد بن زاید النہیان…
حماس کی القسام بریگیڈ نے نئے ہتھیار تارپیڈو سے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی القسام بریگیڈ نے نئے ہتھیار تارپیڈو سے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی۔ زمینی آپریشن میں اسرائیلی فوج کو حماس کے القسام بریگیڈ کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔نوجوانوں کی مزاحمت کو دیکھ کر…
فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر) فیض حمید ہیں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے دو ٹوک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے…
مائیکل وان کی ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے سیمی فائنل کی پیشگوئی کردی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر مائیکل وان نے ایک پیغام بھی جاری کیا۔سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے…
مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں…
غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی بےدخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی بےدخلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللّٰہ بابر، سینیٹر مشتاق، محسن داوڑ نے دائر کی۔درخواست میں وفاق، صوبوں، نادرا، وزارت خارجہ و داخلہ کو فریق بنایا…
چار ماہ میں تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر ریکارڈ، اعداد و شمار جاری
ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ جولائی سے اکتوبر تک تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت جولائی سے اکتوبر برآمدات میں 0.66 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ…
مری: خواتین کو چھیڑنے سے روکنے پر نوجوانوں کا پولیس پر حملہ
مری میں خواتین کو چھیڑنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔نوجوانوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا جس سے کانسٹیبل زخمی ہوگیا ملزمان نے اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ، موبائل فونز بھی چھین لیے، جس کے بعد تھانہ مری پولیس…
خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا 6 ہفتے بعد مرگیا
امریکا میں خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا شخص 6 ہفتے بعد مر گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ لارینس خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص تھا۔ اس کی موت ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ادھر لارینس کی بیوہ نے کہا…
ایران اور ترکیہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کیلئے کانفرنس کرانے کا مطالبہ
ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کےلیے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان نے کہا کہ غزہ میں ہمارے…
ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرادیا
ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے دی۔ پروٹیز کے 358 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی…
باپ نے 3 سالہ بیٹے کو قتل کرکے لاش سوکھے نالے میں پھینک دی
کراچی میں باپ نے اپنے ہی 3 سالہ بیٹے کو قتل کرکے لاش سوکھے نالے میں پھینک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔18 اکتوبر کو کراچی کے علاقے بن قاسم کے سوکھے نالے سے ملنے والے 3 سالہ بچے کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا، 3 سالہ امان کو اس کے باپ…
غزہ: ماں سے محروم ہوجانے والی بچی کو خاتون ڈاکٹر اور صحافی کا دلاسہ، ہر آنکھ اشکبار
غزہ میں لیڈی ڈاکٹر اور خاتون صحافی کی جانب سے اسپتال میں موجود ایک بچی کو دلاسہ دینے کے انداز نے سب کو غمزدہ کرکے رکھ دیا۔غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے 26ویں روز بھی مسلسل بمباری جاری ہے جس سے بڑی تعداد میں بچے اپنے والدین اور ماں باپ…