Browsing Category
Urdunews
عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے کر لیے: اپوزیشن کا دعویٰ
اپوزیشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے نمبرز پورے کر لیے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے 197 سے 202 ارکانِ قومی اسمبلی ساتھ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ذرائع…
کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کی تیاریاں جاری
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے قبل کام تیزی سے جاری ہے۔ٹیسٹ میچ کیلئے کراچی میں 4 پریکٹس وکٹیں تیار کی جارہی ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ نیشنل اسٹیڈیم کی وکٹ نمبر…
وزیرِ اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی
اپوزیشن ارکان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی۔اپوزیشن ارکان نے تحریکِ عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ن لیگ، پیپلز پارٹی،…
وزیراعظم عمران خان نے یوٹیوبرز کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی یوٹیوبرز کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان سے پاکستان کے معروف یوٹیوبرز کی ملاقات کچھ دیر میں ہوگی۔وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے خطاب کی…
گورنر سندھ اور فواد چوہدری کی علیم خان سے ملاقات
گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پنجاب کے صوبائی وزیر علیم خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں گورنر سندھ نے علیم خان کو وزیراعظم کا پیغام پہنچایا۔اس ملاقات سے قبل گورنر سندھ اور وفاقی وزیر…
ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین سے مشاورت کیلئے لندن جائینگے
ترین گروپ کے رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر اپنے سربراہ جہانگیر ترین سے مشاورت کے لیے لندن جانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ترین گروپ کے اہم رہنما آئندہ 2 روز میں جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہو جائیں…
ڈاکوؤں کا ٹولہ جتنی پلاننگ کرلے میں تیار ہوں، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ ڈاکوؤں کا گلدستہ اور چوروں کا ٹولہ ہے، یہ جتنی کوشش اور پلاننگ کرلیں میں تیار ہوں، ایک بار پھر این آر او نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں این آر او نہیں دوں گا۔عالمی یوم…
پنجاب کے بعد وفاق میں بھی بزدار کی تبدیلی کی گونج
پنجاب کے بعد وفاق میں بھی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کی گونج سنائی دینے لگی ہے، کئی اہم وفاقی وزراء بزدار کی تبدیلی کے حامی ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاق میں اہم سینئر وزراء نے عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے، فواد چوہدری…
راولپنڈی ٹیسٹ، عبداللہ شفیق اور امام الحق نے نئی تاریخ رقم کردی
پنڈی ٹیسٹ میں امام الحق اور عبداللہ شفیق دونوں اننگز میں سنچری شراکت کرنے والی 51 سال میں پہلی جوڑی بن گئی۔اس سے قبل 1971 میں انگلینڈ کے جیوفری بائیکاٹ اور جان ایڈرچ نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔پنڈی اسٹیڈیم میں جاری پہلے تاریخی ٹیست میچ…
یوم خواتین: شاہد آفریدی کی فیملی فوٹو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے یومِ خواتین کے موقع پر اہلیہ اور 5 بیٹیوں کے ہمراہ ’فیملی فوٹو‘ شیئر کی ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر یومِ خواتین کی مناسبت سے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں اہلیہ و بیٹیوں کے…
جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو پپیتا کھائیے
جو لوگ جلدی بوڑھے نہیں ہونا چاہتے اور دیر تک پر کشش اور جوان نظر آنا چاہتے ہیں تو اُنہیں پپیتا لازمی کھانا چاہیے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھاپے کو روکنے کے لیے پپیتا ایک مفید پھل ہے۔ماہرین کے مطابق، پپیتا وٹامن اور قیمتی معدنیات کی…
بھارتی کرکٹر نے بسمہ معروف کو ’متاثر کُن‘ خاتون قرار دے دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کی اسٹار بیٹر اسمرتی مندھانا نے ’متاثر کُن‘ پاکستانی کپتان بسمہ معروف کی تعریف کردی۔بھارتی اوپننگ بیٹر اسمرتی نے انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں بسمہ معروف کو سراہتے ہوئے کہا کے بیٹی کی پیدائش کہ چھ ماہ بعد کرکٹ میں واپس…
مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا حکم معطل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت…
پنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے اچھی بیٹنگ کی ، عثمان خواجہ
آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں پچ ایک آسان بیٹنگ وکٹ ہے، ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے اچھی بیٹنگ کی ہے۔عثمان خواجہ نے کہا کہ برصغیر میں مجھے اسپنرز کو کھیلنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے، اسپنرز کے خلاف رنز اسکور…
چین سے پاکستان پہنچنے والے لڑاکا طیارے J-10-C کیا صلاحیتیں رکھتے ہیں؟
چین کے زیراستعمال دنیا کے جدید ترین لڑاکا J-10-C طیاروں کی دوسری کھیپ آج عوامی جمہوریہ چین سے پاکستان پہنچے گی۔J-10-C طیاروں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ چکی ہے جبکہ آج دوسری کھیپ وطن عزیز پہنچ جائے گی جس کے بعد پاک فضائیہ کے پاس اس جنگی…
پاکستان کی دوسری اننگز کا اچھا آغاز
راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن مہمان ٹیم آسٹریلیا کے 459 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا اچھا آغاز کیا۔پاکستانی اوپنرز امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کی جانب سے محتاط بیٹنگ جاری ہے۔ٹیسٹ کے آخری دن میزبان ٹیم نے…
پنڈی ٹیسٹ کا آخری دن،آسٹریلیا پہلی اننگز میں 459 رنز بنا کر آؤٹ
راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن مہمان ٹیم آسٹریلیا اپنی پہلی اننگز میں 459 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلین ٹیم پاکستان کے پہلی اننگز کے اسکور 476 کےجواب میں 459 رنز ہی بنا سکی اور یوں پاکستان کو دوسری اننگز شروع کرنے سے قبل ہی 17 رنز کی…
مارنوس لابوشین کو پنڈی اسٹیڈیم میں اپنے پوسٹرز پسند آگئے
پنڈی اسٹیڈیم میں جاری پہلے تاریخی ٹیست میچ میں پاکستانی کرکٹ شائقین آسٹریلوی بیٹر مارنوس لابوشین کے پوسٹرز لے کر پہنچے ہوئے ہیں۔کہا جارہا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران شائقین کرکٹ کی طرف سے مارنوس لابوشین کو سب سے…
اسلام آباد: بیوی سمیت 4 افراد کو قتل کرنیوالا پڑوسی کے ہاتھوں زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد قتل کر دیے گئے، ملزم بھی ایک شخص کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم رحیم نے اپنی نرس بیوی اور عملے کے ایک فرد پر فائرنگ کی جس سے…
پاکستان ویمن کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان ویمن ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ابتداتی 4…