جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سندھ کی جیلوں میں ایڈز، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس سے متعلق پروگرام کا اجراء

یو این او ڈی سی کنٹری آفس پاکستان کی جانب سے سندھ کی جیلوں میں ایڈز، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس سے متعلق خدمات کو بہتر اور مستحکم بنانے کے پروگرام کے اجراء کے سلسلے میں انسپکٹر جنرل جیل خانہ سندھ کے دفتر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے…

عثمان بزدار کی تبدیلی کی گونج وفاق میں بھی سنائی دینے لگی

پنجاب کے بعد وفاق میں بھی عثمان بزدار کی تبدیلی کی گونج سنائی دینے لگی، مرکزی حکومت کے کئی اہم وزراء عثمان بزدار کی تبدیلی کے حامی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وفاقی حکومت کے کئی اہم سینئر وزراء نے عثمان بزدار کی تبدیلی کا…

تحریک عدم اعتماد: رانا ثنا اللہ کا نمبرز زیادہ ہونے کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے بھی اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد سے متعلق نمبرز زیادہ ہونے کا دعویٰ کردیا۔ میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ لوگ اپنے حوصلے سے اسمبلی آئیں گے، ہمارے پاس…

عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا، نوید قمر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔ خیال رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی،…

وقت آگیا کسی اور شریف آدمی کو وزیراعظم بنائیں، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے شریف آدمی کو وزیراعظم بنائیں اور ہم اس کی مدد کریں۔لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اپنے…

تحریک عدم اعتماد پر اجلاس کب ہوگا؟ قانون کیا کہتا ہے؟ شیخ رشید نے موقف دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد اجلاس کب ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ اور اس حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟ حکومتی موقف پیش کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے پارلیمنٹ میں مقابلے کا بگل بج گیا ہے، یہ میچ…

امام الحق ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانیوالے دسویں پاکستانی بن گئے

قومی کرکٹر امام الحق ایک ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری کرنے والے دسویں پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔امام الحق نے راولپنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔امام الحق سے قبل حنیف ممد، جاوید میانداد، وجاہت اللّٰہ واسطی، یاسر حمید،…

کپتان بسمہ معروف نے اپنی نصف سنچری کس کے نام کی؟

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار نصف سنچری اسٹیڈیم میں موجود کمسن بیٹی فاطمہ کے نام کردی۔بسمہ معروف نے ٹوئٹر پر اپنی اور بیٹی کی ایک تصویر شیئر کی اور خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پیغام جاری کیا…

مویشیوں میں تیزی سے پھیلتا لمپی وائرس کیا ہے؟

مویشیوں میں تیزی سے پھیلتی جِلد کی لمپی بیماری کا پاکستان میں پہلی مرتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے، کیٹل پوکس یا لمپی اِسکن ڈیزیز اصل میں ہے کیا یہ آپ کو یہاں بتاتے ہیں۔ لمپی اِسکن ڈیزیز (ایل ایس ڈی) مویشیوں میں پوکس وائرس  کے باعث پیدا ہوتی ہے…

شہباز گِل کا تحریک عدم اعتماد کا خیر مقدم

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل وزیرِ اعظم عمران خان تحریکِ عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد جمع کرائے، ویلکم کرتے ہیں،…

علیم خان کیخلاف عثمان بزدار میدان میں آگئے، ذرائع

ترین گروپ میں شامل علیم خان کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میدان میں آگئے، قیادت کو پیغام بھجوا دیا کہ علیم خان بطور وزیراعلیٰ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے قیادت کو پیغام دیا ہے کہ وزارت اعلیٰ کا منصب پرویز…

اپوزیشن تحریکِ عدم اعتماد جمع کرانے قومی اسمبلی پہنچ گئی

اپوزیشن ارکان وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرانے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کی ریکوزیشن اور تحریکِ عدم اعتماد ایک ساتھ جمع کرائی جائے گی۔شاہدہ اختر علی، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق اور…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پنڈی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 459 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 252 رنز بنائے تھے۔ پاکستانی اوپنرز امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کے…

پنجاب کی بدلتی سیاسی صورتحال، پرویز خٹک کا جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ

پنجاب میں بدلتی سیاسی صورت حال پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک نے ترین گروپ سے پنجاب میں سیاسی تبدیلی کی صورت میں تجاویز مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے رابطے کے بعد جہانگیر…

وزیراعظم، بزدار ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع نے دعویٰ سے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کے روبرو پیش کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

ناراض ارکان وزیرِ اعظم سے ملنے پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے ناراض ارکان وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ناراض ارکان میں غلام محمد لالی، سمیع الحسن گیلانی اور افضل ڈھانڈلا وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ…

پریزینٹر ایرن ہالینڈ کو مشرقی لباس بھا گیا

پریزینٹر ایرن ہالینڈ کو مشرقی لباس بھا گیا،  آسٹریلوی پریزینٹر نے شلوار قمیص پہن کر آسٹریلیا اور پاکستان ٹیسٹ سیریز کو سیلیبریٹ کیا ۔پاکستان سپر لیگ میں پریزینٹر کی ذمے داریاں نبھانے والی ایرن ہالینڈ نے  تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔پی…

یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہوگی، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی، مزید تگڑی ہو کر آئے گی، میں خوش ہوں کہ یہ ان کی آخری واردات ہوگی، ہم ان کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 ء تک نہیں اٹھ سکیں گے۔حکومت کے حمایتی یوٹیوبرز سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران…

پنجاب میں کس کے ساتھ کتنے ارکان؟

پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ کتنے ارکان ہیں، اس حوالے سے تعداد سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 183 ارکان اسمبلی ہیں، جبکہ یہاں اس کے اتحادیوں کے ساتھ 198 ارکان ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں…

وزیر اعظم کل کراچی میں MQM کے مرکز جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان کل کراچی پہنچیں گے،ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد بھی جائیں گے۔دوسری جانب اپوزیشن ارکان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔اپوزیشن ارکان نے تحریکِ عدم اعتماد…